پاکستان قومی اسمبلی: قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کے لیے نام فائنل پاکستان مسلم لیگ(ن) کو 9، پیپلزپارٹی کو 6،متحدہ مجلس عمل کو 2 اور اے این پی کو ایک قائمہ کمیٹی کی سربراہی ملے گی،ذرائع
پاکستان نواز شریف کا طبی معائنہ، ای سی جی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار ہسپتال انتظامیہ کا نواز شریف کو ہسپتال میں رہنے کا مشورہ، حکام نے سابق وزیر اعظم کو دوبارہ جیل منتقل کردیا۔
پاکستان وزیراعظم بتائیں وزیراعلیٰ کی کارکردگی پرکب استعفیٰ دیں گے،مریم اورنگزیب عمران خان یادکریں اس وقت کوجب ہرمعاملے کوسیاسی رنگ دیتے،بتائیں کہ عوام کی سیکیورٹی کاذمہ دارکون ہے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
پاکستان سیاسی حکمت عملی بنانے کیلئے 8 رکنی اپوزیشن کمیٹی تشکیل کمیٹی حکومت کے ساتھ فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع سمیت مختلف امور پر بھی بات چیت کرے گی، رپورٹ
پاکستان حکومت کا بلاول بھٹو، مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ سے دونوں افراد کے نام نہیں نکالے گئے، شہزاد اکبر
پاکستان مشرف کے منجمد اکاوئنٹس سے رقم نکلوانے کی خبر پرمسلم لیگ (ن) کی تحریک التوا تحریک التوا میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور خواجہ آصف سمیت سنیئر رہنما کے دستخط ہیں۔
پاکستان قائمہ کمیٹی کی موبائل فونز رجسٹریشن کے دورانیے میں توسیع کی ہدایت وزیر آئی ٹی خالد مقبول صدیقی پی ٹی اے کو ہدایت دیں کہ وہ رجسٹریشن کے دورانیے میں توسیع کرے، سینیٹ قائمہ کمیٹی
پاکستان اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف متحد، مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق حکومت کو فری ہینڈ دینے کی صورت میں ملک خطرے سے دوچار ہوسکتا ہے، شہباز شریف کے چیمبر میں حزب اختلاف کے رہنماؤں کا اجلاس
پاکستان اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ، 'این آر او لینے اور نیب مقدمات ختم کرنے کیلئے ہے' کیا جمہوریت منتخب سیاسی رہنماؤں کو کرپشن اور لوٹ مار کی کھلی چھوٹ کا نام ہے؟ وزیراعظم عمران خان
پاکستان مہمند ڈیم ٹھیکا عوامی وسائل پر ڈاکہ زنی کے مترادف ہے، شہباز شریف فوجی عدالتیں بننے سے دہشت گردوں میں خوف پیدا ہوا اور دہشت گردی میں بھی کمی آئی، صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان بجلی بنانے والی کمپنیوں کو زائد رقم دینے کا معاملہ: چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لےلیا متعلقہ آئی پی پیز کو نوٹسز جاری، کمپنیوں کو اربوں روپے دیے گئے جس کے باعث گردشی قرضوں میں اضافہ ہوا، چیف جسٹس
پاکستان حزب اختلاف کے پاس گرینڈ اپوزیشن کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، فضل الرحمٰن گرینڈ اپوزیشن الائنس ضروری ہے، آصف زرداری نے نواز شریف سے فوری ملاقات سے معذرت کی ہے، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان پی ٹی سی ایل کی نجکاری معاہدے میں ’سنگین گھپلے‘ کا انکشاف معاہدے میں پی ٹی سی ایل کی 3348 جائیدادوں کا ذکر تھا جبکہ 48 اثاثوں کا وجود ہی نہیں جنہیں معاہدے کا حصہ بنایا گیا۔
پاکستان ‘عمران خان کو منصب پر بٹھائے جانے پر عوام میں مایوسی پھیلی‘ لوگ ہم سے گلہ کررہےہیں کہ آپ ہماری جان ان سے کب چھڑوا رہے ہیں اور اپوزیشن خاموش کیوں ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
پاکستان ای سی ایل میں نام شامل کرنے کیلئے ملزم کا موقف سننا لازمی نہیں، وزیر قانون کسی حکومتی شخصیت کانام ای سی ایل میں شامل کرنا ہوا تو وزارت داخلہ متعلقہ ادارے کی سفارش کابینہ میں رکھے گی، فروغ نسیم
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دور کے آڈٹ اعتراضات ذیلی کمیٹی دیکھے گی،شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گزشتہ پی اے سی کی جانب سے نیب، ایف آئی اے کو بھیجے گئے کیسز کی تمام تفصیلات طلب کرلیں۔
پاکستان شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری، اے پی سی کی صدارت کل کریں گے شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کی کاپی کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو بھی ارسال کردی گئی۔
پاکستان ‘میثاق جمہوریت بے نظیر بھٹو کی سیاسی جدوجہد کا تاریخی سنگ میل‘ بے نظیر بھٹو کے جانے سے ملکی سیاست میں پیدا ہونے والا خلا پُر نہیں ہوسکا، شہباز شریف
پاکستان نواز شریف کا دفاع کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، وزیر اطلاعات نواز شریف اپنی آمدنی کے ذرائع ثابت نہ کر سکے جس کے باعث انہیں 7 سال قید کی سزا ہوئی، فواد چوہدری
پاکستان العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو 7 سال قید، فلیگ شپ ریفرنس میں بری احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا،فیصلے کےبعد نوازشریف کو گرفتار کرلیا گیا۔