پاکستان ’عمران خان بڑھکیں نہ ماریں ، لُوٹا ہوا پیسہ واپس لائیں‘ عمران خان 100دن کے پلان سے نکلتی ہوئی ہوا نہ چھپائیں، نوازشریف کے 300 ارب واپس لائیں یا پھر معافی مانگیں،مریم اورنگزیب
پاکستان نواز شریف نے بھائی کی گرفتاری کو مضحکہ خیز قرار دے دیا شہباز شریف کی گرفتاری سے متعلق دیگر سیاسی رہنماؤں اور تجزیہ کاروں نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا۔
پاکستان 'موجودہ حکومت کو قانونیت اور لاقانونیت کا فرق معلوم نہیں' اسحٰق ڈار نے پاکستان کی ڈوبتی اقتصادیات کو مضبوط بنایا لیکن موجودہ حکومت اسے لاقانونیت سمجھتی ہے، سینیٹر پرویز رشید
پاکستان دینی مدارس سے متعلق کوئی تبدیلی قبول نہیں کریں گے،عبدالغفور حیدری ایسے کسی فیصلے کو تسلیم نہیں کریں گے جس میں مدارس کو اعتماد میں نہ لیا جائے، مرکزی سیکرٹری جنرل جے یو آئی (ف)
پاکستان پشاور یونیورسٹی: فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبا کا احتجاج، 5 زخمی، متعدد گرفتار حکومت کاایجنڈا غریبوں کی جیب پر ڈاکہ ڈالنا ہے، طلباپرلاٹھی چارج کیا جارہا ہے،یہ تبدیلی ہے،لیگی و اے این پی رہنما کاردعمل
پاکستان پرویز مشرف نامعلوم بیماری کے باعث پاکستان نہیں آسکتے، ڈاکٹر امجد پرویز مشرف فری ٹرائل اور علاج کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت ملنے کی شرط پر پاکستان آئیں گے، سابق صدر اے پی ایم ایل
پاکستان ‘ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل سے میرے داماد کا کوئی تعلق نہیں’ وزیر اطلاعات نے میرے داماد سے متعلق جھوٹ بولا اس لیے ہم انہیں ہتک عزت کا نوٹس بھیج رہے ہیں، افتخار چوہدری
پاکستان وزیر اعظم ہاؤس کی 8 بھینسیں 23 لاکھ روپے میں نیلام پہلی بھینس 3 لاکھ 85 ہزار روپے میں فروخت کی گئی، جسے جھگی سیداں کے رہائشی قلب علی نے خریدا۔
پاکستان ’ایک ساتھ 3 طلاق پر سزا مقرر کرنے کے لیے علما سے مشاورت کریں گے‘ روزانہ اس قسم کے واقعات مقامی مساجد میں رپورٹ ہوتے ہیں اور معاملات عدالتوں تک پہنچ جاتے ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان مسلم لیگ (ن) انتقامی احتساب پر مزاحمت کرے گی، شہباز شریف اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے لیکن قومی معاملات پر حکومت اور حزب اختلاف سب ایک ہیں، قائد حزب اختلاف
پاکستان انتخابات مبینہ دھاندلی: تحقیقاتی کمیٹی کیلئے مسلم لیگ (ن) کے 4 نام تجویز حکومت کے منی بجٹ کومسترد،پارلیمنٹ کے اندراورباہر اس حوالے سے کرداراداکرنے کا عزم ظاہرکیاگیا، پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
پاکستان شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے مقابلے میں افسر سمیت 7 فوجی شہید شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک بھی ہوئے، رپورٹ
پاکستان سنکیانگ میں مسلمانوں پر پابندیوں میں نرمی کی جائے، وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی چینی سفیر سے ملاقات میں گفتگو، یاؤژنگ نے پاکستانی علما کو سنکیانگ بھیجنے کی یقین دہانی کرادی
پاکستان اڈیالہ جیل سے رہائی، نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر لاہور پہنچ گئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں تینوں کی سزاؤں کو معطل کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔
پاکستان اپوزیشن کا دھاندلی پرتحقیقاتی کمیٹی کے قیام کے فیصلے کا خیر مقدم خصوصی کمیٹی کے ذریعے حکومت کو معاملہ وائٹ واش کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان چیئرمین سی آئی آئی کا بیک وقت 3 طلاق دینے کو قابل سزا جرم قرار دینے کا مطالبہ 3 طلاق کے معاملے پر میری پیش کردہ سفارشات پر عملدرآمد کیا جائے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسزپر دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 اہلکار زخمی فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں مشتبہ دہشت گردوں کی تلاش میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔
پاکستان کلثوم نواز کا سفر آخرت، میت لاہور پہنچا دی گئی میت کے ہمراہ حسن نواز اور حسین نواز کے صاحبزادے، ان کی بیٹی اسما نواز، شہباز شریف اور دیگر رشتہ دار موجود تھے۔
پاکستان محرم کے بنیادی پیغام کو پھیلانے کی ضرورت ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ماہ محرم احترام انسانیت، حق گوئی اور ہمدردانہ احساسات کا درس دیتا ہے, ڈاکٹر قبلہ ایاز
پاکستان محرم الحرام: 26 علماء کے اسلام آباد میں داخلے، تقاریر پر پابندی انتظامیہ نے مختلف مکاتب فکر کے 14 علماء کے اسلام آباد میں داخلے اور 12 علماء کی تقاریر پر پابندی عائد کردی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین