پاکستان اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر، قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر منتخب پی ٹی آئی کے اسد قیصر نے 176 ووٹ لے کر اسپیکر جبکہ قاسم سوری 183 ووٹ حاصل کرکے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے۔
پاکستان 'پہلے میڈیا سینسر شپ، اب یہ سلوک کون سا انصاف ہے' اسپیکر،ڈپٹی اسپیکراوروزیراعظم کے انتخاب میں پارٹی ڈسپلن پرعمل کریں اورمتفقہ امیدوارکوووٹ دیں، شہبازشریف کی ارکان کوہدایت
پاکستان تحریک انصاف تمام پارلیمانی جماعتوں کے ساتھ ’بہتر تعلقات‘ کی خواہاں حکومت اوراپوزیشن کےمابین ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرناچاہتے ہیں، پی ٹی آئی وفد کی ایاز صادق سے ملاقات کے بعد گفتگو
پاکستان ’انتخابات میں دھاندلی‘ پر اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج احتجاج میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، متحدہ مجلس عمل سمیت گرینڈ اپوزیشن کی دیگر جماعتیں شامل ہیں۔
پاکستان فضل الرحمٰن کے بیٹے قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کیلئے نامزد متحدہ مجلس عمل کے رہنماؤں میں ڈپٹی اسپیکر کے لیے اسد محمود کے نام پر اتفاق ہوگیا۔
پاکستان عازمین حج کو جعلی فارمز فروخت کیے جانے کا انکشاف اعظم نامی حج ٹور آپریٹر نے 89 عازمین حج کو 70 ہزار روپے فی کس رشوت لے کر جعلی حج فارم فروخت کیے، جوائنٹ سیکریٹری حج
پاکستان اپوزیشن اتحاد کا وزارت عظمیٰ،اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے متفقہ امیدوار لانے کا اعلان ایوانوں میں جانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ہم کٹھ پتلی حکومت کا بھرپور مقابلہ کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمٰن
پاکستان عمران خان نے کلبھوشن یادیو پر مودی سے بات نہیں کی، سابق وفاقی وزیر پی ٹی آئی کو5اعشاریہ8فیصدپیداواری صلاحیت کی معیشت ورثے میں مل رہی ہے،مسلم لیگ نے ریکارڈ سرمایہ کاری کی،احسن اقبال
پاکستان تمام حلقوں کے کھلنے تک پی ٹی آئی کو حکومت نہیں بنانی چاہیے، ایم ایم اے تحریک انصاف اکثریتی جماعت نہیں،کابینہ بنانے کا سوچے بھی نہیں، مولانا فضل الرحمٰن کی مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
پاکستان جس نے ووٹ کو عزت دی آج وہ جیل میں ہے، جاوید ہاشمی شاہد خاقان عباسی نے مشکل وقت میں ملک کو سنبھالااورکہا نواز شریف کاساتھ نہیں چھوڑوں گایہ ہم پر قرض ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان ’آزاد وطن کے غلام بنا دیئے جانے والے لوگو، اب سب کچھ بدل ڈالو‘ برسوں سے مقدر بن جانے والی خرابیوں کی گرتی ہوئی دیوار کو آخری دینے کا وقت آگیا ہے، نواز شریف
پاکستان ‘چیف کمشنر کی سربراہی میں قبل از انتخاب دھاندلی ہو رہی ہے’ اسلام آباد میں مقامی الیکشن افسران، پولیس اور سادہ کپڑوں میں افراد ایم ایم اے کے کارکنان کو ہراساں کرتے ہیں، میاں اسلم
پاکستان ’مخالف نے مجھے والد کی کمزوری بنانا چاہا لیکن میں طاقت بن کر ابھری‘ میں نے کوئی جرم نہیں کیا، میرا قصور صرف یہ ہے کہ میری رگوں میں نواز شریف کا خون ہے، مریم نواز کا جیل سے پیغام
پاکستان نواز شریف، مریم کی گرفتاری پر افسوس ہے، چوہدری نثار آج کے دن سے بچنے کے لیے نواز شریف کو فوج اور عدلیہ سے لڑائی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، سابق وزیر داخلہ
پاکستان ’کرپشن ختم کرنے کیلئے احتساب کا دائرہ ہر لٹیرے تک بڑھایا جائے‘ احتساب عدالت کا فیصلہ کرپشن کے خاتمے کی طرف ایک بڑی پیش رفت ہے، سربراہ عوامی تحریک طاہرالقادری
پاکستان نواز شریف کو 10، مریم نواز کو 7 سال قید بامشقت جج محمد بشیر نےایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز پر20لاکھ پاؤنڈ جرمانہ اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا بھی سنادی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کی قیادت پر پارٹی ٹکٹ کیلئے 30 لاکھ کے مطالبے کا الزام 30 روپے دینے سے انکار پر مجھے این اے 201 لاڑکانہ سے ٹکٹ نہیں دیا گیا، بابو سرفراز جتوئی
پاکستان گرفتاریوں، نااہلیوں نے شفاف الیکشن پرسوالیہ نشان لگادیا،شہبازشریف نیب کو یہ تاثر ختم کرنا چاہیے کہ مسلم لیگ ن اس کے نشانے پر ہے، عوامی عدالت ہی بڑی عدالت ثابت ہوگی، صدر مسلم لیگ ن
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انکوائری کمیشن بھجوانے کا مطالبہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالی اور مظالم کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔
پاکستان مسلم لیگ ن نے چوہدری نثار کے خلاف امیدوار میدان میں اتار دئیے راجا قمر الاسلام حلقہ این اے-59 اور ممتاز خان این اے-63 راولپنڈی سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امید وار ہوں گے۔