پاکستان فیس بک،ٹوئٹر سائبر کرائم کی شکایات میں تعاون نہیں کررہے، ایف آئی اے دو سال میں فیس بک سے متعلق 15،433، واٹس ایپ کی 3،143 اور ٹوئٹر سے متعلق 6،067 شکایات موصول ہوئیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے
پاکستان عوام رویت ہلال کمیٹی کے فیصلوں پرعمل کرنے کے پابند نہیں،قائمہ کمیٹی ملک میں کم از کم عید تو ایک دن ہونی چاہیے، موجودہ رویت ہلال کمیٹی کی ابھی کوئی قانونی حیثیت نہیں، اراکین کمیٹی
پاکستان نیب کا ملزمان کو ہتھکڑیاں پہنانا شریعت اور قانون کے خلاف قرار جرم ثابت ہونے سے قبل ملزم کی میڈیا میں ہتک اسلام اور تکریم انسانیت کے منافی ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان کافر، مرتد اور تکفیر کی فیکٹریاں بند ہونی چاہیے، پیر نور الحق یوم خواتین پر ’جو کچھ‘ ہوا سب نے دیکھا، وہ دن خواتین پر ایک ’بدنما دھبہ اور داغ‘ بن گیا، وفاقی وزیر مذہبی امور
پاکستان سعودی وفد ’روڈ ٹو مکہ‘ منصوبے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان آئے گا 14 رکنی سعودی وفد کی قیادت ڈی جی امیگریشن کریں گے، پاکستانی کسٹمز، سول ایوی ایشن و دیگر حکام بریفنگ دیں گے۔
پاکستان الیکشن کمیشن ارکان کی نامزدگی: وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر میں مشاورت پر تنازع شہباز شریف کو وزارت خارجہ کی جانب سے 11 مارچ کو موصول ہونے والا خط آئین کی متعلقہ شقوں کی خلاف ورزی ہے، اپوزیشن لیڈر آفس
پاکستان نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور،کوٹ لکھپت جیل سے رہا سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 6 ہفتوں کے لیے طبی بنیاد پر رہائی کا فیصلہ سنایا۔
پاکستان عمران خان 'این آر او' کی جھوٹی رٹ لگا کر عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے،مریم اورنگزیب گزشتہ 4 سال میں 8.5 فیصد افراط زر پی ٹی آئی کی نالائقی کا ثبوت ہے، عمران خان جلد کنٹینر پر ہوں گے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
پاکستان نجی حج اسکیم کے پیکجز کی منظوری، کم سے کم پیکج 5 لاکھ روپے حج پیکج کو سہولیات کے اعتبار سے 4 اور قیمت کے اعتبار سے 12 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان 'عمران خان نے یوٹرن لے کر جہانگیر ترین کو کابینہ میں بٹھا لیا' عمران خان کو منی لانڈرنگ سے چلنے والے 'اے ٹی ایمز' سے پیار ہے، انہوں نے کرپشن ٹھیکے پر دی ہوئی ہے، مریم اورنگزیب
دنیا سانحہ کرائسٹ چرچ: ترکی میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب سیکریٹری جنرل اسلاموفوبیا کے نتیجے میں ابھرنے والے حالات اور او آئی سی کے کردار پر روشنی ڈالیں گے۔ رپورٹ
پاکستان پرویزمشرف کی طبعیت ناساز، دبئی کے ہسپتال منتقل ایمیلوڈوسز کے باعث ایمرجنسی میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور جلد ہی گھرواپس بھیج دیا جائے گا، افضال صدیقی
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملک کی خاطر سیاسی مفاد کو پس پشت رکھا، نواز شریف اللہ کے فضل سے کرپشن کا کوئی داغ نہیں، ملک کے قانون و انصاف پر مسلسل اعتماد کیا ہے، سابق وزیر اعظم کا کارکنوں کو پیغام
پاکستان ایل این جی اسکینڈل: شیخ رشید نے نیب کو اہم دستاویزات دے دیں اس وقت اپوزیشن میں تھا آج وزیر ہوں، جو ثبوت سپریم کورٹ میں دیئے تھے آج نیب کے حوالے کردیے، شیخ رشید
پاکستان ایف بی آر نے بے نامی جائیداد رکھنے والوں کو سخت سزائیں تیار کرلی بے نامی دار کو ایک سال سے7سال، غلط معلومات یابیان تبدیل کرنے پر6 ماہ سے 5سال قید بامشقت ہو سکتی ہے، ممبر ایف بی آر
پاکستان حج قرعہ اندازی، ایک لاکھ7ہزار سے زائد ناموں کا اعلان نئے پاکستان میں تین سال سے ناکام 12 ہزار 251 عازمین بغیر قرعہ اندازی کے حج پر جائیں گے، وزیرمذہبی امور
پاکستان مہنگائی کے بعد حج درخواستوں میں گزشتہ برس کے مقابلے میں کمی سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی 12 مارچ کو وزیرمذہبی امور پیر نورالحق قادری کریں گے، ترجمان عمران صدیقی
پاکستان مریم نواز کا نواز شریف کیلئے جیل میں 'لائف سیونگ یونٹ' بنانے کا مطالبہ تین مرتبہ کے وزیراعظم، بڑی جماعت اور لاکھوں افراد کے قائد طبی سہولیات کے حق دار ہیں، مریم نواز
پاکستان علاج کی بھیک مانگی نہ مانگوں گا، نواز شریف کا ہسپتال جانے سے پھر انکار حکومت کا تضحیک آمیز رویہ قبول نہیں، عزت کی موت کو ترجیح دوں گا، سابق وزیر اعظم
پاکستان بھارت کا اجمیر شریف حاضری کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزا دینے سے انکار 500 پاکستانی زائرین نے 7 مارچ کو بھارت روانہ ہونا تھا اور خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر حاضری دینی تھی،وزیر مذہبی امور