پاکستان شہباز شریف کی جگہ رانا تنویر چیئرمین پی اے سی نامزد خواجہ آصف کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا، لیگی صدر نے موجودہ حالات میں نواز شریف کی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا، ترجمان
پاکستان 70 نئے ٹی وی چینلز کے لائسنس کی نیلامی کا عمل جاری پیمرا کی جانب سے خبروں، انٹرٹینمنٹ، علاقائی زبانوں، تعلیم، کھیل، صحت، زراعت کے چینلز کے لائسنس جاری کیے جائیں گے۔
پاکستان سنگین غداری کیس: مشرف نے عدالت سے صحت یاب ہونے تک کا وقت مانگ لیا سابق صدر پرویز مشرف بیماری کی سنگینی کی وجہ سے سفر کرنے سے قاصر ہیں، خصوصی عدالت کے روبرو پیش نہیں ہو سکیں گے، درخواست
پاکستان پیر افضل قادری نے تحریک لبیک کو خیرباد کہہ دیا ٹی ایل پی کے بانی نے اپنے بیان میں اپنی تقریر میں حکومت، عدلیہ اور آرمی چیف کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر معذرت بھی کی۔
پاکستان کم عمر میں شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور بچوں اور بچیوں کی بلوغت کی عمر 18 سال ہوگی اور18 سال سے کم عمر میں شادی کو جرم قرار دیا جائے، بل کا متن
پاکستان سعودی عرب: نیا حج کوٹہ ملنے پر ناکام درخواست گزاروں کو موقع دینے کا فیصلہ 16 ہزار عازمین کے نئے کوٹے کی تقسیم سے متعلق سمری تیار کرلی گئی، قرعہ اندازی کا اعلان کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔
پاکستان مشرف کی واپسی ان کے معالجین کی رائے سے مشروط ہے، مہرین آدم سابق صدر تاحال زیر علاج ہیں، پاکستان آکر عدالتوں میں کیسز کا سامنا کرنا چاہتے ہیں، اے پی ایم ایل جنرل سیکریٹری
پاکستان پرویز مشرف یکم مئی کو پاکستان واپس آرہے ہیں، وکیل سپریم کورٹ نے یکم اپریل کو اپنے فیصلے میں مشرف کو 2 مئی کو عدالت میں ہونے کاحکم دیا تھا۔
پاکستان ’حکومتی غلطیوں کی وجہ سے ہم دنیا میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے‘ ایران میں دہشتگردی کیلئے پاکستانی سرزمین استعمال ہونےسے متعلق عمران خان کےبیان پر حنا ربانی کھر کی قومی اسمبلی میں تنقید
پاکستان امیر جماعت اسلامی کا سری لنکن سفارت خانے کا دورہ، دھماکوں پر تعزیت سر لنکا میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد نسانیت کے قاتل ہیں جن کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، سراج الحق
پاکستان شاعرِ مشرق علامہ اقبال کی 81 ویں برسی علامہ اقبال نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی، ان کی شاعری ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی۔
پاکستان اب بھی وزیر اعظم عمران خان کا ہی دفاع کریں گے، فواد چوہدری وزیراعظم کوبتایا کہ بطوررکن قومی اسمبلی زیادہ بہترپرفارم کرسکتاہوں، مجھےسائنس اورٹیکنالوجی کی وزارت دے دی، وفاقی وزیر
پاکستان ' پاکستان کے مفاد میں بیٹنگ آرڈر کے بجائے نالائق کپتان کی تبدیلی ہے' اپوزیشن نے باؤلنگ ہی نہیں کرائی لیکن آدھی ٹیم ہٹ وکٹ ہوچکی ہے، نالائق کپتان نالائق ٹیم کا چناؤ کرتا ہے، مریم اورنگ زیب
پاکستان اسد عمر کے مستعفی ہونے پر سیاسی رہنماؤں، صحافیوں کا ردعمل پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کی گئی۔
پاکستان مسلمانوں کو درپیش مسائل کا سبب دین سے دوری ہے، امام کعبہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے مسلم ممالک کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، عبداللہ عود الجہنی
پاکستان علما جو فتویٰ دیں وہ حق، سچ پر مبنی ہونا چاہیے، امام کعبہ کوئٹہ دہشت گردی پر دکھ ہے، امت میں اتحاد کی کمی ہے اسی وجہ سے دہشت گردی عام ہے، ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے، سعودی سفیر
پاکستان پاکستان تمام مسلمانوں کا محور ہے، امام کعبہ امت مسلمہ کو اتحاد کی ضرورت ہے،پاکستان اور سعودی عرب توحید کی بنیاد پر قائم ہوئے، ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجہنی
پاکستان امام کعبہ پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی 6 روزہ اپنے دورے کے دوران پاکستان میں اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
پاکستان شہباز شریف نے وزیراعظم کو ارکان الیکشن کمیشن کے نام تجویز کردیے اپوزیشن لیڈر نے 7 صفحات پر مشتمل خط میں بلوچستان اور سندھ سے ارکان کے لیے 3،3 نام تجویز کیے۔
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی نیب میں پیشی نیب کی ٹیم نے خواجہ آصف کو ایک سوال نامہ دے دیا، سوالات کو پڑھ کر تحریری جواب دوں گا، لیگی رہنما کی گفتگو