پاکستان پاناما لیکس: ملزمان کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ خاتون شہری شہناز بٹ نےاسلام آباد کی مقامی عدالت میں پاناما لیکس کےکرداروں کےخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرائی تھی۔
پاکستان پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس: عمران-قادری کے وارنٹ گرفتاری برقرار پولیس کی جانب سےعمران خان اورڈاکٹرطاہرالقادری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ جمع نہ کرائی جاسکی،عدالت کابرہمی کااظہار
پاکستان عمران فاروق کیس:ملزمان پر فردجرم کیلئے27 اکتوبر کی تاریخ مقرر اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مرکزی ملزم خالد شمیم کی درخواست ضمانت پرفیصلہ بھی 27 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔
پاکستان لیگی رہنما کو 'یہودی' کہنے پر مبشرلقمان کے خلاف مقدمہ مبشر لقمان نے نجی چینل پروگرام میں کہا تھا کہ لیگی رہنما دانیال عزیز یہودی خاتون کے بیٹے ہیں،والد نے مقدمہ دائر کردیا۔
پاکستان قتل کے ملزم کی برطانیہ حوالگی کے خلاف حکم امتناع خارج اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ حکومت ملزم کو برطانیہ کے حوالے کرنے سے متعلق خود فیصلہ کرے۔
پاکستان اسحاق ڈار کے بیٹے کاعمران خان پر ہرجانے کا دعویٰ عمران خان پاناما لیکس کے حوالے سے جھوٹے الزامات پر معافی مانگیں اور ہرجانے کے طور پر5 ارب ادا کریں،علی مصطفیٰ کا مطالبہ
پاکستان عمران فاروق قتل کیس: معظم علی کی درخواست ضمانت مسترد ملزم نےسہولت کار کاکردار ادا کیا، تفتیش مکمل نہیں ہوئی،تکنیکی وجوہات پرضمانت منظور نہیں کی جا سکتی،اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان حمد اللہ-ماروی تنازع:جے یو آئی سینیٹر کی عبوری ضمانت منظور اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینیٹر حمد اللہ کو 30 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔
پاکستان سعودی عرب سے آنے والی کھجوریں روک لی گئیں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کو368کلو کھجوریں بھیجی گئی تھیں، سعودی وزارت زراعت کا سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر کھجوریں روکی گئیں۔
پاکستان حج کرپشن کیس، حامد سعید کاظمی کی سزا کے خلاف اپیل ٹرائل کورٹ نے سابق وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو 16سال قید اور 15کروڑ روپے سے زائد جرمانے کی سزا سنائی تھی
پاکستان مضاربہ اسکینڈل: تفتیشی افسر کا 29 گواہان کو پیش کرنے سے انکار گواہان کو عدالت پیش کرنے کا علیحدہ سیل بنا ہے جس کا کام صرف گواہان کو عدالت میں پیش کرنا ہے، تفتیشی افسر کا موقف۔
پاکستان لیگی رہنما شیخ روحیل اصغرکی عبوری ضمانت منظور اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سیکیورٹی گارڈ قتل کیس کے ملزم کو 2 دن میں ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانےکا حکم بھی دیا۔
پاکستان حج کرپشن کیس:حامد کاظمی کی سزا کا فیصلہ چیلنج راؤ شکیل کی تقرری اور سعودی عرب میں حجاج کیلئے عمارتیں کرائے پر لینے کا اختیار میرے پاس نہیں تھا، درخواست کا متن
پاکستان اسلام آباد دھرنے:عمران، قادری کےوارنٹ گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت نےدھرنوں کےدوران ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجوپرتشدد کےکیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔