پاکستان بےنظیر بھٹو قتل کیس: پولیس افسران کی ضمانت منظور پولیس افسران کو رواں برس اگست میں راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کے عدالت نے 17، 17 برس قید کی سزا سنائی تھی۔
پاکستان ایف آئی اے نے بھی بینظیر قتل کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا لاہورہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں دائر اپیلوں میں انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
پاکستان راولپنڈی: گیارہ سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ ملزم کے خلاف متاثرہ لڑکی کے باپ کی مدعیت میں زنا اور حبس بےجا میں رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس
پاکستان بینظیرقتل کیس فیصلے کےخلاف زرداری کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ریکارڈ طلب کرلیا اور سماعت 27 نومبر تک ملتوی کر دی۔
پاکستان راولپنڈی: مسافر وین ٹرالر سے جا ٹکرائی، جھلس کر 14 افراد ہلاک واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے، واقعہ بظاہر ہائی ایس وین کے ڈرائیور کی آنکھ لگ جانے کے باعث پیش آیا، پولیس
پاکستان بینظیر بھٹو قتل کیس فیصلہ: مجرموں کی اپیل پر فریقین کو نوٹسز جاری عدالت عالیہ نے سزا پانے والے پولیس افسران کی دائر کردہ اپیل کا جائزہ لیا، حکومت اور مقدمے کے مدعی کو نوٹسز جاری کردیئے۔
پاکستان نیب نے اثاثہ جات ریفرنس میں زرداری کی بریت چیلنج کردی لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائراپیل کےمطابق احتساب عدالت نےزرداری کوسرسری سماعت کے بعد بری کرکے'غلط مثال' قائم کی۔
پاکستان بینظیر قتل کیس: پولیس افسران نے اپنی سزا چیلنج کردی سابق سی پی او سعود عزیز اورسابق ایس پی خرم شہزاد کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے17،17 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
پاکستان بہتر سیکیورٹی ہوتی توبے نظیر بھٹو کا قتل روکنا ممکن ہوتا، عدالت اگر راولپنڈی ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے بہتر اقدامات کیے جاتے تو بے نظیر بھٹو کے قتل کو روکا جاسکتا تھا، عدالت
پاکستان بینظیر قتل کیس کا فیصلہ،مشرف اشتہاری قرار، پولیس افسران گرفتار عدالت نے 5 گرفتار ملزمان بری کردیئے، سابق سی پی او اور ایس پی کو 17،17 سال قید کی سزا ، مشرف کی جائیداد قرق کرنے کا حکم
پاکستان بےنظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ 10 سال بعد محفوظ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وکلاء اور پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہونے پر کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان بینظیربھٹو قتل کیس: 6 ملزمان کے وکلا کے دلائل مکمل اصل ملزمان کو بچانے کے لیے باقی سب کو بھینٹ چڑ ھا دیا گیا ہے،ہمارے موکلان کے خلاف ثبوت موجود نہیں، ملزمان کے وکلاکاموقف
پاکستان سربراہ پاناما جے آئی ٹی نے نیب راولپنڈی میں بیان ریکارڈ کرادیا واجد ضیاء راولپنڈی میں نیب حکام کے سامنے پیش ہوئے اور شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کے سلسلے میں سوالات کے جواب دیے۔
پاکستان آصف زرداری غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں بری عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نیب نے سابق صدر کے خلاف جو ریفرنس دائر کیا اس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
پاکستان نوجوان لڑکی سے ’زبردستی‘ شادی: سابق رکن قومی اسمبلی گرفتار فیض ٹمن کے خلاف متاثرہ لڑکی کی بہن نے تھانہ روات میں گرفتاری کی درخواست دی تھی۔
پاکستان بینظیر بھٹو قتل کیس: ’کل سے سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے گی‘ اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر چوہدری اظہر اور خواجہ امتیاز سابق وزیراعظم قتل کیس میں کل سے حتمی بحث کا آغاز کریں گے۔
پاکستان راولپنڈی: فائرنگ سے ایک خاکروب ہلاک، ایک زخمی رواں برس غیرملکی کمپنی البراک کےخاکروبوں کو دوسری مرتبہ نشانہ بنایا گیا،دونوں واقعات کےپیش آنے کا وقت ایک ہی ہے، پولیس
پاکستان ایفی ڈرین کیس:حنیف عباسی سے بینک اکاؤنٹس،اثاثوں کی تفصیلات طلب لیگی رہنما نے اینٹی نارکوٹکس فورس کے نوٹس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
پاکستان پنجاب رینجرز کی کارروائی، 7 ’دہشتگرد‘، 20 مشتبہ افغانی گرفتار پولیس اور حساس اداروں کی مدد سے کیے گئے رینجرز کے آپریشنز کے دوران غیر قانونی خودکار اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
پاکستان اسلام آباد: جدہ جانے والےمسافر سےایک کلو سےزائد آئس ہیروئن برآمد اے ایس ایف نے ہیروئن برآمد ہونے کے بعد مسافر کو انسداد منشیات فورس کے حوالے کر دیا۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب