پاکستان کرنسی اسمگلنگ: ایان علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے ایان علی کی عارضی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
پاکستان ’ماؤنٹ ایورسٹ‘ سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیما کی وطن واپسی عبد الجبار بھٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کر نے والے پاکستان کے چوتھے کوہ پیما ہیں جنھیں یہ اعزاز حاصل ہوا۔
پاکستان اسلام آبادائرپورٹ:مسافر سے 2 کلو چرس برآمد دوہا کے راستے اٹلی جانے والے مسافر کے بیگ سے 2 کلو چرس پکڑی گئی جنھیں اے این ایف ہیڈکوارٹرزمنتقل کردیا گیا۔
پاکستان راولپنڈی: اٹلی جانے والے مسافر کے بیگ سے 2 کلو ہیروئن برآمد مسافر غلام عباس نجی ایئرلائن کیو آر 633 کی پرواز سے دوحا کے راستے اٹلی جانے والے تھے، اے این ایف
پاکستان راولپنڈی: ابوظہبی جانے والے مسافر سے ہیروئن برآمد مسافر عرفان مسیح کے ہینڈ بیگ سے امیگریشن کاؤنٹر پر چیکنگ کے دوران ہیروئن برآمد ہوئی، اے این ایف حکام
پاکستان راولپنڈی: شادی شدہ خاتون کے گینگ ریپ میں ملوث ملزمان گرفتار متاثرہ خاتون کےمطابق ایک ملزم نےان کارشتہ مانگا تھا،تاہم ان کےوالد نےانکارکردیا تھا،جس پرملزمان نےانتقامی کارروائی کی۔
پاکستان رینجرز آپریشن: 'مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق داعش سے تھا' پولیس کے مطابق واہ کینٹ میں رینجرز کے کومنگ آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دونوں دہشت گرد داعش سے تعلق رکھتے تھے۔
پاکستان واہ کینٹ: فورسز کی کارروائی، 2 مشتبہ دہشتگرد ہلاک رینجرز،پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن جاری تھا کہ ایک گھر سے فائرنگ کی گئی، جوابی کارروائی میں دہشتگرد مارے گئے۔
پاکستان میڈیکل کی طالبہ میٹرو بس کی زد میں آکر ہلاک، ڈرائیور گرفتار ساتھی طلبہ نے سمیرا کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کیا، پولیس نے فرار ہونے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان اٹک: 'غیرت' کے نام پر لڑکا، لڑکی قتل پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے قتل ہونے والے لڑکے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
پاکستان راولپنڈی: ماں کے ہاتھوں ڈیڑھ سالہ بچی کا قتل خاتون نے شوہر پر الزام لگانا شروع کردیا جبکہ شوہر کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی کا دماغی توازن درست نہیں۔
پاکستان راولپنڈی : پتنگ بازی نے 4 سالہ بچی کی جان لے لی بچی دادا کے ساتھ موٹرسائیکل پر گھر جاتے ہوئے گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہوگئی تھی اور ہسپتال میں دم توڑ گئی۔
پاکستان سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی اڈیالہ جیل سے رہا حامد سعید کاظمی کو دو روز قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے حج کرپشن کیس میں باعزت بری کیا تھا۔
پاکستان جہلم : بھکاری کے روپ میں مشتبہ 'دہشت گرد' گرفتار قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک فقیر کی تلاشی لی تو 5 کلو بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، تاریں و دیگر سامان برآمد ہوا۔
پاکستان راولپنڈی: باپ،بھابھی اور بھتیجے کو ’قتل‘ کرکے بیٹے کی خودکشی ذیشان نے اپنے پیاروں کی جانیں لے کر خود کو گولی کیوں ماری اور اس کے پیچھے کیا وجہ ہے اس کی تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس
پاکستان راولپنڈی میں بچی ریپ کے بعد قتل، 2 ملزمان گرفتار ملزمان نے بچی کو اغوا کیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرکے لاش پل کے نیچے پھینک کر فرار ہوگئے، مقامی ایس ایچ او
پاکستان آپریشن ’رد الفساد‘ کا راولپنڈی سے آغاز پنڈی کے علاقے ڈھوک حسو میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 13 افغان باشندوں سمیت 40 مشتبہ افراد گرفتار۔
پاکستان اڈیالہ جیل کی سیکیورٹی پاک فوج اور رینجرز کے حوالے ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر جیل کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کے 200 جوان تعینات کردیئے گئے، حکام
پاکستان ’بدعنوانی کے خاتمے کیلئے کوئی سنجیدہ نہیں‘ کرپشن کے خلاف ہر کوئی بات کرتا ہے لیکن عمل نہیں کرتا، صرف نعرے لگا کر لوگوں کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان عامر لیاقت سمیت 'بول' کے 4 اہم افسران پر مقدمہ راولپنڈی میں مقدمہ وکیل جبران ناصر کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب