پاکستان راولپنڈی: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام کی عدالت کے باہر گواہ کے طور پر آئے ہوئے ملزم نے فائرنگ کی جبکہ وہ خود بھی مارا گیا، پولیس
پاکستان منشیات اسمگلنگ: پی آئی اے کے اسٹیورڈز کو 2 سال قید پی آئی اے انتظامیہ نے منشیات اسمگلنگ میں ملوث دونوں فلائٹ اسٹیورڈز کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایئرلائن ذرائع
پاکستان راولپنڈی: مقامی اخبار کے صحافی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار قتل سے قبل مکمل تعاقب کرکے ملزم نے نوجوان صحافی کو چھ گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا، پولیس حکام
پاکستان راولپنڈی: دوران ڈکیتی مزاحمت پر کریم کا کیپٹن قتل 22 سالہ سجاول نے مزاحمت کی تو ڈاکووں نے فائرنگ کردی، سینے پر پانچ گولیاں لگنے سے وہ موقع پر ہلاک ہوگیا، پولیس
پاکستان راولپنڈی:فائرنگ سے خوفزدہ لڑکی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر جاں بحق نجی سوسائٹی میں قائم فلیٹ میں نوجوانوں کی پارٹی دیکھ کر فلیٹ مالک نے مشتعل ہو کر ہوائی فائرنگ کر دی، پولیس
پاکستان راولپنڈی کے حساس علاقے میں صحافی کی ٹارگٹ کلنگ انجم منیر راجہ کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ دفتر سے واپس گھر جا رہے تھے، پولیس
پاکستان اسلام آباد: نجی ایئر لائن کا لفٹر گرگیا، خواتین سمیت 5 افراد زخمی گرنے والے لفٹر کو بھی کرین کی مدد سے موقع سے ہٹایا گیا جبکہ پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوئی۔
پاکستان بھائی کے ہاتھوں بہن کا مبینہ ریپ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ دو ماہ تک ان کے بھائی اور ان کا دوکاندار مالک نے زیادتی کی، پولیس
پاکستان لیبیا کشتی حادثہ:جاں بحق 11 پاکستانیوں کی لاشیں ورثا کے حوالے حادثے میں جاں بحق دیگر پاکستانیوں کی لاشوں کو آئندہ چند دنوں میں وطن لائی جائیں گی۔
پاکستان پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت پر اہل خانہ مشتعل، تھانے کا گھیراؤ ریحان کو گزشتہ شب رات 10 بجے پولیس نے حراست میں لیا اور اسے تشدد کرکے قتل کردیا، مقتول کے بھائی کا الزام
پاکستان اٹک: ملزم نے اپنے تین بچوں سمیت اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزم آصف شاہ نے اپنی اہلیہ، بیٹیوں 26 سالہ کومل اور 24 سالہ ردا سمیت جواں سال بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کیا، پولیس
پاکستان نہال ہاشمی طبی معائنے میں صحت مند قرار سابق سینیٹر کو دل کا عارضہ لاحق نہیں، انہیں صرف نزلہ، زکام اور بخار ہے جبکہ وہ صرف ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، ڈاکٹرز
پاکستان معذور بیٹی کا ریپ، بااثر افراد کے دباؤ پر باپ نے ملزم کو معاف کر دیا ’معززینِ علاقہ‘ نے معافی نامہ لکھوایا، مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ اس میں کیا لکھوایا گیا، والد متاثرہ لڑکی
پاکستان نہال ہاشمی کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری الیکشن کمیشن کی جانب سے نہال ہاشمی کی خالی سینیٹ کی نشست پر انتخابات کا شیڈول بھی آج جارے کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان پولیس کا راؤ انوار کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد میں چھاپہ اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ کے باہر ان کے مطلوب ہونے کا پوسٹر بھی آویزاں کردیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس
راولپنڈی میں 3 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش، مبینہ ملزم گرفتار وہ دوکان پر چیز لینے گئی تو دوکاندار نے اس کے جسم پر ہاتھ پھیرنا شروع کر دیا تھا، بچی کی والدہ
پاکستان اٹک میں دس سالہ بچی کا ریپ، مقدمہ درج میری بیٹی کو اسکول سے واپسی کے وقت اغوا کیا اور ایک غیر آباد گھر لے جا کر ڈیڑھ گھنٹے تک زیادتی کا نشانہ بنایا، والدہ
پاکستان مظفر گڑھ: ماں اور بیٹی کے ساتھ ’گینگ ریپ‘، مقدمہ درج دس افراد نے اسلحہ کے زور پر میرے بزرگ والدین کے سامنے مجھ سے اور میری بیٹی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی، متاثرہ خاتون
پاکستان راولپنڈی میں طالب علم کا ’جنسی استحصال‘، 4 ملزمان گرفتار ملزمان نے رزاق ٹاؤن میں دسویں کلاس کے طالب علم کو اغوا کے بعد 3 روز تک مبینہ طور پر جنسی استحصال کا نشانہ بنایا تھا۔
پاکستان بیرون ملک فرار کی خبریں بے بنیاد ہیں، راؤ انوار معطل ایس ایس پی ملیر کے مطابق میڈیا پر دبئی فرار سے متعلق غلط خبریں چلائی جارہی ہیں اور وہ بالکل ٹھیک ہیں۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب