نقطہ نظر دل نما ’سری کالام جھیل‘ کی سیر جب جھیل پر پہلی نظر پڑی تو زیادہ مزا نہیں آیا مگر جیسے ہی ساتھ والی پہاڑی پر چڑھ کر جھیل کا نظارہ کیا، تو حیرت کی انتہا نہ رہی۔
نقطہ نظر سوات میں سیلاب اور طالبانائزیشن کے بعد حالات کیسے ہیں؟ 'آج پورے ایک ہفتے بعد ریت ہٹاتے ہٹاتے مجھے اپنی گاڑی اس شکل میں ملی ہے۔ اب سوچتا ہوں کہ گاڑی کی اقساط کا کیا کروں گا؟‘
نقطہ نظر جب اہلِ سوات نے ملکہ الزبتھ دوم کا استقبال کیا دورے کے اختتام پر ملکہ نے والی سوات سے اہل سوات کی مہمان نوازی اور سوات کے فطری حسن کی تعریف کی۔
نقطہ نظر سوات میں سیلاب کی وجہ سے تباہی کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟ کہتے ہیں کہ ہر 100 سال بعد دریائے سوات اپنے حدود متعین کرنے بپھرتا ضرورہے اور جس نے بھی اس کی زمین گھیر رکھی ہو، ان کے ساتھ انصاف کرکے ہی اترتا ہے۔
نقطہ نظر طالبان کی آمد اور افواہوں کا گرم بازار، اہلِ سوات کیا کہتے ہیں؟ '2009ء کو جب سوات چھوڑنے کا کہا گیا تو ہم حکومتی راشن اور زکوٰۃ و خیرات لینے پر مجبور تھے۔ اگر ایسا دوبارہ ہوا تو بہت تکلیف ہوگی۔'
نقطہ نظر میڈیکل اسٹور پر ملنے والا وہ 'نشہ' جو اہل سوات کی زندگیاں نگل رہا ہے 'یہ نشہ 2 مختلف قسم کی ادویات کو سرنج کے ذریعے مکس کرکے تیار کیا جاتا ہے۔ لمحوں کے حساب سے اس کا خواب آور اثر محسوس ہوتا ہے'۔
نقطہ نظر ہڑپہ: وادئ سندھ تہذیب کا عروس البلاد 1856ء سے 1920ء تک اس تاریخی مقام سے برآمد ہونے والی اینٹوں سے آس پاس کے لوگوں نے اپنی کچی پکی عمارتیں تعمیر کیں۔
نقطہ نظر مشروم جھیل: سوات کی جھیلوں میں خوبصورت اضافہ پہاڑوں کی چوٹیوں کے درمیان زمرد رنگ کے پانی کی اس جھیل کا شمار بلاشبہ پاکستان کی اونچی، بڑی اور خوبصورت جھیلوں میں ہوتا ہے
نقطہ نظر پہلی بار سری لنکن راہبوں کا دورہ پاکستان اور اس کے ممکنہ اثرات بدھ مت کے پیروکار پاکستان بالعموم اور سوات بالخصوص آنا چاہتے ہیں۔ ان کے لیے اگر حکومتِ پاکستان آسانیاں پیدا کرے، تو از چہ بہتر؟
نقطہ نظر کیا یوسفزئی پشتونوں کا روایتی پکوان 'ورجلی' بدھ مت کا تحفہ ہے؟ ورجلی کے ساتھ رکھا گیا خالص گاڑھا دودھ، اس کے اوپر تہہ دار بالائی اور دیسی گھی تینوں مل کر کھانے کا مزہ ایسا دوبالا کردیتے ہیں۔
نقطہ نظر سیدو شریف ایئرپورٹ کھلنے سے اہلِ سوات کو کیا فائدہ ہوگا؟ سیاح کم وقت میں زیادہ جگہیں دیکھنے کے آرزو مند ہوتے ہیں ایسے میں اگر یہ ایئرپورٹ کھلتا ہے تو اس کا فائدہ سیاحوں کو بھی ہوگا۔
نقطہ نظر نیمو گرام کے 18 سو سال قدیم آثار باقی پاکستان تو رکھ چھوڑیے، خود اہلِ سوات کی ایک بڑی تعداد بھی نیموگرام کے تاریخی حوالوں سے لاعلم ہے۔
نقطہ نظر 14سو سال پرانے وشنو مندر کے آثار کی دریافت: سوات کی اہمیت تو دگنی ہوگئی کھدائی میں دیگر چیزوں کےساتھ پانی کی ٹینکی بھی ملی جو چھٹی اور ساتویں صدی عیسوی کے ترک شاہی دور کے وشنو مندر کیلئےتعمیر کی گئی تھی
نقطہ نظر یہ وہ دریائے سوات ہے ہی نہیں یہ ہے اس سوات کی دردناک کہانی ہے، جس کے حُسن کے قصے اکثر سناتا ہوں۔ آج اس کا نوحہ لکھتے ہوئے بخدا انگلیاں شل سی ہوئی جا رہی ہیں۔
نقطہ نظر ملیے پاکستان کے کم عمر ترین ’کوہِ پیما‘ سے بائیک رائڈنگ، ڈرگ ایڈیکشن، کمپیوٹر اور موبائل گیمز کھیلنے سے اچھا ہے کہ نوجوان ہائیکنگ اور ٹریکنگ کی طرف راغب ہوں۔
نقطہ نظر تو آپ اسنو ہائیکنگ کے لیے گبین جبہ کب جارہے ہیں؟ وادئ سوات کو قدرت نے ہزاروں سال پرانی تاریخ کے ساتھ بے پناہ فطری خوبصورتی سے بھی نوازا ہے، جس کی ہمیں بالکل بھی قدر نہیں
نقطہ نظر چُکیل: سوات کے اپنے فیری میڈوز کی سیر اگر محکمۂ سیاحت اور متعلقہ حکومتی ادارے اس طرف نظرکرم فرمائیں تو سیاح گلگت بلتستان کے فیری میڈوز کی کہانی بھول جائیں گے
نقطہ نظر مست لوگوں کی ’مستیج جھیل‘ مستیج جھیل، سوات کی دیگر جھیلوں سے یکسر مختلف ہے۔ چاہے وہ اس کی ساخت ہو، رنگ ہو، پانی کی مٹھاس ہو وعلیٰ ہذاالقیاس۔
نقطہ نظر ازمس جھیل، اَن دیکھی خوبصورتی اس تحریر کے ذریعے ایک ایسی جھیل کی سیر کرانا مقصود ہے جس کے بارے میں پاکستان کے باسی کم ہی جانتے ہیں۔
نقطہ نظر تھیلیسیمیا کیا ہے؟ اور اس سے نجات کس طرح ممکن ہے؟ آئیے سب سے پہلے یہ جانتے ہیں کہ تھیلیسیمیا ہے کیا چیز؟ اور کیا واقعی بیرونی حملہ آور اسے اپنے ساتھ لائے تھے؟