پاکستان سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی این اے 57 مری سے نااہل قرار ٹریبیونلز نے این اے 67 سے تحریک انصاف کےفواد چوہدری،این اے 81 سے تحریک لبیک کے اشرف جلالی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔
پاکستان انتخابات 2018: سابق وزیر اعظم کے خلاف اپیل پر فیصلہ 27 جون کو سنایا جائے گا الیکشن ایپلٹ ٹریبیونل نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
پاکستان ملک ریاض کے مبینہ فرنٹ مین کے خلاف کیس راولپنڈی سے لاہور منتقل کیس میں شکایت گزار نے راولپنڈی کے جج پر عدم اعتماد اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جانب دار ہیں۔
پاکستان اٹک میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد تیز دھار آلے سے قتل گاؤں جیتال کے ایک گھر سے لاشیں ملیں جنہیں نامعلوم افراد نے قتل کیا، مقتولین میں تین بچے اور دو خواتین شامل ہیں، پولیس
پاکستان ‘ماضی میں عورت کی حکمرانی قبول نہ تھی،آج بیٹی کو ملک کی کمان سونپ دی’ مریم نواز کوجو ذمہ داری دی گئی وہ اس کے قابل نہیں، 18جون کو جلسے سے باقاعدہ انتخابی مہم شروع کروں گا،چوہدری نثار
پاکستان راولپنڈی: شہری کی فائرنگ سے ٹریفک وارڈن سمیت 2 افراد ہلاک ملزم کو اسلحے سمیت حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش شروع کردی گئی ہے، پولیس
پاکستان عمران خان کے قریبی ساتھی کو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا زلفی بخاری پی ٹی آئی چیئرمین کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے جارہے تھے،جانچ پڑتال کے بعد جانے کی اجازت مل گئی
پاکستان راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کی خاتون کونسلر کے ریپ کا مقدمہ درج مقدمہ خاتون کی مدعیت میں ان کے دوست کے خلاف درج کیا گیا، مزید شواہد حاصل کرنے کے لیے ڈی این اے کرایا جائے گا۔
پاکستان ملک ریاض کے فرنٹ مین کے ’ساتھیوں‘ کا عدالت میں شکایت کنندہ پر تشدد اینٹی کرپشن کے جج نے فضل انعام عرف سائیں انعام کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
پاکستان راولپنڈی: غیرت کے نام پر لڑکی کا قتل، ملزم گرفتار راولپنڈی کے نواحی علاقے میں مقتولہ کا پھوپھی زاد بھائی عدنان اپنی نوجوان کزن کو غیرت کے نام پر قتل کر کے فرار ہوگیا تھا۔
پاکستان 13 سالہ لڑکی کا ریپ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما کو 20 سال قید کی سزا عدالت نے اسقاط حمل کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کو 3 سال قید کی سزا اور ملزم کے 2 بھائیوں کو عدم ثبوت پر بری کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان راضی نامے پر رہا ملزم نے اہلیہ سمیت 3 خواتین کو قتل کردیا ملزم کی فائرنگ کرکے ایک سالی کو بھی شدید زخمی کردیا جس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، اہل علاقہ
پاکستان امریکی ملٹری اتاشی کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام کرنل جوزف کو لینے کیلئے سی130طیارہ اسلام آباد کے نورخان ایئربیس پرآیا تھا تاہم ایف آئی اے نے انہیں روک لیا۔
پاکستان اٹک میں حساس ادارے کی بس پر خودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق دھماکے میں انرجی کمیشن کا ایک ملازم اور قریب سے گزرنے والا ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا۔
پاکستان مقررہ تاریخ سے دو دن قبل ہی اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح ایئرپورٹ پرمسافروں کی سہولت کیلئے عملہ تعینات کردیا گیا، پروازوں کا باقاعدہ آپریشن 3 مئی سے شروع کیا جائے گا، حکام
پاکستان معروف پشتو گلوکارہ کا بھائی پر کم سن بیٹیوں کے ریپ کا الزام ملزم بچیوں کو گلا کاٹنے کی ویڈیو دکھاکر کسی کو بتانے کی صورت میں ایسے ہی نتائج کی دھمکی دیتا تھا، نازیہ اقبال
پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ پر بلااجازت ویڈیو بنانے والے چینی،پاکستانی شہریوں کی رہائی 2 چینی باشندوں سمیت چاروں افراد کو تحقیقات کے بعد رہا کر دیا گیا، ایئرپورٹ ذرائع
پاکستان حکومت سے کامیاب مذاکرت کے بعد تحریک لبیک کا دھرنا ختم ہمارے مطالبات منظور کرلیے گئے اور اس بات پر اتفاق ہوا کہ راجا ظفرالحق کی رپورٹ منظرعام پرلائی جائے گی،تحریک لبیک پاکستان
پاکستان راولپنڈی: نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کے ساتھ ریپ، مقدمہ درج ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی ہے اور جلد گرفتار کرلیا جائے گا، پولیس
پاکستان نئے اسلام آباد ائیرپورٹ پر پہلی آزمائشی پرواز لینڈ کر گئی ائیرپورٹ کو 20 اپریل سے ملکی و غیر ملکی پروازوں کے لیے کھول دیا جائے گا، ترجمان پی آئی اے
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب