پاکستان اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کو جہاز میں منتقل کرنے والا پُل گر گیا پل گرنے سے سی اے اے کا آپریٹر زخمی ہوا، حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، ایئرپورٹ حکام
پاکستان اٹک: شادی سے انکار پر دلہن قتل دلہن پر فائرنگ کرنے والا نوجوان دلہا بلال کا کزن ہے اور اس نے رخصتی کی تقریب میں فائرنگ کی، پولیس
پاکستان کرنسی اسمگلنگ کیس: ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہر پیشی پر پرانے میڈیکل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر ہی حاضری سے استثنیٰ نہیں دیا جا سکتا، کسٹم عدالت
پاکستان لیگی رہنما حنیف عباسی اٹک سے کوٹ لکھپت جیل منتقل اٹک جیل میں حنیف عباسی سے ملاقات کرنے والوں کی بڑی تعداد آتی تھی، جس کے باعث انہیں سیکیورٹی خدشات تھے، جیل ذرائع
پاکستان اسلام آباد: کروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام 2 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا ہے، غیر ملکی کرنسی کی مالیت 3 کروڑ 80 لاکھ روپے ہے،ڈپٹی کلیٹر ماجد حسین
پاکستان راولپنڈی: کالج طالبہ کی موت ’زہریلی چیز‘ سے نہیں ہوئی، ابتدائی رپورٹ عروج فاطمہ کے جسم پر کسی چیز کے کاٹنے یا تشدد کے نشانات نہیں ملے، پوسٹ مارٹم رپورٹ
پاکستان جعلی ڈگری اسکینڈل:شعیب شیخ کا قریبی ساتھی اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار ملزم نائیجل برائن ڈنمارک فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار ہوا، ایئرپورٹ حکام
پاکستان حنیف عباسی تصویر معاملہ: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سمیت 5 افسران معطل انکوائری کمیٹی نے ڈی آئی جی جیل نوید روف کو معاملے سے بری الزمہ قرار دے دیا،منصور اکبراڈیالہ جیل کے سپرینٹنڈنٹ تعینات۔
پاکستان راولپنڈی: سیف الرحمٰن کے گودام سے پکڑی گئی گاڑیاں قطری شہزادوں کی نکلیں گاڑیاں 3 برس قبل شکار کے لیے لائی گئی تھیں اور انہیں صرف تین ماہ کے لیے کسٹم ڈیوٹی سے استثنیٰ دیا گیا تھا، کسٹم ذرائع
پاکستان تصویر لیک ہونے کا معاملہ: حنیف عباسی اڈیالہ سے اٹک جیل منتقل تصویر میں مسلم لیگ (ن) کے سزا یافتہ رہنما کو نواز شریف سے جیل سپرنٹنڈنٹ کے کمرے میں ملاقات کرتے دیکھا گیا تھا۔
پاکستان نواز شریف کی جیل سے تصاویر لیک ہونے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے 2 رکنی کمیٹی قائم 2 رکنی تحقیقاتی کمیٹی میں ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان ریجن ملک شوکت فیروز اور اے آئی جی جوڈیشل ملک صفدر نواز شامل ہیں۔
پاکستان اڈیالہ جیل سے رہائی، نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر لاہور پہنچ گئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں تینوں کی سزاؤں کو معطل کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔
پاکستان راولپنڈی: میڈیکل اسٹاف کے تشدد سے منشیات کا عادی نوجوان جاں بحق میرے بیٹے کے جسم پر تشدد کے نشانات تھے،مجھے یقین ہے میرے بیٹے کو کرنٹ لگایا گیا جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی، والد
پاکستان ایک مرتبہ پھر ایان علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری آئندہ سماعت پر بھی ملزمہ غیر حاضر رہیں تو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں گے، عدالت
پاکستان نیکٹا کے 41 زیر تربیت ملازمین 2 ماہ بعد ہی برطرف برطرف زیرتربیت ملازمین کو مشکل ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد ایک سال کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔
پاکستان نواز شریف،مریم نواز اور محمد صفدر کی پیرول پر رہائی میں 3 دن کی توسیع رہائی کی مدت میں توسیع کی منظوری پنجاب کابینہ نے دی، تینوں افراد کو ابتدائی طور پر پیرول پر 12 گھنٹے کی رہائی ملی تھی۔
پاکستان پولیس اہلکاروں پر شہری کے اغوا اور تاوان وصول کرنے کا مقدمہ اے ایس آئی ساجد سمیت 7 پولیس اہلکاروں نے اغوا کیا اور 95 لاکھ روپے تاوان طلب کیا، درخواست گزار
پاکستان نوجوان حجام کو برہنہ کرکے ویڈیو بنانے والے ملزمان گرفتار ملزمان نے نوجوان حجام کو اسلحہ کی نوک پر برہنہ کر کے ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی، پولیس
پاکستان وزارت خارجہ نے واجد ضیا اور احسان صادق کو یورپ جانے سے روک دیا پاناما پیپرز کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ اور اصغر خان کیس کی انکوائری ٹیم کے سربراہ ٹریننگ کیلئے آسٹریا جارہے تھے۔
پاکستان ڈاکٹر شکیل آفریدی اڈیالہ سے ساہیوال جیل منتقل شکیل آفریدی پر ایبٹ آباد آپریشن کے لیے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی معاونت کا الزام ہے۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب