پاکستان انٹرنیٹ سروس کی بحالی، بینظیربھٹوائرپورٹ سے پروازوں کا سلسلہ شروع انٹرنیٹ کی بحالی کے ساتھ ہی پروازوں کے شیڈول اور ٹکٹس کی تصدیق کی جارہی ہے،بینظیربھٹوانٹرنیشنل ائرپورٹ حکام
پاکستان پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن کا ’قتل‘ کی دھمکیاں ملنے کا دعویٰ چار مختلف نمبرز سے فون کالز اور پیغامات کے ذریعے نامعلوم افراد قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ
پاکستان ’انسداد دہشت گردی آپریشنز پر استطاعت سے زیادہ خرچ‘ پاکستان انسداددہشت گردی پراستطاعت سےزیادہ خرچ کررہا ہے،الزام تراشیاں جنگ کوکمزور کرنے کے مترادف ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان حنیف عباسی کا شیخ رشید پر 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سربراہ عوامی مسلم لیگ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ ماہ 3 اگست کو عدالت میں طلب کر لیا۔
پاکستان راولپنڈی: ڈکیتی و قتل کے 2 ملزمان مدعی کی فائرنگ سے ہلاک ملزم رمضان نے اپنے دو بھائیوں کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے دونوں ملزمان کو فائرنگ کر کے قتل کیا، ایس ایچ او گجر خان
پاکستان ایبٹ آباد: گدھا کھیت میں داخل ہونے پر 8 سالہ بچہ بے دردی سے قتل گدھا کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے اسے گدھے کے ساتھ باندھ کر کئی کلو میٹر تک دوڑایا جس سے بچے کو شدید زخم آئے۔
پاکستان گورنمنٹ کالج ملتان کے3 پروفیسرز ٹریفک حادثے میں جاں بحق اساتذہ اپنے ڈرائیور کےہمراہ مری کنونشن میں شرکت کے لیےجارہے تھے کہ اسلام آباد موٹر وے پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔
کھیل آرمی چیف کا بین الاقوامی فٹبالرز کے اعزاز میں استقبالیہ کھیلوں سے امن کو فروغ ملتا ہے اور بین الاقوامی فٹبالرز کی پاکستان آمد سے پوری قوم خوش ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پاکستان اسلام آباد:افغان باشندے سے 23 پاسپورٹس برآمد زیرحراست شخص سے برآمد 22 پاسپورٹس افغان حکومتی عہدیداروں اور ایک عام شہری کے نام ہے، ائرپورٹ عہدیدار
پاکستان غیر ملکی خواتین کو ہراساں کرنے والا ایف آئی اے افسر گرفتار اسسٹنٹ ڈائریکٹر امیگریشن کو وزیر داخلہ کے نوٹس لینے کے بعد معطل کرکے گرفتار کیا گیا۔
پاکستان پی آئی اے پروازوں کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والا گروہ گرفتار منشیات کا مکروہ دھندا کرنے والوں میں پی آئی اے اور ایئرپورٹ سیکیورٹی کے سابقہ ملازمین ملوث ہیں، ڈی جی اے این ایف
پاکستان بحرین جانے والے مسافر کے سامان سے ایک کلو آئس ہیروئن برآمد ہیروئن اسمگلنگ کے حالیہ واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک منظم گروہ اس کام میں ملوث ہے، اے ایس ایف
پاکستان ایان علی کے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست مسترد ایان علی ملک سے باہر ہیں، عدالت میں پیش نہیں ہو سکتیں، آئندہ سماعت پر عدالت میں موجود ہوں گی، لطیف کھوسہ
پاکستان اسلام آباد: خاتون مسافر سے دو کلو آئس ہیروئن برآمد خاتون بےنظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسقط کےراستے سعودیہ جانے والی تھیں اوران کاتعلق مظفرگڑھ سے بتایا جارہا ہے،اے این ایف
پاکستان عید کے کپڑے دلانے کی استطاعت نہ رکھنے پر ماں کی بچوں سمیت خودکشی خاتون نےتین بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگادی، دو بچے جاں بحق ہوئے جبکہ ماں اور ایک بچے کو بچالیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان یوم علی کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کراچی، لاہور، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ میں یوم علی کے حوالے سے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
پاکستان راولپنڈی: ون وہیلرز کا ٹریفک چوکی پر حملہ، متعدد اہلکار زخمی ون وہیلرز کے خلاف 20 روز سے جاری آپریشن میں متعدد اہلکار زخمی ہوچکے ہیں، 30 سے زائد کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
پاکستان آپریشن ردالفساد: ’ڈیرہ غازی خان میں رینجرز کارروائی میں دو ہلاک‘ ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،آپریشن کے دوران جھڑپ میں دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان اسلام آباد: غیر ملکی مسافر سے ہیروئن برآمد بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے استنبول کے راستے نائجیریا جانے والے غیر ملکی باشندے سے 430 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔
پاکستان مشرق وسطیٰ کشیدگی:قطر کے اعلیٰ سطح کے وفد کا دورہ پاکستان پاکستان خلیجی ممالک کے درمیان اس تنازع کے حل کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کرے گا، وزیر اعظم نواز شریف
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب