پاکستان چکوال: مالی لین دین کے تنازع پر فائرنگ، 13 سالہ لڑکا ہلاک ہارون پر اس کے قریبی رشتے دار نے لین دین کے تنازع پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہلاک جبکہ والدہ اور تایا زخمی ہوئے،پولیس
پاکستان راولپنڈی میں 7 سالہ بچے کا ’ریپ‘، ملزم گرفتار عبداللہ کو منیب نامی شخص بھلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور وہاں پر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، والد
پاکستان چھری سے خواتین پر حملہ کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا نوجوان ملزم ہسپتال کی نرس کو چھری مار کر قتل اور اسکی سہیلی سمیت پندرہ خواتین کو چھریاں مار کر زخمی کر چکا ہے۔
پاکستان اے ایس ایف افسر کا ’اغواء‘ کا ڈرامہ رچانے کا اعتراف فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے دوستوں کی مدد سے اغواء ہونے کا ڈرامہ کرکے والد سے تاوان کی مد میں 6 لاکھ روپے مانگے۔
پاکستان قصور:کمسن بچی کے مبینہ ریپ، قتل پر احتجاج، توڑ پھوڑ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے،چیف جسٹس اور آرمی چیف واقعے کا نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں، بچی کے والد کی اپیل
پاکستان راولپنڈی: ڈولفن فورس کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج فوڈسیفٹی افسر صائمہ اکرام نے مقدمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کو ہراساں کرنے پر درج کرایا، جس میں جعلی صحافی بھی نامزد ہیں
پاکستان اٹک: ہسپتال میں گیس سلنڈر دھماکے سے 6 افراد جاں بحق ہلاکتیں دھماکے کے باعث ہسپتال عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے سے ہوئیں، متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان جنرل (ر) خالد شميم وائيں ٹریفک حادثے میں جاں بحق سابق چیف جوائنٹ چيفس آف اسٹاف کمیٹی کادوست زبیر بھی حادثے میں جاں بحق جبکہ ان کا بيٹا اور ڈرائيور زخمی ہیں، موٹروے پوليس
پاکستان راولپنڈی: اہلخانہ کو یرغمال بنانے والا ملزم گرفتار، ایک شخص ہلاک ذہنی طور پر بیمار شخص نے 6 گھنٹوں تک اپنے ہی خاندان کے 22 سے 25 افراد کو یرغمال بنایا ہوا تھا، پولیس
پاکستان راولپنڈی: موٹر سائیکل ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس رضا کار ہلاک مقتول رضا کار کے ورثا میں چار بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے اور واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، پولیس
پاکستان راولپنڈی: ’پی ٹی وی‘ ڈائریکٹر، اہلیہ گھر میں مردہ پائے گئے فخر حمید کے سر پر زخم موجود تھے جبکہ ان کی اہلیہ کے جسم پر زخم کا کوئی نشان نہیں تھا، ایس پی راول ڈویژن
پاکستان راولپنڈی: اغوا ہونے والے ’ایم ای ایس‘ ملازم کی لاش برآمد ملزم ندیم نے دوران تفتیش انکساف کیا کہ اس نے مغوی آفتاب کو قتل کرکے لاش ایک گھر کے گٹر میں چھپادی تھی، ایس ایچ او
پاکستان راولپنڈی: غیرت کے نام پر بہن اور بہنوئی کا قتل ملزم نےفائرنگ کرکےبہن اور بہنوئی کوقتل کیا جبکہ جائے وقوع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اسے ناکام بنادیا، پولیس
پاکستان مظاہرین کا تشدد، مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی زخمی راولپنڈی میں مشتعل مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے گھر کا گیٹ توڑ دیا اور باغیچہ کو آگ لگادی۔
پاکستان اسلام آباد دھرنا: پولیس کاآپریشن معطل، 150 افراد گرفتار اسلام آباد دھرنے کے مظاہرین کی حمایت میں ملک کے دیگر شہروں میں بھی مظاہروں کا آغاز ہوگیا، نظام زندگی مفلوج
پاکستان راولپنڈی: ترک کمپنی کے ملازمین پر فائرنگ، 2 جاں بحق فائرنگ کا واقعہ تھانہ صادق آباد کے علاقے نشتر مارکیٹ میں پیش آیا، پولیس جائے وقوعہ پر تاخیر سے پہنچی، عینی شاہدین
پاکستان راولپنڈی: پنجاب پولیس کا افسر جوڑے کے اغوا کیس میں گرفتار اے ایس آئی ایک مکمل اور منظم گروہ چلاتا ہے جس میں پنجاب پولیس کے دو کانسٹیبل بھی شامل ہیں، ایس ایچ او حاجی طارق
پاکستان چوہدری نثار کی (ن) لیگ میں فارورڈ بلاک بننے کی تردید پارٹی میں اختلاف رائے ضرور ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ (ن) لیگ میں فارورڈ بلاک بن رہا ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان راولپنڈی: 'غیرت کے نام' پر نوجوان قتل، لاش درخت سے لٹکا دی گئی ملزم کو شبہ تھا کہ مقتول کے اس کی اہلیہ کے ساتھ تعلقات ہیں، جس پر اس نے بغیر تحقیق اور شواہد کے اسے قتل کردیا، اہلخانہ
پاکستان بازیاب کرایا گیا کینیڈین جوڑا برطانیہ روانہ پاک فوج کے آپریشن میں کرم ایجنسی سے بازیاب کرائے گئے کینیڈین خاندان کو برطانیہ روانہ کردیا گیا، سیکیورٹی حکام
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب