پاکستان افغانستان میں اغوا ہونے والے پاکستانی سفارتکار بازیاب جلال آباد میں پاکستان قونصلیٹ کے دو سفارت کاروں کو 16 جون کو جلال آباد سے طورخم جاتے ہوئے اگوا کرلیا گیا تھا۔
پاکستان پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ منظور عبدالباسط یکم اگست کو ریٹائر ہو جائیں گے حالانکہ انہیں اپریل 2018 میں ریٹائر ہونا تھا۔
پاکستان افغانستان میں 40 سال سے جاری شورش دہشت گردی کی وجہ، دفتر خارجہ افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں، پاکستان امن اور مفاہمت کے قیام کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا، ترجمان نفیس زکریا
پاکستان 'بھارت، پاک-چین دوستی کے خلاف سازشوں میں مصروف' پاکستان اور چین سی پیک کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے شانہ بشانہ ہیں، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ
پاکستان پاک فوج کا ایل او سی پر بھرپور جواب، 5بھارتی فوجی ہلاک ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے ایک جوان سمیت 3 افراد شہید اور کئی زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان پاک فوج کو دھماکا خیز مواد کی نشاندہی کرنے والے آلات فراہم ان آلات کی فراہمی امریکا کی جانب سے پاک فوج کو مہیا کی جانے والی 128 ملین امریکی ڈالر کی اعانت کے پروگرام کا حصہ ہے۔
پاکستان پاناما کیس: سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ پر پہلی سماعت سماعت سے قبل وزیراعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اپنے اعتراضات جمع کروائے۔
پاکستان وزیراعظم، اماراتی ہم منصب سے فوری رابطے کے خواہشمند وزیراعظم نے رابطے کی خواہش کا اظہار دفتر خارجہ کی جانب سے اماراتی سفارتخانے کو لکھے گئے خط کے ذریعے کیا۔
پاکستان کلبھوشن سے ملاقات کیلئے والدہ کی پاکستان سے درخواست کلبھوشن یادیو کی والدہ نے ان سے ملاقات کی درخواست کی ہے اور پاکستان اس کا جائزہ لے رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ایل او سی فائرنگ: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو ایک بار پھر طلب کرکے انڈین فورسز کی بلااشتعال فائرنگ پر احتجاج کیا۔
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ، 5 شہری جاں بحق عباس پور اور حاجرہ سیکٹرز میں بھارتی فورسز کی فائرنگ اور شیلنگ صبح 6 بجے سے جاری، 9 افراد زخمی بھی ہوئے، ضلعی حکام
پاکستان سلامتی کونسل فہرست میں جماعت الاحرار کی شمولیت کا خیرمقدم پاکستان کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کو سلامتی کونسل کی فہرست میں شامل کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان بھارت میں گرفتار پاکستانی ہندو خاندان تک قونصلر رسائی کا مطالبہ پاکستانی ہندو خاندان کو 5 جون کو راجستھان پولیس نے گرفتار کیا تھا جس میں خواتین سمیت 3 بزرگ اور 2 بچے شامل ہیں۔
پاکستان سینیٹ کمیٹی نے چائلڈ پروٹیکشن بل کی منظوری دے دی قانون کے تحت ویلفیئر فنڈ قائم کیا جائے گا اور یتیم بچوں کی رجسٹریشن ہوگی۔
پاکستان ’بھارت نے چین کا گھیراؤ کرنے کیلئے امریکا کو خدمات پیش کیں‘ سید صلاح الدین کو اقوام متحدہ نے دہشت گرد قرار نہیں دیا اس لیے اس کی پابندی پاکستان پر لازم نہیں ہے، مشیر خارجہ
پاکستان پاکستان کی مدد کے بغیر افغانستان میں امن ممکن نہیں،امریکی سینیٹر سینیٹرجان مکین کی سربراہی میں امریکی وفد نے کہا کہ کشمیر کے حوالے سےان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
پاکستان ’کلبھوشن یادیو کے معاملے کو سول قیدیوں کے ساتھ نہیں جوڑا جاسکتا‘ کلبھوشن یادیو کو ایک عام قیدی سمجھنا حقائق کو جھٹلانے کی بھارتی کوشش ہے، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان میں موجود 546 بھارتی قیدیوں کی فہرست نئی دہلی کےحوالے 2008 کے قونصلر رسائی کے معاہدے کے تحت دونوں ممالک سال میں دو مرتبہ فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پاراچنارمیں شہریوں پرفائرنگ:’ایف سی‘اہلکاروں کےخلاف تحقیقات کاحکم دشمن ہمارا عزم اور حوصلہ پست کرنے اور ہمیں تقسیم کرنے میں ناکام ہوگا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
پاکستان ایل او سی فائرنگ: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی بھارت2003 کےجنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرےاوراس واقعے سمیت ایل او سی پر فائرنگ کے دیگرواقعات کی تحقیقات کرائے، دفترخارجہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین