پاکستان ایرانی فوج کےسربراہ کا بیان برادرانہ تعلقات کی روح کے خلاف: پاکستان دفترخارجہ نے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کو طلب کرکے سرحد پار کارروائی کے بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا، ترجمان
پاکستان ’قانونی تقاضے پورے ہونے تک عظمیٰ بھارت نہیں جاسکتی‘ بھارتی وزارت خارجہ نے بھی عظمیٰ کی طاہر علی سے شادی سے متعلق تفصیلات مانگی ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان آنے والی بھارتی خاتون تاحال لاپتہ ڈاکٹر عظمیٰ نے پاکستانی شہری سے شادی کی، ویزہ لگوانے بھارتی ہائی کمیشن گئی لیکن واپس نہیں آئی، شوہر کا دعویٰ
پاکستان چمن:افغان فورسز کاایف سی اہلکاروں پر حملہ، 12 افراد جاں بحق حملے میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور ایف سی اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، 40افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان پاکستانی طلبہ کی جبری واپسی: معاملہ سفارتی سطح پر اٹھانے کا اعلان پاکستانی طلبہ کو نئی دہلی کی این جی او کی طرف سے ’ایکسچینج فار چینج‘ پروگرام کے تحت بھارت مدعو کیا گیا تھا۔
پاکستان بول نیوز اور بول انٹرٹینمنٹ کے لائسنس منسوخ شعیب شیخ سمیت کمپنی کے ڈائریکٹرز کی سیکیورٹی کلیئرنس مسترد کیے جانے کے بعد فیصلے کی منظوری دی گئی، پیمرا
پاکستان فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 4 دہشتگردوں کو پھانسی دہشت گرد سیکیورٹی اہلکار، شہریوں پر حملے اور خطرناک جرائم میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان 'کشمیر پر دو طرفہ مذاکرات کی بھارتی تجویز معتبر نہیں' نئی دہلی نے گذشتہ دو دہائیوں کے درمیان ہونے والے بامعنی مذاکرات کی تمام کوششوں کو ناکام بنایا ہے، سرتاج عزیز
پاکستان جھنگ: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ حادثے میں پائلٹ محفوظ، کسی مکان کے متاثر یا عام شہری کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں، ترجمان فضائیہ
پاکستان ’لاشوں کی بے توقیری کا الزام کشمیر سے توجہ ہٹانے کوشش‘ کنٹرول لائن کی خلاف ورزی اور بھارتی فوجیوں کی لاشوں کی بے توقیری کے معاملے پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ۔
پاکستان جنوبی وزیرستان:پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک افغانستان سے دہشت گردوں نے پاک فوج کی دو چوکیوں پر حملہ کیا جس ناکام بنادیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان 'مادر وطن کا دفاع اور سیکیورٹی ناقابل تسخیر بنادی' فوج نے وطن کا دفاع اورسیکیورٹی ناقابل تسخیر بنادی اور ریاست کی رٹ کافی حد تک بحال کردی ہے،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ
پاکستان جے ایف 17 بی تھنڈر کی پہلی کامیاب آزمائشی اڑان دو سیٹ والے جے ایف 17 بی تھنڈر طیارے نے چین میں اپنی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز کی، پاک فضائیہ
پاکستان ایرانی سرحدی محافظوں کی ہلاکت پر پاکستان کا اظہار افسوس ایرانی سرحدی صوبے سیستان بلوچستان میں مسلح عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں 8 ایرانی سرحدی محافظ ہلاک ہوگئے تھے۔
پاکستان احسان اللہ احسان کے انکشافات سے بھارتی عزائم بےنقاب: دفترخارجہ کلبھوشن اور احسان اللہ احسان کےبیانات سے ثابت ہوچکا کہ بھارت پاکستان ميں دہشتگردوں کی پشت پناہی میں مصروف ہے،نفیس ذکریا
پاکستان ’پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں کو بھارت کا ویزا دینے سےانکار مایوس کن‘ بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار پر مایوسی کا اظہار کیا گیا۔
پاکستان 'رینجرز آپریشن میں کالعدم جند اللہ کے 4 دہشت گرد ہلاک' اردو بازارکی رینجرز کارروائی آپریشن ردالفساد کاحصہ ہےاورملزمان دہشت گردی کی متعددکارروائیوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
پاکستان آرمی کا ہاٹ لائن پر بھارتی فوج سے رابطہ رابطے کامقصد ایل او سی کے قریب مردم شماری ٹیم کےتحفظ اور سیکیورٹی کیلئے بھارتی فوج کواعتماد میں لینا تھا،آئی ایس پی آر
پاکستان فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 4 دہشتگردوں کو پھانسی انہیں معصوم شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملوں کے الزام میں فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔
پاکستان طارق فاطمی کے خلاف میڈیا رپورٹس بے بنیاد: دفتر خارجہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا