دنیا پاکستان پرامن ہمسائیگی کے اصول پر عمل پیرا ہے،وزیر خارجہ وزیر خارجہ نے دورہ ایران میں حسن روحانی اور ہم منصب جواد ظریف سے اہم ملاقاتیں کیں، دفتر خارجہ
پاکستان وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے وہ ایرانی حکام سے دوطرفہ تجارت، معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے علاہ امریکا کی نئی افغان پالیسی پر بھی بات چیت کریں گے۔
دنیا محفوظ مستقبل کیلئے مسلم امہ کا اتحاد انتہائی ضروری: ممنون حسین نئی نسل کی ترقی، خوشحالی اور ان کے محفوظ مستقبل کے لیے مسلم امہ کا اتحاد ضروری ہے، صدرِ پاکستان کا او آئی سی سے خطاب
پاکستان وزیراعظم کی پاک فضائیہ ٹریننگ مشن میں شرکت پاک فضائیہ رواں سال اکتوبر میں 19 ملکی فضائی دستوں پر مشتمل کثیرالملکی تربیتی مشقوں کی میزبانی کرے گی، ترجمان پی اے ایف
پاکستان میانمار کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی، احتجاج ریکارڈ حکومت روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری ظلم و بربریت کو روکنے کے لیے مناسب اقدامات کرے، دفتر خارجہ
پاکستان آرمی چیف نے 4 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے مجرمان کے حملوں میں مجموعی طور پر 16 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان برکس اعلامیہ میں پاکستان سےکوئی نیا مطالبہ نہیں کیا گیا،چینی سفیر پاکستان کے حوالے سے چینی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، سن وی ڈونگ
پاکستان خطے میں موجود کئی گروہ دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں،ترجمان دفتر خارجہ وزیر دفاع خرم دستگیر نے بھی برکس سربراہی اجلاس کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے تاثر کورد کردیا۔
پاکستان ’روہنگیا مسلمانوں کے بدتر حالات عالمی ضمیر کے لیے چیلنج‘ عالمی برادری کو مظلوم افراد کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھانے چاہئیے، خواجہ محمد آصف
پاکستان پاکستان کی شمالی کوریا کے ’ایٹمی تجربے‘ کی مذمت شمالی کوریا کو سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل اور تمام فریقین کو اشتعال انگیزی سے اجتناب کرنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام، جبراً نقل مکانی پر پاکستان کو تشویش میانمار کی حکومت معاملے کی تحقیقات کرائے اور ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لے، ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا
پاکستان افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کردارادا کرتا رہے گا، وزیرخارجہ پاکستان کی پالیسی افغانستان کے حوالے سے بالکل واضح ہے اور ہم پڑوسی ملک میں امن واستحکام چاہتے ہیں، خواجہ آصف
پاکستان ٹرمپ نےافغانستان میں ناکامی کاملبہ پاکستان پر نہیں ڈالا،امریکی سفیر میڈیا نے مکمل پالیسی کے بجائے اسے حصوں میں بیان کیا جس کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا ہوئیں، ڈیوڈ ہیل کا دعویٰ
پاکستان ایل او سی پر شہری کی ہلاکت:پاکستان کا بھارت سے احتجاج بےگناہ شہری کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا قابل مذمت،انسانی وقار اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے،ڈی جی جنوبی ایشیا وسارک
پاکستان وفاقی حکومت نے مردم شماری پر سندھ کے اعتراضات مسترد کردیئے وزیراعلیٰ سندھ نے مشترکہ مفادات کونسل میں اعتراض نہیں کیا جہاں سے مردم شماری کے عبوری نتائج منظور ہوئے، وزیرشماریات
پاکستان 'حسد کا کوئی علاج نہیں'،عبدالباسط کے خط پر اعزاز چوہدری کا ردعمل عبدالباسط کا خط بہت ہی ناشائستہ تھا، ان کی یہ سوچ غلط ہے کہ وہ میری وجہ سے سیکرٹری خارجہ نہیں بن پائے، پاکستانی سفیر
پاکستان سندھ طاس معاہدہ: 'پاکستان کو بھارت کی یکطرفہ ترامیم قبول نہیں' بھارت سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون نہیں کررہا اور پاکستان کے خلاف آبی جارحیت میں ملوث ہے، خواجہ آصف
پاکستان 'آپ پاکستان کےبدترین سیکریٹری خارجہ ہیں'،عبدالباسط کا اعزاز چوہدری کو خط سوشل میڈیا پرگردش کرنےوالے خط میں عبدالباسط نےامریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان پاکستان کا بھارت سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پراحتجاج ڈی جی جنوبی ایشیاوسارک ڈاکٹر فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرجے پی سنگھ کو طلب کرکے فوج کی فائرنگ کی مذمت کی، وزارت خارجہ
پاکستان وفاقی حکومت کا ’جمہوریت‘ کو نصاب میں پڑھانے کا فیصلہ جمہوریت کے حوالے سے جماعت اول تا پنجم نصاب مکمل ہے، چھٹی جماعت سے دہم تک نصاب پر کام جاری ہے، وزیر مملکت برائے تعلیم