پاکستان ’بھارت، افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث‘ بھارتی میڈیا کا ایک مخصوص ٹولہ جان بوجھ کر وزیر خارجہ کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کالعدم تنظیموں سے متعلق بیان:قائمہ کمیٹی کی خواجہ آصف پر تنقید وزیر خارجہ جس قسم کے بیانات دے رہے ہیں وہ امریکی پالیسی کو ماننے کےمترادف ہے،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور
پاکستان پاکستان، افغانستان میں بھارت کے کردار کو تسلیم نہیں کرتا: دفتر خارجہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مضبوط روابط ہیں، نفیس زکریا
پاکستان پاک-چین فضائی مشق 'شاہین-VI' کا اختتام تین ہفتے جاری رہنے والی پاک-چین مشترکہ فضائی مشق کی اختتامی تقریب کورلا ائربیس چین میں منعقد ہوئی۔
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ، ایک پاکستانی جاں بحق ضلع کوٹلی کے نکیال سیکٹر میں بھارتی فورسز کی شیلنگ کے نتیجے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے، اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان فضاء سے سمندر میں مار کرنے والے جہاز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ شمالی بحیرہ عرب میں سی کنگ ہیلی کاپٹرسےمیزائل فائرکیا گیا،جس نے کامیابی سے سمندرمیں ہدف کو نشانہ بنایا، ترجمان پاک نیوی
پاکستان ڈاکٹرعبدالسلام کے مجسمے کی آئی اے ای اے مرکز میں نقاب کشائی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل یوکیا امانو نے ڈاکٹرعبدالسلام کے مجسمے کی نقاب کشائی کی، دفتر خارجہ
پاکستان وزیراعظم کو امریکی نائب صدر سے ملاقات نہیں کرنی چاہیے،رضا ربانی کا مشورہ اگر امریکی صدر کے پاس ملاقات کا وقت نہیں تو ہمارے پاس بھی ان کے لیے وقت نہیں ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
پاکستان وزیر داخلہ احسن اقبال بھی ’پہلے اپنا گھر ٹھیک‘ کرنے کے حامی وزیراعظم، وفاقی وزراء کے گھر ٹھیک کرنے سے متعلق بیان کے خلاف پی ٹی آئی رہنما نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔
پاکستان جنیوا میں ’آزاد بلوچستان‘ کے بینرز پر پاکستانی سفیر کا احتجاج کالعدم بلوچ لبریشن آرمی ایک دہشت گرد تنظیم اور پاکستان کے خلاف سوئس سرزمین کا استعمال تشویش کا باعث ہے، مراسلہ
پاکستان وزیراعظم، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے شاہد خاقان عباسی جنرل اسمبلی کے 72ویں سیشن خارجہ تعلقات پر خطاب کریں گے۔
پاکستان کلبھوشن کیس:پاکستان کو عالمی عدالت میں جمع کرایا گیا بھارتی میموریل موصول پاکستان اپنا جواب کلبھوشن کے اعتراف کی روشنی میں تیار کرے گا اور جلد عالمی عدالت انصاف میں جمع کرائے گا، دفتر خارجہ
پاکستان آئینی ادارے اپنی حدود کا لحاظ رکھیں، چیئرمین سینیٹ حکومت ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھے اور پارلیمان کو مضبوط کرے، رضا ربانی
پاکستان ورکنگ باؤنڈری پر شہریوں کی ہلاکت: پاکستان کا بھارت سے احتجاج شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا قابل مذمت، انسانی وقار اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے،احتجاجی مراسلہ
پاکستان پاک ۔ چین مشترکہ ہوائی مشق ’شاہین۔VI‘بھرپور طریقے سے جاری دونوں ممالک کے مشق میں حصہ لینے والے دستے پائلٹس، ایئر ڈیفنس کنٹرولرز اور تکنیکی عملے پر مشتمل ہے، پاک فضائیہ
پاکستان ’دوست ممالک نے تسلیم کیا الزام تراشی سے افغانستان میں امن نہیں آسکتا‘ پاکستان ہر اس اقدام کی حمایت کرتا ہے جو کہ افغانستان میں استحکام کا باعث ہو، ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا
دنیا کابل میں سہ فریقی اجلاس: داعش کے خلاف باہمی تعاون کا عزم پاکستان، امریکا اور افغانستان کے نمائندوں نے داعش کے خلاف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی، آئی ایس پی آر
پاکستان بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، ایک شہری جاں بحق بھارتی فورسز نے ورکنگ باؤنڈری کے پھکلیاں سیکٹر میں شہری آبادی کو مارٹر گولوں، خودکار اسلحے سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستان،ترکی کا افغانستان کے استحکام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق خواجہ آصف نے ترکی کے ایک روزہ دورے میں صدر اردوگان سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔
پاکستان بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کو نقصان نہیں پہنچائیں گے، افغان سفیر پاکستان نےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت اداکی، ہم بھارت کےساتھ مل کرپاکستان کو نقصان نہیں پہنچائیں گے، عمر زاخیلوال