پاکستان پاکستان نے امریکا-بھارت مشترکہ اعلامیہ مسترد کردیا خطے میں کشیدگی کی وجہ جانے بغیر مشترکہ اعلامیہ مزید مسائل کا باعث ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان سکھ یاتریوں کا بھارتی حکومت کے خلاف احتجاج رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے 150 سکھ یاتریوں کو بھارتی حکام نے اٹاری اسٹیشن پر روک لیا۔
پاکستان 'کشمیریوں کےحق خودارادیت کےحامیوں کودہشت گردقراردینا ناانصافی ہے' کشمیری عوام 70سال سے بھارت سے آزادی حاصل کرنے کیلئے جدوجہد کررہے ہیں،جن کی سفارتی حمایت جاری رکھی جائے گی، دفتر خارجہ
پاکستان خراب موسم کے باعث آرمی چیف کا دورہ پاراچنار ملتوی عسکریت پسند دہشت گردی کے ذریعے پاکستان میں فرقہ واریت کوفروغ دینے میں ناکام رہیں گے،جنرل قمر جاوید باجوہ
پاکستان چین، پاکستان،افغانستان علاقائی تعاون کے7 نکاتی فارمولے پرمتفق تینوں فریقین علاقائی امن، روابط، اقتصادی تعاون، سلامتی اور ترقی کے لیے مل کر کام کریں گے, مشترکہ اعلامیہ
پاکستان چینی وزیر خارجہ،سرتاج عزیز کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات مذاکرات میں افغانستان میں قیام امن،متحارب گروہوں کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا، ذرائع
پاکستان ’ڈرون حملے پاکستان کی سالمیت کے خلاف‘ ڈرون حملوں پر پاکستان کی پالیسی واضح ہے، ڈورن حملے غیر مدد گار اور پاکستان کی خودمختاری کے خلاف ہیں،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان دفتر خارجہ نے ایرانی ڈرون گرائے جانے کی تصدیق کردی نامعلوم اور بغیر کسی شناخت کے ڈرون پاکستانی حدود میں 3 سے 4 کلو میٹر اندر پرواز کر رہا تھا، دفتر خارجہ
پاکستان فوجی اتحاد: 'راحیل شریف سرکاری حیثیت میں سعودی عرب نہیں گئے' یمن-سعودی عرب تنازع پر پارلیمانی قرارداد، موجودہ خلیجی بحران میں پاکستان کی پالیسی کا بنیادی نکتہ ہے، سرتاج عزیز
پاکستان پاکستانی حدود میں ’جاسوسی‘ کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا گیا ایرانی ڈرون ملکی سرحدی حدود میں جاسوسی مشن پر تھا جسے پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے نے مار گرایا، سرکاری ذرائع
پاکستان جے آئی ٹی تفتیش کے دوران ویڈیو ریکارڈنگ غلط نہیں، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نےویڈیو ریکارڈنگ کےخلاف دائر درخواست مسترد کردی اور آئی بی پرلاگئے گئے الزامات پر تفصیلی جواب طلب کرلیا۔
پاکستان گوادر: شرپسندوں کی فائرنگ سے پاک بحریہ کے 2 اہلکار شہید شرپسندوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں کراچی منتقل کیا جارہا ہے، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان پاک فوج کا رونالڈینیو اور ٹیم کو پاکستان آمد پرخوش آمدید پاکستان امن پسند ملک ہےجسےکھیلوں سےبہت محبت ہے،رونالڈینیو اوردیگر کھلاڑیوں کوخوش آمدید کہتے ہیں،ترجمان آئی ایس پی آر
پاکستان جلال آباد سے پاکستانی قونصلیٹ کے دوافسران لاپتہ پاکستانی دفتر خارجہ نے واقعے کی تصدیق کردی، دونوں افسران 16 جون کو براستہ سڑک پاکستان آتے ہوئے راستے میں لاپتہ ہوئے۔
پاکستان آپریشن ردالفساد: ’ڈیرہ غازی خان میں رینجرز کارروائی میں دو ہلاک‘ ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،آپریشن کے دوران جھڑپ میں دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان چینی مغوی شہریوں کا سی پیک سے کوئی تعلق نہیں تھا: دفتر خارجہ حکومت پاکستان چینی شہریوں کے اغوا کے معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا
پاکستان ’بھارت کے نزدیک انسانی اقدار کی کوئی اہمیت نہیں‘ بھارت نےپاکستانیوں کیلئےمیڈیکل ویزے پربھی پابندی لگارکھی ہے،سکھوں کو پاکستان داخل ہونےسےروکنے پرترجمان دفترخارجہ کاردعمل
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق، 3 زخمی ہندوستانی فورسز نے معمول کے مطابق شہری آبادی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، پاک فوج نے بھرپور جواب دیا،آئی ایس پی آر
پاکستان نواز۔غنی ملاقات میں دہشت گردی کےخلاف قریبی تعاون پر اتفاق پاکستان، افغانستان میں امن و استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعظم نواز شریف
پاکستان قطر کشیدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش پاکستان امت مسلمہ کے اتحاد پر یقین رکھتا ہے اور کوشش ہے کہ موجودہ صورتحال کا بہتر حل نکل آئے، نفیس زکریا