پاکستان پاناما لیکس پر سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ یکم نومبر کو پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرے گا۔
پاکستان نیب سے 'پلی بارگین' اختیار کی واپسی کا حکم نامہ جاری 25صفحات پر مشتمل حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نیب قانون کے سیکشن 25اے کااستعمال بدعنوان عناصرکو کلین چٹ دینے کے مترادف ہے۔
پاکستان نیب سے رضاکارانہ رقم واپسی کا اختیار واپس عدالت سے بچنے کیلئے نیب کے پاس جاکر مک مکا کیا جاتا ہے، سپریم کورٹ کا برہمی کا اظہار
پاکستان بری ہونیوالے بھائیوں کی پھانسی:وکیل کا اپیل دائر کرنے کا اعلان گواہ کے جھوٹے بیان پر سپریم کورٹ سے بری ہونے والے دو بھائیوں کو ایک سال پہلے ہی بہاولپور جیل میں پھانسی دیدی گئی تھی۔
پاکستان کوہستانی لڑکیوں کا قتل، 'مارے جانے کے شواہد عدالت میں پیش' سماجی رضاکار فرزانہ باری نے لڑکیوں کے قتل سے متعلق شواہد پر مبنی دستاویزات اور ویڈیو عدالت میں جمع کرا دیں۔
پاکستان پاناما لیکس پر درخواستوں کی سماعت اسلام آباد دھرنے سے ایک دن قبل سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما لیکس کی درخواستوں کی سماعت کے لیے یکم نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔
پاکستان پاناما لیکس: وزیراعظم سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری سماعت کے موقع پر عمران خان، جہانگیر ترین، شیخ رشید اور دیگر رہنما سپریم کورٹ میں موجود تھے۔
پاکستان سندھ پبلک سروس کمیشن کو بھرتیوں سے روک دیا گیا ایسے شخص کو سندھ پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین لگایا گیا ہے جو اس کا اہل ہی نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان 19 سال بعد بَری ہونے والا ملزم 2 سال قبل فوت مظہر حسین کو 1997 میں اسماعیل نامی ایک شخص کے قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔
پاکستان کرپشن کی رقم رضاکارانہ جمع کرانے والوں کی تفصیلات طلب نیب کے رضاکارانہ رقم واپسی کے قانون کو وسعت دی گئی تو ملک کی جیلیں بھی خالی ہوجائیں گی، چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان پاناما لیکس پر وزیراعظم کی نااہلی: درخواستوں پر اعتراضات ختم سپریم کورٹ نے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی سمیت 4 درخواستوں کو رجسٹرارکے اعتراضات ختم کرکے سماعت کے لیے منظور کرلیا۔
پاکستان کوہستان ویڈیو اسکینڈل: 'پانچوں لڑکیوں کو قتل کیا جاچکا ہے' ایڈووکیٹ افضل کوہستانی کی درخواست پر سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت اور ڈی پی او کوہستان کو نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان پاناما لیکس: جماعت اسلامی کی سپریم کورٹ میں درخواست درخواست میں وفاق،وزارت خزانہ، نیب اورایف آئی اے کوفریق بنایا گیا،وزیراعظم نوازشریف سمیت کسی سیاستدان کا نام شامل نہیں۔
پاکستان 'ولی محمد' نے 10 مرتبہ بیرون ملک کا سفر کیا بلوچستان میں ڈرون حملےمیں ہلاک ہونےوالے 'والی محمد' نے2006 سے 2012 کے درمیان بیرون ملک کے10ہوائی سفر کیے،سرکاری ستاویزات
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین