پاکستان پاک فوج نے 3 روزہ مستونگ آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں یکم سے 3 جون کے دوران کیے گئے اس آپریشن میں 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان کراچی اور حیدرآباد میں سیکیورٹی خطرات کی افواہیں مسترد سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر آئی ایس پی آر کے نام سے منسوب انتباہی پیغامات جعلی ہیں، پاک فوج نے وضاحت کردی۔
پاکستان قطر میں محصور پاکستانی زائرین کو سعودیہ پہنچانے کےانتظامات مکمل سعودیہ کی جانب سےقطرسےسفارتی تعلقات ختم کرنےکےبعد عمرہ کیلئے براستہ قطر سفر کرنےوالے پاکستانی زائرین دوحہ میں محصورتھے۔
پاکستان سیز فائر کی خلاف ورزی، پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ امن برقرار رکھنے کیلئے پر عزم ہیں البتہ بھارت کی مہم جوئی کامناسب وقت اور مقام پر جواب دیا جائے گا،پاکستانی ڈی جی ایم او
پاکستان ’پاکستانیوں پر 90 دن کے ویزے پر پابندی کی خبریں جھوٹ ہیں‘ یہ خبریں پاکستان سے ہی پھیلائی جارہی ہیں جن کی تحقیقات کی جائیں اورملوث افراد کےخلاف کارروائی کی جائے،یو اے ای سفارتخانہ
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، 2 افراد زخمی بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کے نیزہ پیر سیکٹر پر جمعہ کی شام بلااشتعال فائرنگ کی، آئی ایس پی آر
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فائرنگ، اقوام متحدہ کا تشویش کا اظہار کشمیرکی صورتحال ہماری لیے باعث تشویش ہے،سیکریٹری جنرل اس صورتحال کو بغور دیکھ رہے ہیں اور اس کا جائزہ لے رہے ہیں،ترجمان
پاکستان سشما سوراج کی مداخلت کے بعد پاکستانی بچے کو بھارتی ویزا مل گیا پاکستانی شہری کین سد نے ایک ٹوئیٹ کے ذریعے اپنے بچے کے علاج کے لیے مدد کی درخواست کی تھی۔
پاکستان 'افغانستان اپنی کمزوریوں کا الزام پاکستان پر نہ تھوپے' کابل دھماکے کے حوالے سے افغانستان کی جانب سے عائد کردہ الزامات کو مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان کشمیریوں کی ہلاکت:پاکستان کا اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری بھارت کو کشمیر میں معصوم لوگوں کے خون بہانے کے واقعات سے روکے،مشیر خارجہ
پاکستان کانفرنس میں تقریرکا موقع نہ دینےپر شاہ سلمان کی وزیراعظم سے معذرت وقت کی کمی کے باعث 30 ممالک کے رہنما سعودی عرب میں منعقدہ اجلاس سے خطاب نہیں کرسکے تھے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان میانوالی: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ حادثے میں پائلٹ محفوظ، کسی مکان کے متاثر یا عام شہری کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں، ترجمان فضائیہ
پاکستان امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی جنرل قمر باجوہ سے ملاقات ڈیوڈ ہیل نے دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کردار اور قربانیوں کی تصدیق کی۔
پاکستان سعودیہ میں نواز-ٹرمپ ملاقات کے امکانات معدوم: دفتر خارجہ عرب-اسلامی-امریکی سربراہ اجلاس کےمصروف ایجنڈے کےباعث وزیراعظم اورٹرمپ کی سائیڈ لائن ملاقات کےامکانات معدوم ہیں،ترجمان
پاکستان حتمی فیصلہ آنے تک پاکستان کلبھوشن کو پھانسی نہ دے، عالمی عدالت عالمی عدالت انصاف نے بھارت کی درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی دینی چاہیے۔
پاکستان 'وزیراعظم کی رواں ہفتے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات متوقع' نوازشریف اورامریکی صدر کےدرمیان ملاقات طے ہے تاہم حتمی تاریخ، وقت اور ایجنڈے کو فی الحال حتمی شکل نہیں دی گئی،دفتر خارجہ
پاکستان ’بھارت کشمیر میں آبادیات کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے‘ مشیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط کے ذریعے آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی بھارتی کوششوں سے آگاہ کردیا گیا۔
پاکستان ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،13 شہری زخمی بھارتی فوج نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 7 مختلف مقامات پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، حکام
پاکستان 'افغانستان میں امن کیلئے پاکستان سے بہترسہولت کار کوئی نہیں' پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیل وال کے مطابق افغانیوں سے زیادہ مخلص کوئی نہیں، ہمارے کردار پر شک نہ کیا جائے۔
پاکستان بھارت کے عالمی عدالت سے رابطے کا جائزہ لے رہے ہیں: مشیرخارجہ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار پر بھی غور کیا جارہا ہے، سرتاج عزیز
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین