پاکستان پاکستان کے مطالبے پر امریکی نائب وزیرخارجہ کا دورہ ملتوی حکومت پاکستان کی درخواست پر ایلس ویلز کادورہ ملتوی کیا گیا ہے نئی تاریخ کا اعلان باہمی مشاورت سے ہوگا، امریکی سفارت خانہ
پاکستان ’امریکا غلط دعوے کے بجائے دہشتگردی کےخلاف پاکستان کا ساتھ دے‘ پاکستان نےامریکی صدر کےبیان کا نوٹس لےلیا،تفصیلی ردعمل قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کےبعد جاری کیا جائےگا،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ٹرمپ کے الزامات:چین کا پاکستان کی بھر پورحمایت کے عزم کا اعادہ پاکستان نے دہشتگردی کےخلاف عظیم قربانیاں دی ہیں،عالمی برداری پاکستان کی ان کوششوں کومکمل طور پرتسلیم کرے،چینی وزیر خارجہ
پاکستان امریکی سفیر کی وزیر خارجہ کو ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر بریفنگ امریکی سیکریٹری خارجہ چند روز میں امریکا اور پاکستان کے دوطرفہ تعلقات پر تفصیل سے بات چیت کریں گے، امریکی سفیر
پاکستان حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینا مایوس کن: دفترخارجہ واہگہ بارڈر پر 400 فٹ بلند پرچم کو بھارت کی جانب سےجاسوسی کیلئے استعمال کرنے کا الزام 'مضحکہ خیز' ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پاک فضائیہ کا طیارہ سرگودھا کے قریب گر کر تباہ ایف 7 پی جی ایئرکرافٹ معمول کی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، پائلٹ محفوظ رہے، ترجمان پاک فضائیہ
دنیا سہیل محمود بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر تعینات سہیل محمود کو رواں ماہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے والے عبدالباسط کی جگہ پاکستانی ہائی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔
پاکستان دو ائیر کموڈورز کی ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی حکومت نے ائیر کموڈور حامد راشدرندھاوا اور ائیر کموڈور ناصرالحق وائیں کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔
پاکستان امریکی وزیرخارجہ کی یوم آزادی پاکستان کی مبارک باد وزیرخارجہ خواجہ آصف نے امریکی وزیرخارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کےدورے کی دعوت دی۔
پاکستان وزیر خارجہ کی کوئٹہ میں دہشت گرد حملے کی مذمت شہداء کی یہ قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی کیونکہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت رہا ہے، خواجہ محمد آصف
پاکستان چینی نائب وزیراعظم 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے نائب وزیراعظم وانگ یانگ اعلیٰ سطح کےوفد کےہمراہ 14 اگست کویوم آزادی کی تقریبات میں خصوصی شرکت کریں گے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان ’بھارت، افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے‘ کابل حکومت اور امریکا کے سامنے افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف استعمال ہونے کا معاملہ رکھا جاچکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کرتباہ، پائلٹ شہید فنی خرابی کے باعث ایف سیون طیارہ فنی خرابی کے باعث میانوالی میں گر کر تباہ ہوگیا، پاک فضائیہ
پاکستان لوئردیر میں آپریشن، میجر سمیت پاک فوج کے 4 اہلکار شہید خفیہ اطلاع پرکی گئی کارروائی کےدوران ایک دہشت گرد نےخود کواڑالیا جبکہ ایک ہلاک اور ایک کو گرفتارکرلیا گیا،آئی ایس پی آر
پاکستان ایل او سی پر خاتون کی ہلاکت:پاکستان کا بھارت سے احتجاج جان بوجھ کر عام شہریوں کو نشانہ بنانا انسانی اقدار اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان کا آذربائیجان سے سپرمشاق طیاروں کی فروخت کا معاہدہ پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں تیار کردہ دس مشاق طیارے آذربائیجان کو فروخت کیے جائیں گے، ترجمان پاک فضائیہ
پاکستان 'نوازشریف کو 'عدالتی مارشل لا' کے ذریعے گھر بھیج دیا گیا' کشمیر کی کسی دوسرے ملک سے الحاق کےبیان کی سختی سے تردید اور مذمت کرتا ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر
پاکستان پی ٹی آئی کا کے پی میں اتحادی جماعت سے علیحدگی کا اعلان اگر قومی وطن پارٹی پاناما کیس پر ساتھ دیتی تو آج یہ دن دیکھنا نہیں پڑتا، شاہ فرمان
پاکستان ’انسداد دہشت گردی آپریشنز پر استطاعت سے زیادہ خرچ‘ پاکستان انسداددہشت گردی پراستطاعت سےزیادہ خرچ کررہا ہے،الزام تراشیاں جنگ کوکمزور کرنے کے مترادف ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ’امریکا، کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموشی اختیار نہ کرے‘ بھارت دنیا بھر میں دہشتگردی کا واویلا کرکے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے، تہمینہ جنجوعہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین