پاکستان بلوچستان: حساس اداروں کی کارروائی، 33 مشتبہ افراد گرفتار مارگٹ اور پنجگور میں کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے زیر استعمال 3 کیمپ مسمار، بارودی مواد برآمد، آئی ایس پی آر
دنیا طالبان کے حملے میں 100 سے زائد افغان فوجی ہلاک و زخمی افغان آرمی کے یونیفارم میں ملبوس 10 مسلح افراد نے آرمی کمپاؤنڈ پر دھاوا بولا، دو نے خود کش دھماکا کیا،وزارت دفاع
پاکستان ’افغانستان کو تنہا چھوڑنے والے ہی نائن الیون سے متاثر ہوئے‘ اگر طالبان کو پہلے الیکشن میں شامل کرلیا جاتا تو آج حالات مختلف ہوتے، مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ
پاکستان احسان اللہ احسان نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا: پاک فوج آپریشن رد الفساد شروع ہونے سے اب تک 1859 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مضبوط شراکت کا خواہاں: وزیراعظم وزیراعظم نوازشریف اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ایچ آر میک ماسٹر کے درمیان ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
پاکستان طالبعلم کا قتل: چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا آئندہ 36 گھنٹے میں واقعے کی تمام تر تفصیلات اور اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا جائے، چیف جسٹس ثاقب نثار
پاکستان بھارتی کوسٹ گارڈز اور پاکستان میری ٹائم کے مذاکرات منسوخ مذاکرات منسوخ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی جانب سے نہیں بلکہ بھارت کی طرف سے کیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ’کلبھوشن کیلئے 14ویں بار قونصلر رسائی مانگی ہے‘ پاکستان سے کلبھوشن یادیو کے خلاف چارج شیٹ اور عدالتی فیصلے کی مصدقہ کاپی بھی مانگی ہے، بھارتی ہائی کمشنر
پاکستان ڈی جی خان: سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 9 'دہشت گرد' ہلاک دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک رینجرز کے 3 جوان شہید جبکہ 2 شدید زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان ساہیوال میں مزید 2 دہشتگردوں کو پھانسی دونوں مجرم سنگین دہشت گردی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں پر حملے میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
دنیا ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے 6 کشمیری جاں بحق مقبوضہ کشمیر میں ضمنی انتخاب کے موقع پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، دو درجن سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان ’ہر پاکستانی کی طرح پاک فوج بھی پاناما کیس فیصلے کی منتظر‘ برطانیہ میں پاناما کے سوال پر میرا جواب سیاق و سباق سے ہٹ پیش کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان ایل او سی:بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے2 افراد زخمی،دفتر خارجہ بھارت کا مقامی آبادی کو نشانہ بنانا قابل مذمت اور اس قسم کی کارروائیاں خطے کے امن کے لیے خطرناک ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل نیپال میں ’لاپتہ‘ لیفٹیننٹ کرنل (ر) حبیب ظاہر 6 اپریل سے لاپتہ ہیں، دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے تصدیق کردی۔
پاکستان ’شام کے مسئلے کا فریقین پرامن حل تلاش کریں‘ شام کے عوام نے بے پناہ مصیبتوں کا سامنا کیا ہے اور اب انکے مسائل کا حل تلاش کیا جانا چاہیئے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان 'بھارت کی ایٹمی حملے میں پہل نہ کرنے کی ڈاکٹرائن جھوٹ' بھارت کے جنگی عزائم خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
پاکستان فوجی اتحاد:’راحیل شریف کی تقرری ریاست کا فیصلہ ہے‘ پاکستان خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا اور کسی پراکسی وار پر یقین نہیں رکھتا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان ’برطانیہ نے الطاف حسین،بلوچ رہنماؤں کو ٹھکانہ فراہم کیا‘ یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ برطانیہ ریاست کے بجائے شخصیات کو اہمیت دے رہا ہے، مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ
پاکستان اسلامی فوجی اتحاد کسی ملک کے خلاف نہيں، تہمینہ جنجوعہ ایران سے تعلقات میں توازن ضروری ہے کیونکہ ایران پاکستان کا ہمسایہ مسلم برادر ملک ہے، سیکریٹری خارجہ
پاکستان ’دہشتگری سے نمٹنے کیلئے پاک افغان تعاون ناگزیر‘ دہشتگردی دونوں ملکوں کے لیے مشترکہ خطرہ ہے، پرامن اور سیاسی مذاکرات ہی افغان تنازعے کا بہترین حل ہے،طارق فاطمی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین