پاکستان اتفاقی طور پر میزائل فائر کرنے کا واقعہ، بھارتی تحقیقات کی مبینہ بندش مسترد بھارت کے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں تو شفافیت کے جذبے سے مشترکہ تحقیقات کے لیے پاکستان کا مطالبہ تسلیم کرے، دفتر خارجہ
پاکستان نبی اکرم ﷺ کے بارے میں بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان پر پاکستان کا اظہار مذمت عالمی برادری بھارت میں اسلاموفوبیا کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لے اور بی جے پی حکومت کا احتساب کرے، پاکستان کا مطالبہ
پاکستان شیخ تمیم کی دعوت پر وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر کل قطر روانہ ہوں گے قطر کے دورے میں توانائی، تجارت، سرمایہ کاری اور پاکستانیوں کے لیے روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، وزیراعظم آفس
پاکستان دہشتگردی سے متعلق جھوٹے بھارتی الزامات سختی سے مسترد کرتے ہیں، پاکستان بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا پاکستان کو کشمیری عوام کے خلاف بھارتی مظالم اور کریک ڈاؤن کو بے نقاب کرنے سے نہیں روک سکتا، دفتر خارجہ
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں، دیسی ساختہ بموں کی تیاری اور معصوم شہریوں کے قتل میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں قبل از انتخابات دھاندلی کی دانستہ بھارتی کوششیں مسترد عارضی رہائشیوں کو بطور ووٹرز رجسٹر کرنے کی اجازت دینے کا اعلان بھارت کے دھوکا دہی پر مبنی منصوبے کا واضح اظہار ہے، دفتر خارجہ
پاکستان یو اے ای کے صدر نے آرمی چیف کو 'آرڈر آف یونین' میڈل سے نواز دیا آرمی چیف کو یہ اعزاز دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں ان کے نمایاں کردار کے اعتراف میں دیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک میر علی میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر خفیہ آپریشن کیا گیا، ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید یوم آزادی کے موقع پر سیکیورٹی فورسز قوم کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پر عزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان سوات: عسکریت پسندوں کی بڑی تعداد میں مبینہ موجودگی کی رپورٹس گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی آر عسکریت پسندوں کی کسی بھی جگہ موجودگی برداشت نہیں کی جائے گی اور ضرورت پڑنے پر طاقت کا بھرپور استعمال کرکے ان سے نمٹا جائے گا، بیان
پاکستان پاکستان کا جدہ میں دہشت گردی کے حملے پر اظہار مذمت دہشت گردی کے حملے میں چار افراد زخمی ہوئے تھے، زخمیوں میں ایک پاکستانی بھی شہری شامل تھا۔
پاکستان پاک بحریہ نے گوادر کے قریب ڈوبتے بھارتی جہاز کے عملے کے 9 اراکین کو بچالیا بھارتی جہاز کے عملے کے 9 اراکین کو بحفاظت منزل پر پہنچادیا گیا جبکہ ایک لاش بھی سمندر سے نکال لی گئی، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان میرانشاہ، میر علی میں مظاہرین سے مذاکرات کے لیے 16 رکنی حکومتی کمیٹی تشکیل وفاقی حکومت کی طرف سے تشکیل دیے جرگے کا پہلا اجلاس 12 اگست کو درانی ہاؤس بنوں میں ہوگا۔
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک کولاچی کے علاقے میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا تھا، جس کے بعد کارروائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان بھارت کی جانب سے 14 اگست کو 'تقسیم کی ہولناک یادوں' کے طور پر منانے کی شدید مذمت پچھلی سات دہائیاں اس بات کے ثبوتوں سے بھری ہوئی ہیں کہ بھارت کا سیکیولرازم کا نعرہ ایک دھوکا تھا، دفتر خارجہ
پاکستان شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 4 جوان شہید انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خودکش حملہ آور اور اس کے سہولت کاروں کے بارے میں تفصیلات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستان نے او آئی سی کے خلاف بھارت کے 'مضحکہ خیز' تبصرے مسترد کردیے حیران کن ہے کہ 'ہندوتوا' نظریے پر عمل کرنے والے دوسروں پر 'متعصب' یا 'فرقہ وارانہ ایجنڈے' کا الزام لگا رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان او آئی سی فیکٹ فائنڈنگ مشن کی مقبوضہ کشمیر تک رسائی کی کوشش کرے، وزیرخارجہ بھارت 5 اگست 2019 اور اس کے بعد کیے گئے تمام غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات واپس لے، بلاول بھٹو کا سیکریٹری جنرل او آئی سی کو خط
پاکستان ہیلی کاپٹر حادثہ، سوشل میڈیا پر غلط پروپیگنڈا، بے حسی کا رویہ ناقابل قبول ہے، ترجمان پاک فوج سوشل میڈیا پر تبصرے سے ادارے، افسران، جوانوں اور خاص طور پر شہدا کے لواحقین کو بہت تکلیف پہنچی، میجر جنرل بابر افتخار
پاکستان پاکستانی صحافی انس ملک کابل سے باحفاظت واپس آ گئے ہیں، پاکستانی سفیر پاکستانی صحافی انس ملک سے میں نے ابھی فون پر مختصر بات کی، وہ کابل میں ہیں اور محفوظ ہیں، منصور احمد خان
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین