پاکستان معروف صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں ’قتل‘ آج میں نے اپنا دوست، شوہر اور پسندیدہ صحافی کھو دیا، پولیس نے بتایا ہے کہ ارشد شریف کو کینیا میں مار دیا گیا ہے، بیوہ ارشد شریف
پاکستان شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید پاکستان مسلسل افغانستان کو مؤثر بارڈر منیجمنٹ یقینی بنانے کی درخواست کرتا آ رہا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان کور کمانڈرز کانفرنس: نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار پاکستان نے جوہری سلامتی کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے عالمی معیار کے مطابق تمام ضروری اقدامات کیے ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان امریکی صدر جوبائیڈن کا بیان مسترد کرتے ہیں، پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، وزیراعظم ہمیں فخر ہے کہ ہمارے جوہری اثاثے آئی اے ای اے کے مطلوبہ حفاظتی اقدامات کے مطابق ہیں، بائیڈن کابیان غلط اور گمراہ کن ہے، شہباز شریف
پاکستان طالبان کی عبوری افغان حکومت تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، دفترخارجہ پاکستان اور عالمی برادری اس سلسلے میں مشاورت کر رہے ہیں، افغان حکومت تسلیم کرنا ایک اہم سنجیدہ مسئلہ ہے، ترجمان عاصم افتخار
پاکستان بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، دورانِ حراست حریت رہنما الطاف شاہ کی موت پر شدید احتجاج بھارتی حکومت حریت رہنما کی دورانِ حراست موت کی فوری تحقیقات کرائے اور اس ظلم کے ذمہ داروں کا محاسبہ کرے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے رینک پر ترقی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سمیت 12 افسران کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
پاکستان پاکستان نے مودی کا تنازع کشمیر کو ’حل‘ کرنے کا دعویٰ سختی سے مسترد کردیا بھارتی وزیراعظم کا دیرینہ تنازع یکطرفہ طور پر حل کرنے کا دعویٰ جھوٹا، زمینی حقائق کے خلاف اور فریب پر مبنی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کے فیلوز کا دو روزہ دورہ پاکستان وفد کے شرکا کو پاکستان کے خلائی پروگرام اور سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے اس کی افادیت سے آگاہ کیا جائے گیا، دفترخارجہ
کھیل فٹ بال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کا دستہ قطر روانہ 21 نومبر کو شروع ہونے والے ورلڈ کپ میں سیکیورٹی کے لیے پاک فوج کے دستے میں افسران، جونیuر کمیشنڈ افسران اور جوان شامل ہیں۔
پاکستان جرمنی کے مسئلہ کشمیر تنازع کے حل کی حمایت، بھارت کے غیر ضروری تبصرے کو دفتر خارجہ نے مسترد کردیا جب بھی جموں و کشمیر میں ظلم و بربریت پر بات ہوئی، بھارت نے سرحد پار دہشت گردی کا جھوٹا راگ الاپنا شروع کیا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کامران ٹیسوری گورنر سندھ مقرر صدر مملکت نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 کی شق ایک کے تحت دی ہے۔
پاکستان بھارت میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر پاکستان کا اظہار مذمت، سخت کارروائی کا مطالبہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد ایک معمول بن چکا ہے وہاں مذہبی تہواروں کے دوران صورتحال انتہائی تشویشناک ہو جاتی ہے، دفتر خارجہ
پاکستان صدر نے ریکوڈک منصوبے پر سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ نے اجلاس میں ریکوڈک کے بارے میں سپریم کورٹ کے گزشتہ فیصلے کے حوالے سے وضاحتی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی تھی۔
پاکستان مسلح افواج سیاست سے دور رہیں گی، جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی چیف نے اپنی دوسری تین سالہ مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہونے کے عہد کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے وعدے کے مطابق عمل کریں گے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: مختلف علاقوں میں پاک فوج کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک لکی مرورت کے علاقے حسن خیل میں دہشت گردوں نے پاک فوج کے دستے پر حملہ کیا جس کے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان صدر مملکت 6 اکتوبر کو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے صدر مملکت عارف علوی نے 6 اکتوبر کو شام 5 بجے پارلیمان کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے، ایوانِ صدر
پاکستان پاکستان نے عالمی دہشت گردی سے متعلق بھارتی وزیر خارجہ کا الزام مسترد کردیا بھارتی وزیر کے بےبنیاد الزامات عالمی برادری کو گمراہ کرنے کیلئے حقائق گھڑنے کے بھارتی رہنماؤں کے جنون کے عکاس ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان آرمی چیف کی اقوام متحدہ کے ملٹری ایڈوائزر سے ملاقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال دورۂ امریکا میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحران کے دوران فوری ردعمل پر جنرل بیرامے ڈیوپ کے کردار کو سراہا، آئی ایس پی آر
پاکستان مقبوضہ کشمیر: بھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل پر پاکستان کا اظہار مذمت یہ بات انتہائی تشویش ناک ہے کہ بھارتی افواج کی جانب سے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے، دفتر خارجہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین