پاکستان اقوام متحدہ کا امن مشن، کانگو میں تعینات پاک فوج کا جوان شہید پاک فوج کے حوالدار بابر صدیق سرپر گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے اور طبی کیمپ میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان کام کی جگہ پر ہراسانی: ڈی جی پیمرا ملازمت سے برطرف، 25 لاکھ روپے جرمانہ عائد صدر مملکت عارف علوی نے کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف وفاقی محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے جرمانے میں اضافہ کردیا۔
پاکستان کرم: افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی شہید پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا اور اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کا بھاری نقصان ہوا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان کورکمانڈرز کانفرنس، ‘دہشت گردی کو دوبارہ سراٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی’ آرمی چیف نے فارمشینز کو امداد، بحالی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں معمولات زندگی بحال کرنے پرتوجہ دینے کی ہدایت کی، آئی ایس پی آر
پاکستان بھارت پاک-امریکا تعلقات پر تبصرے سے گریز کرے، دفتر خارجہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ دیرینہ اور وسیع تر تعلقات ہیں جو خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے لیے اہم ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 2 سپاہی شہید ٹانک سے تعلق رکھنے والے نائیک رشید اور لوئر دیر کے سپاہی رسول بادشاہ نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ سمیت 6 اہلکار شہید پاک فوج کا ہیلی کاپٹر کل رات بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے قریب فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، آئی ایس پی آر
پاکستان سندھ: سیلاب سے متاثرہ افراد سانس کی بیماریوں میں مبتلا، ریلیف کی کوششیں جاری صوبائی محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق سانس کی شدید تکلیف میں مبتلا 13 ہزار 989 افراد طبی کیمپوں میں علاج کے لیے آئے۔
پاکستان سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد1600 سے متجاوز، ملک میں خوراک کی قلت نہیں، حکام 20 لاکھ ٹن گندم کے اسٹریٹجک ذخائر کے علاوہ، 18 لاکھ ٹن کے اضافی اسٹاک کی درآمد جاری ہے، این ایف آر سی سی
پاکستان خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک تینوں دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ اور سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان دفترخارجہ نے پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کے حوالے سے رپورٹس مسترد کردیں فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور غیر مبہم ہے، ہماری قومی اتفاق رائے کی حامل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان جاپان اور پاکستان کا 16 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے پر اتفاق حکومت جاپان نے پاکستان کو حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے 70 لاکھ امریکی ڈالر کی ہنگامی امداد کا فیصلہ بھی کیا ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید پاکستان توقع کرتا ہے کہ افغانستان کی سرزمین مستقبل میں پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہوگی، آئی ایس پی آر
پاکستان بیجنگ میں آرمی چیف کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی فوجی تعاون 'اہم ستون‘ قرار پاکستان اور اس کی افواج کے ساتھ آزمودہ تعلقات کی قدر کرتے ہیں، توقع ہے سی پیک منصوبے جلد مکمل ہوں گے، چینی وزیر دفاع
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں کمی، حکام کو صورتحال جلد معمول پر آنے کی توقع دادو کے 3 گرڈ اسٹیشن تاحال زیر آب ہیں، خیرپور ناتھن شاہ، فرید آباد، بھان سید آباد کے 900 دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہے۔
پاکستان سندھ: سیلاب کے بعد بیماریوں کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا 'ایک اور تباہی' کا انتباہ سیلاب زدہ علاقوں میں لوگ غیر محفوظ پانی پینے پر مجبور ہیں جو ہیضہ اور دیگر بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، ڈائریکٹر جنرل ڈبلیو ایچ او
دنیا دفتر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر میں علمائے کرام کی گرفتاری کی مذمت، فوری رہائی کا مطالبہ عالمی برادری بھارت میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کا نوٹس لے جسے بی جے پی-آر ایس ایس گٹھ جوڑ نے فروغ دیا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان 'یو این جی اے کے اجلاس میں وزیراعظم سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کو اجاگر کریں گے' وزیراعظم گلوبل فوڈ سیکیورٹی کانفرنس اور موسمیاتی تبدیلی مسائل کے خاتمے کے حوالے سے کوپ 27کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، دفتر خارجہ
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے لندن پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف لندن سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوں گے، وزیراعظم آفس
پاکستان دفتر خارجہ نے ایف اے ٹی ایف کی ٹیم کا حالیہ دورۂ پاکستان کامیاب قرار دے دیا ایف اے ٹی ایف کی آن سائٹ ٹیم کی رپورٹ پر اکتوبر میں پیرس میں ہونے والے اجلاس میں تبادلہ خیال کیا جائے گا، ترجمان
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین