پاکستان پشاور کورکمانڈر کے حوالے سے سینئر سیاست دانوں کے بیانات انتہائی نامناسب ہیں، آئی ایس پی آر سینئر قومی سیاسی قیادت سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ ادارے کے خلاف ایسے متنازع بیانات سے اجتناب کریں، پاک آرمی میڈیا ونگ
پاکستان ‘حکومت تبدیلی کی سازش’ کی تحقیقات کیلئے بااختیار عدالتی کمیشن بنایا جائے، صدر مملکت سابق وزیر اعظم عمران خان کے خط کے جواب میں صدر مملکت نے کہا کہ واقعات پر مبنی شواہد سے معاملے انجام کو پہنچ سکتا ہے، ایوان صدر
پاکستان صدر عارف علوی نے گورنر پنجاب کی برطرفی کیلئے وزیراعظم کی ایڈوائس یکسر مسترد کردی گورنر پنجاب پر قواعد کی خلاف ورزی یا کسی عدالت سے سزا یا آئین کی خلاف ورزی کا کوئی الزام نہیں ہے، صدر مملکت
پاکستان مسلح افواج کو ملک کے بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے، آئی ایس پی آر سیاسی رہنماؤں، صحافیوں، تجزیہ کاروں کے غیر مصدقہ، ہتک آمیز، اشتعال انگیز بیانات انتہائی نقصان دہ ہیں، ترجمان پاک فوج
پاکستان ہنزہ میں ششپر گلیشئر پگھلنے سے سیلاب، حسن آباد پل تباہ گلیشئر ہفتے کو پگھلنا شروع ہوا تھا اور اس کے نتیجے میں سیلاب آیا اور پل مکمل تباہ ہوگیا، پولیس
پاکستان پاکستان سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان افغانستان پہنچ گیا افغان شہریوں کو مدد کی ضرورت ہے بین الاقوامی برادری کو اس وقت انہیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے، وزیر اعظم
پاکستان امریکی سیکریٹری اسٹیٹ کا وزیرخارجہ کو فون، تعلقات مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار بلاول بھٹو اور انٹونی بلنکن نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر رابطے میں رہنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، دفترخارجہ
دنیا پاکستان، متحدہ عرب امارات کا تجارت، توانائی کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق وزیراعظم نے اماراتی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے عیدالفطر کی مبارکباد دی اور عید کی تعطیلات میں پاکستان آمد پر شکریہ ادا کیا، اعلامیہ
پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی پر فوجی جوانوں کے ساتھ عید منائی آرمی چیف نے جوانوں کے ساتھ عید کی خوشیاں شیئر کیں، اس موقع پر ملک کی سلامتی، امن و استحکام کے لیے دعائیں کی گئیں، آئی ایس پی آر
پاکستان صدرمملکت کا چینی سفارتخانے کا دورہ، ‘جامعہ کراچی حملہ سی پیک سبوتاژ کرنے کی کوشش’ قرار کراچی میں چین کے شہریوں پر حملے کے پیچھے دشمن ممالک کے مذموم عزائم ہیں، صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان بل گیٹس اور آرمی چیف کا پولیو کے خاتمے اور کورونا وائرس مہم پر تبادلہ خیال آرمی چیف نے پولیو کے خاتمے اور کورونا وائرس پر ردعمل کے لیے بل گیٹس کی کوششوں کو سراہا اور تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔
پاکستان رواں برس پاکستان میں پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ پولیو کیس کا رپورٹ ہونا باعث تشویش ہے، خطرناک وائرس سے شمالی وزیرستان کی دو سالہ لڑکی متاثر ہوئی، ترجمان وزارت صحت
پاکستان مسجد نبوی میں نعرے لگانے پر متعدد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا، سعودی سفارتخانہ مسجد نبوی میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانیوں کو قوانین کی خلاف ورزی، مقدس مقامات کی توہین پر گرفتار کیا گیا، میڈیا ڈائریکٹر
پاکستان وزیر اعظم تین روزہ پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے وزیر اعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔
پاکستان جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید شہدا میں 26 سالہ لانس نائیک عمر علی خان، ڈی آئی خان کے رہائشی 23 سالہ سپاہی محمد سراج الدین شامل ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان وضاحت ہوچکی ملک میں کسی بیرونی سازش کے ثبوت سامنے نہیں آئے، دفتر خارجہ اسد مجید نے کمیٹی کو بریفنگ دی، ان پر دباؤ سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مراسلہ کئی روز تک دبانے کی خبریں بھی بے بنیاد ہیں، ترجمان
دنیا طلبہ کو پاکستان میں تعلیم کے حصول سے روکنے کے بھارتی انتباہ کی مذمت بھارتی حکومت پاکستان دشمنی کے جنون میں طلبہ کو اپنی پسند کی معیاری تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کیلئے مجبور کر رہی ہے، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان نے کرتارپور راہداری سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیا پروپیگنڈے کا مقصد سکھ یاتریوں کیلئے کرتارپور راہداری کھولنے کے پاکستان کے تاریخی اقدام کو نقصان پہنچانا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان پیمرا کا کیبل گیٹ پر ‘جھوٹی خبر’ نشر کرنے پر اے آر وائی کو شوکاز نوٹس یہ قدم صحافت کی مروجہ اخلاقیات کے منافی ہے جبکہ قومی سلامتی کمیٹی کی جانب سے باقاعدہ ایک بیان جاری کیا گیا تھا، پیمرا
پاکستان شمالی وزیرستان: افغانستان سے دہشت گردوں کی پاکستان میں فائرنگ، تین فوجی شہید مصدقہ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق پاکستانی فوجیوں کی جوابی فائرنگ سے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان پہنچا، آئی ایس پی آر