پاکستان یومِ استحصال کشمیر: پاکستان کا کشمیریوں سے بھرپور اظہارِ یکجہتی، حمایت جاری رکھنے کا عزم بھارت کی جانب سےمقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنےکو 3 برس مکمل ہونے پر صدر، وزیر اعظم اور وزیرخارجہ نے خصوصی پیغامات جاری کیے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک جوان شہید شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران نارووال سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ سپاہی شہید ہوئے جبکہ ایک دہشت گرد مارا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان لیفٹننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات آصف غفور نئی تعیناتی سے قبل جی ایچ کیو میں آئی جی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عہدے پر فرائض انجام دے رہے تھے۔
پاکستان ایمن الظواہری کو نشانہ بنانے والا ڈرون پاکستان سے نہیں اڑا، رانا ثنااللہ اس پر افغانستان اور امریکا میں بات ہونی چاہیے، ایمن الظواہری کی موجودگی کا طالبان کو علم نہیں تھا تو اور بات ہے، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان بلوچستان: لاپتا فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، افسران سمیت 6 جوان شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت تمام 6 افسران اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان صدر مملکت کی ایف بی آر کو 'غیر منصفانہ ٹیکس' کٹوتی ختم کرنے کی ہدایت غیر مستقل لیکچراروں کی تنخواہوں پر 'غیر منصفانہ اور نامعقول' ٹیکس کٹوتی کا عمل بند کیا جائے، صدر عارف علوی
پاکستان آرمی چیف کا امریکی نائب وزیر خارجہ سے رابطہ، دفتر خارجہ نے تصدیق کردی ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ گفتگو میں معیشت پر بات ہوئی یا نہیں، تفصیلات آئی ایس پی آر ہی بتا سکتا ہے، ترجمان عاصم افتخار
پاکستان پی ٹی آئی کے 11 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور اراکین نے 11اپریل 2022 کو اپنی نشستوں سے استعفے دیے تھے، نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو بھجوادیے گئے ہیں، ترجمان قومی اسمبلی
پاکستان وزیر خارجہ کا وزیراعظم کو خط، سفارتکاروں پر عائد 'فارن الاؤنس ٹیکس' پر نظرثانی کی درخواست ٹیکس کا نفاذ وزارت خارجہ کی مشاورت کے بغیر کیا گیا، بیرون ملک تعینات سفارتکاروں کو مالی مسائل کا سامنا ہوگا، بلاول بھٹو
پاکستان 'شطرنج اولمپیئڈ' کو سیاسی رنگ دینے پر بھارت کی مذمت، پاکستان کا بائیکاٹ کا اعلان بھارت نے مشعل کو مقبوضہ کشمیر سے گزار کر ایونٹ کو سیاسی رنگ دیا، احتجاجاً مقابلوں میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان سروسز چیفس کا دفاعی اور قومی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال عسکری قیادت کی جانب سے تمام تر خطرات کا انتہائی موزوں انداز میں جواب دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان بلوچستان: مغوی کی بازیابی کیلئے کیے گئے آپریشن میں حوالدار شہید، 9 دہشتگرد ہلاک گھیرے میں لیے جانے کے بعد دہشت گردوں نے فوجی دستوں کو قریب آتے دیکھ کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں حوالدار خان محمد شہید ہو گئے۔
پاکستان آزادی کی شمع روشن رکھنے پر وزیراعظم اور صدر کا کشمیریوں کو خراج تحسین کشمیر کے عوام آزادی کی خاطر گزشتہ 9 دہائیوں سے جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں، یوم شہدائے کشمیر پر صدر، وزیراعظم کا پیغام
پاکستان پاکستانی ڈاکٹر کی رہائی پر بلاول بھٹو کا نائیجیرین حکومت سے اظہارِ تشکر پاکستان میں بھی ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے ڈاکٹر ابوذر کی رہائی کے لیے انتھک کوشش کی، وزیرخارجہ
پاکستان بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان پر بے بنیاد الزامات پر مبنی ‘نام نہاد ڈوزیئر’ مسترد بھارت من گھڑت اور بے بنیاد الزامات کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے، دفترخارجہ
پاکستان صدر مملکت کا وزیراعظم کو خط، صحافیوں کے خلاف پُرتشدد واقعات پر تشویش کا اظہار صحافیوں پر تشدد عدم برداشت کی ذہنیت کا عکاس ہے، دنیا کی نظروں میں پاکستان کی ساکھ، اس کے تشخص کو داغدار کرتا ہے، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان دفتر خارجہ نے اودے پور میں قتل کو پاکستانی تنظیم سے جوڑنے کی بھارتی کوشش مسترد کردی بی جے پی۔آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے کے تحت بھارتی حکومت کی پاکستان کو بدنام کرنے کی روایتی کوشش کو مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان ’برکس‘ میں شامل ایک رکن نے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکا، دفتر خارجہ برکس رکن ممالک کے ساتھ مشاورت کے بعد فیصلے کیے جاتے ہیں اور غیر رکن ممالک کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 7 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید شدید فائرنگ کے تبادلے میں صوبیدار منیر حسین اور حوالدار بابو خان نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان آرمی چیف کیلئے 'کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس' کا اعزاز شہزادہ محمد بن سلمان نے جنرل قمر باجوہ کو پاک۔سعودیہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں نمایاں کاوشوں پر ایوارڈ سے نوازا۔