پاکستان شمالی وزیرستان سے پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی سے پولیو سے متاثرہ دونوں بچوں کی عمریں ڈیڑھ سال ہے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان حکومتی اراکین کا عمران خان پر 'ملک میں انتشار پھیلا کر فرار' ہونے کا الزام شکست زدہ عمران خان کے مایوس چہرے اور لرزتی آواز نے سب کچھ ظاہر کر دیا ہے، عطا تارڑ
پاکستان بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، یٰسین ملک کو سنائی گئی سزا مسترد یٰسین ملک کو انتہائی مشکوک اور جھوٹ کی بنیاد پر قائم مقدمے میں سزا سنائی گئی جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، دفترخارجہ
پاکستان پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب رہا، زمین پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ترجمان پاک فضائیہ
پاکستان شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان شہید میرعلی میں دہشت گردوں نے فوجی پوسٹ پر فائرنگ کی جبکہ جوانوں نے بھرپور جواب دیا اور دو سپاہیوں نے شہادت پائی، آئی ایس پی آر
پاکستان ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز مہم میں 3 لاکھ 40 ہزار ہیلتھ ورکرز حصہ لے رہے ہیں، چار کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، وزیر صحت
پاکستان شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر جلد قابو پالیں گے، ترجمان حکومت بلوچستان شیرانی میں ریسکیو آپریشن کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی ہے،آگ تیزی سےپھیلنے کی بنیادی وجہ خشک موسم اور تیز رفتار ہوا تھی، فرح عظیم
پاکستان عمر سرفراز چیمہ اب بھی گورنر پنجاب ہیں، نئے تقرر کا جواز نہیں، صدر علوی آئین کے آرٹیکل 48 (1) کے مطابق نئے گورنر پنجاب کے تقرر کے حوالے سے اپنے مشورے پر نظر ثانی کریں، صدر کا وزیراعظم کو جوابی خط
پاکستان حریت رہنما یٰسین ملک کو مجرم ٹھہرانے پر پاکستان کا اظہار مذمت کشمیریوں کو ان کی حقیقی قیادت سے محروم کرنے کے لیے بھارت کی طرف سے بدنیتی پر مبنی مہم چلائی جارہی ہے، دفتر خارجہ
پاکستان وزیرخارجہ بلاول کی ترک ہم منصب سے پہلی ملاقات، معاشی تعلقات مضبوط کرنے کا عزم دونوں رہنماؤں نے معاشی تعاون بڑھانے اور پاک-ترک تجارتی تعلقات بھرپور انداز میں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، دفترخارجہ
پاکستان وزیرستان: دھماکے سے پاک فوج کا سپاہی شہید، کارروائی میں دہشت گرد ہلاک شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں کارروائی کے دوران دہشت گرد محمد الطاف کو مارا گیا اور اسلحہ برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کے ساتھ 'نتیجہ خیز' ملاقات بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے بھی ملاقات کی۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک دونوں دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے جنکی شناخت کمانڈر رشید عرف جابر اور عبدالسلام عرف چمٹو کے نام سے ہوئی، آئی ایس پی آر
پاکستان پی ٹی آئی نے اراکین کو شوکاز نوٹس کے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے، وکیل علیم خان پارلیمانی پارٹی نے امیدوار کا فیصلہ نہیں کیا، پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ نہ آنے پر اراکین ووٹ دینے کے لیے آزاد تھے، سلمان اکرم راجا
پاکستان او آئی سی کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حلقہ بندیوں پر ‘شدید تشویش’ کا اظہار مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندی سلامتی کونسل کی قراردادوں، بین الاقوامی قانون، فورتھ جنیوا کنونش کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، اوآئی سی
پاکستان پاکستان میں رواں برس پولیو وائرس کا تیسرا کیس رپورٹ بحیثیت قوم پولیو کا خاتمہ نہ ہونا ایک بہت بڑا المیہ ہے اور ایک بھی کیس ہمارے لیے بہت بڑا نقصان ہے، وزیر صحت
پاکستان شمالی وزیرستان: میران شاہ کے قریب خودکش دھماکے سے 3 جوان، 3 بچے شہید واقعے کے بعد مسلح افواج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مجرموں کے سہولتکاروں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا، آئی ایس پی آر
پاکستان صدرمملکت نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی وزیراعظم کی سربراہی میں کونسل کے اراکین میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے علاوہ احسن اقبال، نویر قمر اور خواجہ سعد رفیق شامل ہیں۔
دنیا او آئی سی کمیشن کی مقبوضہ کشمیر میں نئی حلقہ بندیوں کی مذمت کمیشن نے اسےناپاک کوشش قرار دیتے ہوئےکہا کہ بھارتی حکومت انتخابی نتائج پر اثرانداز ہوکر اپنی مرضی کی کٹھ پتلی حکومت لانا چاہتی ہے۔
پاکستان صدرمملکت کی ‘حکومت تبدیلی سازش’ کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس سے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست تمام اداروں کا فرض ہے کہ ملک کو مزید نقصان اور بگاڑ سے بچانے کے لیے بھرپور کوششیں کریں، صدر مملکت