پاکستان خیبرپختونخوا: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے تین جوان شہید امید ہے کہ افغانستان مستقبل میں اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا، آئی ایس پی آر
پاکستان وزیر اعظم شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ میں شرکت کریں گے، موسمیاتی تبدیلی ایجنڈے میں شامل سربراہی اجلاس میں شرکت کے علاوہ شہباز شریف اس موقع پر دیگر شریک رہنماؤں کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے، دفتر خارجہ
پاکستان صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی کی نکاسی میں 3 سے 6 ماہ لگیں گے، وزیراعلیٰ سندھ رواں سال صوبے میں معمول سے 10 سے 11 گنا زیادہ بارشیں ہوئیں، کچھ علاقوں میں 8 سے 10 فٹ پانی ہے، مراد علی شاہ
پاکستان لاڑکانہ-سیہون بند میں 'کٹ' لگادیے گئے، سیلاب سے مزید 36 افراد جاں بحق پانی کا رخ موڑنے کے لیے بند میں کٹ لگائے گئے، 14 جون سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 391 ہوگئی، این ڈی ایم اے
پاکستان سندھ: نارا نہر میں شگاف کو بند کرنے کے لیے حکومتی کوششیں جاری شگاف کو بند کرنے کے لیے اضافی مشینری تعینات کردی گئی ہے جبکہ شہر کو بچانے کے لیے مختلف طریقوں سے کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر دادو
پاکستان وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلیوں کےخلاف ‘پائیدار نظام’ پر زور، سیلاب سے مزید 18 افراد جاں بحق گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 18 افراد جان کی بازی ہار گئے، 14جون سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 343 ہوگئی، این ڈی ایم اے
پاکستان دادو کے قریب دباؤ سے بند ٹوٹنے پر مین نارا ویلی ڈرین سے پانی کا اخراج جھیل میں پانی کی سطح 126 فٹ سطح کے نشان کو عبور کر چکی جبکہ 124 فٹ پانی کی سطح کو خطرناک قرار دیا گیا ہے، حکام
پاکستان پاکستان، سنکیانگ میں سماجی و معاشی ترقی کے لیے چینی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، دفتر خارجہ یو این منشور کے مطابق سیاسی آزادی، خود مختاری، ریاستوں کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصولوں کا احترام کرتے ہیں، پاکستان
پاکستان شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن سمیت پاک فوج کے 5 جوان شہید سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر الگ،الگ کارروائی میں کمانڈر سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
پاکستان مقبوضہ کشمیر:'ذہنی معذور' پاکستانی کا قتل، بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب تبارک حسین نے 21 اگست کو غلطی سے سرحد پار کی تھی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہسپتال میں موجود تھے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان عمران خان کے فوجی قیادت سے متعلق ہتک آمیز بیان پر فوج میں شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر آرمی چیف کی تعیناتی کےواضح طریقہ کار کےباوجود سیاستدانوں کی جانب سےعہدے کو متنازع بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے،ترجمان پاک فوج
پاکستان عالمی برادری، گلوبل وارمنگ سے متاثرہ پاکستان کی فوری امداد کرے، احسن اقبال کاربن امیشن میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے کم لیکن ماحولیاتی آلودگی سے متاثر ساتواں سب سے بڑا ملک ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
پاکستان دفترخارجہ نے کالعدم جماعت کی امدادی کارروائیوں کے حوالے سے بھارتی خبر مسترد کر دی بھارتی میڈیا کے چند ادارے امدادی کاوشوں پر شکوک پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان بھارت سے فوری طور پر درآمدات زیر غور نہیں، دفتر خارجہ ملک میں سبزیوں کی درآمد کی سہولت کے لیے خطے کے ممالک سے رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل کا آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان سیکریٹری جنرل پاکستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے شہریوں کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کریں گے۔
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریاں: چین، ترکیہ سمیت مختلف ممالک سے امدادی سامان پہنچا شروع چینی صدر، وزیر اعظم نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو الگ الگ پیغامات کےذریعے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بھرپور تعاون کی پیشکش کی ہے۔
پاکستان ٹوئٹر کے سیکیورٹی سسٹم میں مداخلت کی بھارتی کوششوں کی رپورٹس پر پاکستان کا اظہار تشویش بھارت نے سوشل میڈیا کمپنی پر زور دیا کہ ایک سرکاری ملازم کو تنخواہ پر رکھا جائے، سابق سربراہ ٹوئٹر انک کمپنی
پاکستان افغان طالبان کا الظواہری کی ہلاکت میں پاکستانی فضائی حدود استعمال ہونے کا دعویٰ دفتر خارجہ نے مسترد کردیا کسی ثبوت کے بغیر اس طرح کے الزامات عائد کرنا انتہائی افسوسناک اور سفارتی اصولوں کے منافی ہے، دفتر خارجہ
پاکستان سیلاب سے خیبرپختونخوا کے علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع، امدادی کارروائیاں جاری کنڈیا کوہستان کے باقی علاقوں سے مکمل طور پر منقطع ہے اور وہاں موبائل فون کے سگنل بھی نہیں ہیں، چیئرمین تحصیل کنڈیا
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی قیدی کے 'ماورائے عدالت قتل' پر پاکستان کا شدید احتجاج پاکستان نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقتول کی لاش فوری طور پر واپس بھیجنے کے لیے اقدامات یقینی بنائیں، دفترخارجہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین