پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا, دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جی-20 سے متعلق پروگرام کا بھارتی منصوبہ مسترد کردیا مقبوضہ کشمیر میں جی-20 سے متعلق اجلاس یا ایونٹ کی منصوبہ بندی خطے کی تسلیم شدہ متنازع حیثیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہوگی، دفترخارجہ
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں 4 جوانوں کا ماورائے قانون قتل، پاکستان کا اظہار مذمت قابض بھارتی افواج نے 5 اگست 2019 سے اب تک 363 سے زائد اور صرف رواں برس 113 کشمیریوں کو قتل کیا، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان صدر مملکت عارف علوی کا احتساب ترمیمی بل پر بھی دستخط کرنے سے انکار اس طرح کے کمزور قوانین انصاف کے لبادے میں بدعنوان اشرافیہ کے جرائم پر پردہ ڈالتے ہیں، صدر مملکت
پاکستان بلوچستان: وسطی مکران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بی ایل ایف کے 6 دہشت گرد مارے گئے، دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انتخابی ترمیمی بل پر دستخط سے انکار اِس بات کا ادراک ہے کہ آئین پاکستان اِس بل پر دستخط نہ کرنے کے باوجود اسے قانون کی شکل دے دے گا، صدر عارف علوی
پاکستان بلاول بھٹو کا ملکی معیشت کو عالمی معیارات سے ہم آہنگ کرنے کے عزم کا اعادہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے یہ اچھی خبر پاکستان کی معیشت میں اعتماد بحال کرے گی اور پائیدار ترقی کو راغب کرے گی، وزیر خارجہ
پاکستان شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا جس کے قبضے سے اسلحہ و بارود برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان بھارت کے ساتھ تعلقات کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ کی بلاول بھٹو کے بیان پر وضاحت وزیر خارجہ کے بھارت کے ساتھ تعلقات سے متعلق بیانات کی سیاق و سباق سے ہٹ کر تشریح کی گئی اور غلط طریقے سے پیش کیا گیا، دفتر خارجہ
پاکستان وزیر خارجہ کا سیکریٹری جنرل او آئی سی سے رابطہ، بھارت میں اسلاموفوبیا پر تبادلہ خیال بی جے پی کے اعلیٰ عہدیداروں کے توہین آمیز ریمارکس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان وزیراعظم کےخلاف منی لانڈرنگ کیس میں نامزد ملزم مقصود ’چپڑاسی‘ انتقال کرگئے ملک مقصود گواہ نہیں تھے ملزم تھے اس لیے ان کی موت کا کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
پاکستان سوشل میڈیا پر شوکت ترین سے متعلق لگائے گئے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں، آئی ایس پی آر ادارے اور اس کی قیادت کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانا، جھوٹ بولنا قابل مذمت ہے، پاک فوج
پاکستان ملکی سلامتی اور خودمختاری سے متعلق ذمہ داریاں پوری کریں گے، آرمی چیف آرمی چیف نے جیو اسٹریٹجک حالات کے تناظر میں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر زور دیا، ترجمان پاک فوج
دنیا اسلامی تعاون تنظیم کی توہین آمیز تبصروں پر بھارت پر تنقید اقوام متحدہ بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے ہتھکنڈوں سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کرے، او آئی سی
پاکستان پاکستان کے جوہری پروگرام پر غیر ضروری تبصروں سے گریز کیا جائے، جنرل ندیم رضا پاکستان کے جوہری پروگرام کو تمام سیاسی جماعتوں اور پاکستانی عوام کی مکمل حمایت حاصل ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی
پاکستان گستاخانہ بیان پر بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، مسلح افواج کا بھی اظہار مذمت یہ بیان ناقابل قبول ہیں، اس سے نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی، دفتر خارجہ
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور شمالی وزیرستان میں کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد بنوں کے علاقے جانی خیل جب کہ 2 دہشت گرد شمالی وزیرستان کے حسن خیل میں مارے گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان صدر مملکت نے نیب اور الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط واپس بھیج دیے صدر مملکت نے دستخط کیے بغیر بل واپس بھیجتے ہوئے ہدایت کی کہ ان پر نظرثانی کی جائے اور پارلیمنٹ و متعلقہ کمیٹیاں اس پر مشاورت کریں۔
پاکستان پاکستان میں رواں سال پولیو کا ساتواں کیس رپورٹ شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کی 7 ماہ کی بچی وائرس کا شکار ہوئی ہے جس میں 2 مئی کو معذوری رپورٹ ہوئی تھی۔
پاکستان 24 ویں ’یومِ تکبیر‘ پر وزیر اعظم کا پاکستان کو اقتصادی طاقت بنانے کا عزم اُس دن نواز شریف نےعالمی دباؤ مسترد کیا تھا، آج ہم نے پاکستان کو اقتصادی طاقت میں تبدیل کرنے کا عزم کیا ہے، شہباز شریف