پاکستان براہموس میزائل واقعہ: میڈیا رپورٹس بھارت کو بری الزمہ کرنے کی ناکام کوشش ہے، دفتر خارجہ بھارت کو بطور جوہری ملک طرز عمل کے حوالے سے اٹھائے جانے والے سوالات کے جوابات دینا ہوں گے، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان خیبرپختونخوا: باجوڑ میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی جوان شہید شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکومت پنجاب کے رویے پرناپسندیدگی کا اظہار پنجاب کے وزیر بلدیات، چیف سیکریٹری اور سیکریٹری بلدیات کو اجلاس میں جلد بلایا جائے تاکہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن بنایا جاسکے، الیکشن کمیشن
پاکستان کراچی میں بلدیاتی انتخابات: سیکیورٹی اہلکاروں کو پنجاب سے تعینات کیا جاسکتا ہے، چیف الیکشن کمشنر صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے قانون سازی نہیں کرسکتی، تاریخ کا اعلان کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، سکندر سلطان
پاکستان داسو بس حملے کا فیصلہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ ہے، دفتر خارجہ پاکستان چینی مزدوروں، منصوبوں اور ملک کے اداروں کی حفاظت اور سیکیورٹی کے لیے پُرعزم ہے، ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان اسٹیک ہولڈرز کو بٹھا کر اختلافات کا حل نکالنے کی کوشش کر رہا ہوں، صدر مملکت سیاسی افراتفری ختم کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھوں گا اور ان کوششوں سے کسی حد تک اثر پڑا ہے، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دورے کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
پاکستان ارشد شریف پر تشدد کی فی الحال تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے، ڈائریکٹر پمز ہسپتال ارشد شریف کے ناخن نکالے گئے لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ ناخن فرانزک کیلئے نکالے گئے یا تشدد کے باعث نکالے گئے تھے، ڈاکٹر خالد مسعود
پاکستان ممتاز زہرا بلوچ دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر ممتاز زہرا بلوچ امریکا اور جنوبی کوریا سمیت مختلف ممالک میں فرائض انجام دے چکی ہیں۔
پاکستان جسٹس عامر فاروق نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس عامر فاروق سے عہدے کا حلف لیا۔
پاکستان سپریم کورٹ میں جسٹس اطہر من اللہ سمیت تین ججوں کی تعیناتی کی منظوری صدر مملکت نے جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کرنے کی منظوری بھی دے دی، ایوان صدر
پاکستان ضلع خیبر میں پاک فوج کا آپریشن، اہم دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید ہلاک دہشت گرد فورسز کے خلاف دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا، قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان اعلیٰ افسر کے خلاف عمران خان کے الزامات بے بنیاد اور ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر جو لوگ ادارے اور افسران کے خلاف جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں، حکومت ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرے، پاک فوج
Live PTI Long March لانگ مارچ کے دوران فائرنگ انتہائی قابل مذمت واقعہ ہے، آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں پی...
دنیا جوہری ٹیکنالوجی پر یوکرین سے بات چیت کا الزام، پاکستان نے روس سے وضاحت طلب کرلی روسی سینیٹر کا بیان کسی دلیل کے بغیر اور پاکستان اور روس کے تعلقات کی روح کے منافی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ، دو اہلکار شہید کمان کے قریبی علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہی شفیع اللہ اور سپاہی محمد قیصر شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستانی قیدی گوانتاموبے سے 18 سال بعد رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے 75 سالہ سیف اللہ گوانتاناموبے کے سب سے معمر قیدی تھے جنہیں القاعدہ سے تعلق کے شبہے میں قید کیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان وزیر خارجہ کے دستخط سے ارشد شریف کو یو اے ای سے نکالنے کیلئے کوئی خط نہیں لکھا، دفتر خارجہ ارشدشریف کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں، یہ کافی حساس مسئلہ ہے، 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم آج کینیا روانہ ہوگئی ہے، ترجمان عاصم افتخار
پاکستان ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی ٹیم کی تشکیل نو، آئی ایس آئی افسر کو نکال دیا گیا 2 رکنی تحقیقاتی کمیٹی میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی شاہد حامد شامل ہوں گے، نیا نوٹی فکیشن جاری
پاکستان سینیئر صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی آج رات اسلام آباد پہنچے گا مرحوم کی میت ایک بج کر 5 منٹ پر پاکستان پہنچے گی، تدفین جمعرات کو اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین