پاکستان جاپان کا سیلاب متاثرین کیلئے مزید 3 کروڑ 89 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان جاپان کی حکومت جے آئی سی اے کے ذریعے بھی 47 لاکھ ڈالر سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے امداد کرے گی،
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کے سامنے رکھنے کا حکم گزشتہ سماعت کے بعد بھی ڈیڑھ ماہ میں کچھ نہیں کیا گیا، عدالت عالیہ کا کیس میں وزارت خارجہ کی کارکردگی پر عدم اطمینان
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، فوجی جوان شہید ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہلاک دہشت گرد اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے متعدد مقدمات میں سی ٹی ڈی کو انتہائی مطلوب تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان افغانستان: کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ وزیراعظم شہباز شریف نے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجرموں کے خلاف فوری تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ کیا۔
پاکستان امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید سیکریٹری خارجہ تعینات نئے سیکریٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید جب امریکا میں بطور سفیر تعینات تھے تو سائفر کا معاملہ منظر عام پر آیا تھا۔
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، فوجی جوان شہید شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان بلوچستان: ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک فورسز قوم کے ساتھ مل کر بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کیلئے پُرعزم ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں، جنرل باجوہ کی خدمات قابل تعریف ہیں، صدر مملکت دہشت گردی کے عفریت کو کچلنے کے لیے جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں آرمی نے شجاعت و بہادری سے کردار ادا کیا، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے پر 60 روز میں ضمنی انتخابات کرادیں گے، الیکشن کمیشن صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ متعلقہ صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات دوبارہ ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان بی جے پی کی ’گجرات تشدد میں ملوث ہونے کی تصدیق‘ پر پاکستان کا اظہار تشویش بھارت مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے فوری طور پر ایک آزاد انکوائری کمیشن تشکیل دے، دفتر خارجہ
پاکستان جنرل ساحر شمشاد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے گارڈ آف آنر اور مارچ پاسٹ کا جائزہ لیا، آئی ایس پی آر
پاکستان آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن اور مفروضوں پر مبنی ہیں، آئی ایس پی آر خاص گروپ نے چالاکی و بددیانتی سے جنرل قمر باجوہ کی بہو کے والد اور فیملی کے اثاثوں کو آرمی چیف اور خاندان سے منسوب کیا، ترجمان پاک فوج
پاکستان بلوچستان: کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے سیاہ کوہ مین کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، آئی ایس پی آر
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کل 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے، دفتر خارجہ وزیر اعظم اور ترکیہ کے صدر باہمی تعلقات، علاقائی صورتحال سمیت دیگر مفادات عامہ پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے، بیان
پاکستان صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر پاکستان کے 17 ویں آرمی چیف مقرر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کا اطلاق 27 نومبر اور چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی کا اطلاق 29 نومبر 2022 سے ہوگا، صدر مملکت
پاکستان الیکشن کمیشن: عمران خان کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فیصلہ محفوظ کوئی بھی شخص آئین سے بالاتر نہیں، کسی کو بھی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین کی اجازت نہیں، دوسروں کو بددیانت کہنا نامنظور ہے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان شہید کوہاٹ کے علاقے لاچی سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ عمرحیات شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان بھارت سیاسی مفادات کے لیے بے بنیاد الزامات لگانے سے باز رہے، دفتر خارجہ ’نو منی فار ٹیرر‘ اجلاس میں کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ممالک کیلئے فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کامیابی ہے، دفتر خارجہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب آیا جس سے 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، ترجمان دفتر خارجہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین