پاکستان بلوچستان: کاہان میں ’کلیئرنس آپریشن‘ کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکا، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید کیپٹن فہد سمیت دیگر شہدا میں لانس نائیک امتیاز، سپاہی اصغر، سپاہی مہران اور سپاہی شمعون شامل ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان بلوچستان: ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حق نواز شہید اور 2 جوان زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان چین میں پھیلنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ سے پاکستان کو بھی خطرہ ہے، این سی او سی پاکستان میں کورونا ویکسین کی اہل 90 فی صد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
پاکستان شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، 2 شہری اور پاک فوج کا جوان شہید میران شاہ میں خودکش دھماکے سے ایک شہری زخمی بھی ہوا، شہید جوان کا تعلق مانسہرہ سے تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان بلاول بھٹو کے بیان پر بھارتی ردعمل بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے، دفتر خارجہ کوئی لفاظی زعفرانی دہشت گردی پر پردہ نہیں ڈال سکتی، بھارت مظلومیت کی فرضی داستان گھڑتا ہے لیکن خود دہشت گردوں کا کفیل اور معاون ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پاک۔افغان بارڈر پر سرحد پار سے بلااشتعال فائرنگ پر افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب سرحد کے اطراف کے شہریوں کا تحفظ دونوں ممالک کی ذمہ داری ہے، اس طرح کے واقعات کو روکنے کی ضرورت ہے، ترجمان وزارت خارجہ
پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹکام کمانڈرکی ملاقات کمانڈر یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے آرمی جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شمالی وزیرستان: میران شاہ خودکش دھماکے میں فوجی جوان سمیت 2 افراد شہید خود کش دھماکے میں 30 سالہ سپاہی محمد امیر نے جام شہادت نوش کیا، ایک شہری بھی شہید ہوا، دیگر 9 افراد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی الیکشن کمیشن آف پاکستان مطمئن ہے کہ فریال تالپور کے خلاف آرٹیکل 62 (ون) (ایف) کا مقدمہ نہیں بنتا، فیصلہ
پاکستان سفارتی عملے کی تنخواہیں روکنے کا معاملہ: ’ٹرانزیکشنز میں بعض اوقات تاخیر ہوجاتی ہے‘ دفتر خارجہ نے بیرون ملک پاکستان کے سفارتی عملے کی تنخواہیں روکے جانے کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تصدیق یا تردید کیے بغیر وضاحت جاری کردی۔
پاکستان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی: سیاستدانوں، فوجی سربراہان، ججز کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات طلب پی اے سی چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ توشہ خانے کا تمام ریکارڈ آڈیٹر جنرل کے دفتر کو فراہم کیا جائے۔
پاکستان توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، اسد عمر، فواد چوہدری کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت توہین کسی کی ذات کی نہیں، بطور ادارہ ہوئی، اسد عمر نے عدالت میں معافی مانگی، یہاں بھی کہہ دیں کہ یہ نہیں کہنا چاہتے تھے، الیکشن کمیشن
دنیا تاجکستان کے صدر دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے صدر امام علی رحمٰن کے دورے کے دوران پاکستان اور تاجکستان کے وفود کی جانب سے کئی دوطرفہ معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
پاکستان وزیرخارجہ بلاول بھٹو 14 سے 21 دسمبر تک امریکا کا دورہ کریں گے ملاقاتوں کے دوران وزیر خارجہ دو طرفہ تعلقات، باہمی مفادات کے علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے، دفتر خارجہ
پاکستان چمن بارڈر پر فائرنگ: افغان حکومت نے واقعے کی معافی مانگ لی، معاملہ حل ہو گیا، خواجہ آصف یقین ہے، حملے کے پیچھے کوئی مقصد نہیں تھا جبکہ حملے کی منصوبہ بندی کا بھی کوئی ثبوت نہیں ملا، وزیر دفاع
پاکستان بلوچستان: افغان بارڈر فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری، 6 افراد جاں بحق، 17 زخمی پاکستان نے افغان حکام سے مستقبل میں اس طرح کے کسی بھی واقعے کو روکنے کے لیے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستان نے کالعدم تنظیموں سے متعلق امریکی الزامات مسترد کردیے پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں نہیں ہیں بلکہ پاکستان میں بھارت ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان جنرل ساحر شمشاد اور آرمی چیف عاصم منیر کیلئے نشان امتیاز ملٹری کا اعزاز صدر مملکت نے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف کو اعزازات سے نوازا۔
پاکستان توشہ خانہ ریفرنس: نااہلی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر جلد فیصلہ دیں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ نااہلی کے خلاف عمران خان کی درخواست حتمی دلائل کے لیے مقرر کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 13 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کو وطن واپسی پر گرفتار کرنے سے روک دیا عدالت عالیہ نے وزیراعظم کے صاحبزادے کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 13 دسمبر تک عدالت میں سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین