دنیا افغانستان: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 33 افراد جاں بحق، 43 زخمی شمالی صوبے قندوز کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں بچوں سمیت 33 افراد جاں بحق ہوئے ہیں،ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد
پاکستان پاکستان میں 15 ماہ بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے وائلڈ پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا، نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی آپریشن سینٹر
پاکستان بلوچستان: آواران میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے میجر شہید دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فورسز نے دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچایا، آئی ایس پی آر
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک دتہ خیل میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
دنیا افغان دارالحکومت کے اسکول میں دھماکا، 6 افراد ہلاک دھماکے میں 11 افراد زخمی ہیں، طالبان جنگجوؤں نے جائے وقوع گھیرے میں لے لیا ہے، متاثرین کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، حکام
پاکستان پاکستان کا سوئیڈن اور نیدرلینڈز میں 'اسلاموفوبیا کے واقعات' پر شدید اظہار مذمت پاکستان سوئیڈن میں ریلیوں کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ گھناؤ نے فعل کی شدید مذمت کرتا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان دفتر خارجہ کی بھارت میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی مذمت بھارت میں مذہبی جلوسوں کو فرقہ ورانہ منافرت اور مسلم مخالف تشدد کو ہوا دینے کے رجحان پر پاکستان افسوس کا اظہار کرتا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان بھارتی امداد طورخم کے راستے افغانستان پہنچانے کی 'خصوصی اجازت' میں توسیع بھارتی درخواست کے پیش نظر پاکستان نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان کی نقل و حمل کے لیے2 ماہ کی توسیع دی
پاکستان 'پاک بھارت پرامن تعلقات ناگزیرہیں'، وزیر اعظم شہباز شریف کا بھارتی ہم منصب کو خط خطے میں امن و استحکام کی منزل اور مقصد مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر بامقصد مذاکرات کے ذریعے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے، شہباز شریف
پاکستان دشمن قوتیں پاک فوج اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنے کی کوشش میں کامیاب نہیں ہوں گی، آرمی چیف پروپیگنڈے سے ریاستی سالمیت کو خطرہ لاحق ہوتا ہے، قیاس آرائیوں، افواہوں پر بروقت اور متحد ردعمل کی ضرورت ہوتی ہے، جنرل قمر باجوہ
پاکستان پاکستان کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعال ہونے کی ایک بار پھر مذمت گزشتہ چند روز میں پاک۔افغان سرحد پر واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا جس میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا جارہا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان مقبوضہ کشمیر: پاکستان کا بھارتی افواج کے ہاتھوں مزید 4 نوجوانوں کے قتل پر اظہار مذمت پاکستان بھارتی قابض افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 4 مزید کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی شدید مذمت کرتا ہے.
پاکستان پاک-افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ، افغان ناظم الامور سے احتجاج افغان بارڈر فورسز نے 14 اپریل کو ضلع چترال میں پاکستانی پوزیشنز پر بلااشتعال فائرنگ کی جہاں 5 سے 6 گھنٹے تک فائرنگ جاری رہی۔
پاکستان شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید فائرنگ کے تبادلے کے دوران میانوالی سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ سپاہی عصمت اللہ خان نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت پائی، آئی ایس پی آر
پاکستان جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، میجر سمیت دو جوان شہید انگوراڈہ میں کارروائی کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان ‘فوج اور سوسائٹی ’میں تقسیم سے متعلق پروپیگنڈا مہم کا نوٹس فارمیشن کمانڈرز نے قیادت کی جانب سے آئین اور قانون کی بالادستی قائم رکھنے کے عزم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان بلوچستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 2 اہلکار شہید شدید فائرنگ کے تبادلے میں بی ایل ایف سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد مارے گئے، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال سپریم کورٹ نے اسپیکر کو ایوان زیریں کا اجلاس 9 اپریل کو صبح 10 بجے بلانے اور تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان راجستھان میں ‘ہندو انتہاپسندوں’ کی جانب سے مسلمانوں کے گھرنذرآتش کرنے کی مذمت عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والی منظم کارروائیوں کا نوٹس لے اور ان کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنائے، دفترخارجہ
پاکستان نگراں وزیراعظم کا تقرر، صدر مملکت نے وزیراعظم اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا ڈاکٹر عارف نے خط لکھ کر وزیراعظم اور سابقہ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سے عبوری وزیر اعظم کے نام مانگ لیے ہیں۔