پاکستان لاہور میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد کا پیٹرول بم سے حملہ لاہور میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی-162 سے امیدوار منظر عباس کھوکھر کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد نے مبینہ پیٹرول بم حملہ کیا۔
پاکستان پنجاب: محکمہ خزانہ میں 300 ارب روپے کی خرد برد کا انکشاف اندرونی مالیاتی نظام میں غفلت کے باعث قومی خزانے کو 287 ارب روپے کا نقصان پہنچا، آڈیٹر جنرل پاکستان
پاکستان جسٹس (ر) سید اصغر حیدر 3 سال کیلئے نیب پراسیکیوٹر تعینات صدر مملکت ممنون حسین کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے سید اصغر حیدر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: شہباز شریف نیب میں طلب آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے تفتیش میں وزیراعلیٰ پنجاب کے غیرقانونی احکامات کا انکشاف ہوا ہے، نیب
پاکستان الیکشن کمیشن میں نواز شریف کے صدر بننے کے خلاف درخواستیں ملتوی درخواستوں کو پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے کے الیکشن کمیشن کے سامنے عدم پیشی کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔
پاکستان سیاسی عدم استحکام سے بیرونی سرمایہ کاری کم ہورہی، سعد رفیق میں نے محسوس کیا ہے کہ چین میں اب سرمایہ کاری کے لیے جھجک ہے حالانکہ حکومت محنت سے سرمایہ کاری لائی تھی،وفاقی وزیر
پاکستان پی ٹی آئی کو صوبائی وزیر کے خلاف دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت ضیاء اللہ آفریدی نے پی ٹی آئی سے استعفی نہیں دیا ہے اور نہ کسی جماعت میں شمولیت اختیار کی ہے، وکیل ضیا اللہ آفریدی
پاکستان پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن کا 5 دسمبر کو فیصلہ سنانے کا اعلان الیکشن کمیشن کے دو ارکان آج دستیاب نہیں اس لیے مذکورہ درخواست پر فیصلہ آئندہ سماعت پر سنایا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان پی آئی اے نیویارک پرواز، 'گزشتہ سال ڈیڑھ ارب کا نقصان ہوا' نیویارک کے پروازوں کو 10 سے 12 برس سے خسارہ ہورہا تھا، سیکریٹری ایوی ایشن
پاکستان عائشہ گلالئی کے خلاف پی ٹی آئی کا ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرار اگرعائشہ گلالئی کی وزیراعظم کے انتخاب پرغیرحاضری کوانحراف ماناجائے توعمران خان اورترین بھی نااہل ہوسکتے ہیں، ای سی پی
پاکستان پارلیمانی رہنماؤں کا حلقہ بندیوں کیلئے آئینی ترمیمی بل پر اتفاق پیپلز پارٹی کے ارکان کی موجودگی میں کل بل کی حتمی منظوری دی جائے گی۔
پاکستان پارلیمانی کمیٹی نئے احتساب کمیشن پر متفق ہونے میں ناکام پی پی پی اراکین اجلاس میں شریک نہ ہوئے جبکہ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی نے نئے احتساب کمیشن کی مخالفت کردی۔
پاکستان عام انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تبادلے ای سی پی کی جانب سے مجموعی طور پر 86 ریجنل، ضلعی الیکشن کمشنرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے تبادلے کردیے گئے ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کےخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں، الیکشن کمیشن ان انتخابات کو کالعدم قرار دے، درخواست گزار
پاکستان ضیاءاللہ آفریدی نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا عوامی مسائل، خیبر پختونخوا حکومت کی کرپشن پر تنقید کی جس پر عمران خان نے غصے میں آکر پارٹی سے نکال دیا، ضیاءاللہ آفریدی
پاکستان نئی حلقہ بندیوں پر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس پھر بے نتیجہ اجلاس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا تاہم تمام سیاسی رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ عام انتخابات میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،ایاز صادق
پاکستان نئی حلقہ بندیوں پر اپوزیشن کے تحفظات دور نہ ہوسکے اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات کی وجہ سے نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے ہونے والا پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
پاکستان احتساب کمیشن: پارلیمانی کمیٹی کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ پی ٹی آئی کی مجوزہ احتساب قانون کےملک بھرمیں اطلاق کی تجویز،پی پی پی کا قانون وفاق اوروفاقی ملازمین پرلاگو کرنے پراصرار۔
پاکستان 'ججوں، جرنیلوں پر نئے احتساب قانون کا اطلاق نہیں ہوگا' احتساب قانون کے دائرہ کارمیں عدلیہ اورفوج کو نہیں لایا جائے گاجس پر تمام جماعتوں نے اتفاق کرلیا ہے،وفاقی وزیر قانون
پاکستان قومی اسمبلی میں پنجاب کی نشستیں کم کرنے کی تجویز پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں کے پی کی 5،بلوچستان کی3اور اسلام آباد کے لیے ایک نشست کااضافے کے بل کی منظوری دی گئی۔
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو
Mahar Murrawat Hussain ’فل فرائی یا ہاف فرائی‘، جعلی پولیس مقابلوں کا رجحان کیسے ختم کیا جائے؟ مہار مروت حسین