پاکستان دھاندلی ثابت کرنا سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری نہیں، تحریک انصاف پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم سمیت متعدد سیاسی جماعتوں نے عام انتخابات 2013 میں دھاندلی سے متعلق کمیشن کو جواب جمع کرائے۔
پاکستان فرائض میں غفلت برتنے پر 3 ریٹرننگ افسران معطل الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 220 اور 224 کے تحت ریٹرننگ افسران کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 30 اپریل کو طلب کرلیا۔
پاکستان چین سے 8 آبدوزیں خریدنے کی منظوری سیکرٹری دفاع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب فوج بھیجنے کے معاملے پرجو پالیسی حکومت کی ہوگی، فوج بھی وہی پالیسی اپنائے گی۔