پاکستان پولیس کو عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری اورانہیں کمیشن میں پیش کرنےکیلئے ایس ایس پی آپریشنز کو مراسلہ جاری کردیا۔
پاکستان توہین عدالت کیس: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے 25 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔
پاکستان بجلی صارفین سے 9 قسم کے ٹیکس وصولی کا انکشاف انکم ٹیکس،جی ایس ٹی،زائدٹیکس، الیکٹری سٹی ڈیوٹی، ٹی وی فیس، نیلم جہلم سرچارج،ٹیرف سرچارج اوردیگرشامل ہیں، وزارت توانائی
پاکستان ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن: الیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ سے رابطہ ایک عام تاثر ہے کہ ملی مسلم لیگ کا کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ سے تعلق ہے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان این اے 4 پشاور کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری قومی اسمبلی کی یہ نشست پی ٹی آئی کے گلزار خان کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی، جہاں ضمنی الیکشن 26 اکتوبر کو ہوگا۔
پاکستان بینظیر قتل کیس: آصف زرداری فیصلے کےخلاف اپیل دائر کریں گے سابق صدر نے سردار لطیف کھوسہ کو کیس میں اپنا وکیل مقرر کردیا اور وکالت نامے پر بھی دستخط کر دیئے، ترجمان پیپلز پارٹی
پاکستان ملی مسلم لیگ رجسٹرڈ سیاسی جماعت نہیں، الیکشن کمیشن کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ ہماری جماعت رجسٹرڈ ہے،الیکشن کمیشن کی ہدایات پر عمل کیاجائے گا، انفارمیشن سیکریٹری ملی مسلم لیگ
پاکستان پی ٹی آئی کیلئے فنڈنگ تفصیلات جمع کرانے کا پھر ’آخری موقع‘ جو ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرایا ہے، 11 ستمبر کو وہ الیکشن کمیشن میں بھی جمع کرایا جائے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان پی ٹی آئی ریفرنس پر عائشہ گلالئی کو 19 ستمبر تک کی مہلت گلالئی کی اسمبلی رکنیت کی منسوخی کیلئےپی ٹی آئی نےاسپیکرکو ریفرنس جمع کروایا تھا،جنہوں نےمعاملہ الیکشن کمیشن کوبھجوایا۔
پاکستان این اے 120: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلال یاسین سے جواب طلب صوبائی وزیر خلاف ورزی کے مرتکب پائےگئے تو آئندہ سماعت پر ان کی نااہلی کیلئے شوکاز نوٹس جاری کردیا جائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان توہین عدالت کیس: عمران خان 14 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب عمران خان اگر ذاتی حیثیت میں پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف توہین عدالت آرڈیننس کے تحت کارروائی کی جائے گی، الیکشن کمیشن نوٹس
پاکستان عائشہ گلالئی کے خلاف ریفرنس، الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا اسپیکرقومی اسمبلی نےپی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی کے خلاف دائرریفرنس کارروائی کیلئےالیکشن کمیشن کوبھجوایاتھا۔
پاکستان الیکشن کمیشن میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر ایل این جی معاہدے کے بعد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی صادق اور امین نہیں رہے، شیخ رشید کا ریفرنس میں مؤقف
پاکستان مالی تفصیلات جمع نہ کرنے والی جماعتوں کو انتخاب سے روک دیا گیا ای سی پی میں رجسٹرڈ 345 سیاسی جماعتوں میں سے صرف 31 جماعتوں نے مقررہ وقت پہلے اپنی مالی تفصیلات جمع کرادی ہیں۔
پاکستان نادرا کے پاس این اے120 کے 2 لاکھ سےزائدووٹرزکاریکارڈ نہیں:ای سی پی این اے120 کے 100 پولنگ بوتھ میں تجرباتی طور پر بائیو میٹرک مشینوں کے استعمال کا فیصلہ ہوا ہے، ایڈیشنل سیکریٹری ای سی پی
پاکستان پی ٹی آئی کے سابق وزیر ضیااللہ آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل ضیا اللہ آفریدی میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان آصف علی زرداری سے ملاقات میں کیا۔
پاکستان ضمنی انتخاب:پرویز ملک کی مہم چلانے پرعائد پابندی ختم کرنے کی درخواست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے این اے 120 میں داخلے پر پابندی کا نوٹی فیکیشن بنیادی حقوق کے خلاف ہے، وفاقی وزیر پرویزملک
پاکستان این اے 120 ضمنی الیکشن کے دوران فوج کی تعیناتی کا حکم سیاسی جماعتوں اور ریٹرننگ افسر نے الیکشن کمیشن سے ضمنی انتخاب کے دن حلقے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔
پاکستان توہین عدالت کیس: عمران خان کو مزید ایک شوکاز نوٹس جاری عمران خان کے وکیل کی درخواست پر پی ٹی آئی چیئرمین کو توہین عدالت کیس میں نیا شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔
پاکستان این اے 120: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پرویز ملک سے جواب طلب این اے 120 میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل میر نے وفاقی وزیر پرویز ملک کے خلاف ای سی پی میں شکایت دائر کی تھی۔