پاکستان ای سی پی کا این اے-120 میں سرکاری مشینری کے مبینہ استعمال کا نوٹس الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکریٹری پنجاب کو قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔
پاکستان نواز شریف کے خلاف درخواستوں پر چیئرمین ن لیگ کو نوٹس جاری الیکشن کمیشن نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے کے معاملے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج کردی۔
پاکستان پارٹی فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن سے کارروائی روکنے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کو7 ستمبرتک پارٹی فنڈنگ کی تمام تفصیلات فراہم کرنےکی ہدایت کرتےہوئےکہا کہ یہ 'آخری موقع' ہوگا۔
پاکستان توہین عدالت: عمران خان کے اعتراضات مسترد، شوکاز نوٹس جاری الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ
پاکستان نواز شریف کی سیاسی سرگرمیوں کے خلاف یاسمین راشد کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائرکی گئی درخواست میں نوازشریف کو ن لیگ یا کسی بھی سیاسی جماعت میں عہدے کیلئےنااہل قراردینے کی استدعا
پاکستان شہباز شریف کو پاکستان مسلم لیگ نواز کا صدر بنانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ کو پارٹی کا نیا صدر منتخب کرکے کمیشن کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔
پاکستان عائشہ گلالئی الزامات: عمران خان کےخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست کسی بھی سیاسی جماعت کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی کے لیے کردار بے داغ ہونا چاہیے، درخواست گزار
پاکستان وزارت عظمیٰ کیلئے 6 اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور خاقان عباسی،شیخ رشید،خورشید شاہ، نوید قمر،صاحبزادہ طارق اللہ اور کشورزہرہ کے کاغذات نامزدگی منظور، رائے شماری کل ہوگی۔
پاکستان شہباز شریف کو مستقل،شاہد خاقان کو عبوری وزیراعظم بنانے کا اعلان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے بھی میاں محمد شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے ناموں کی توثیق کردی۔
پاکستان نواز شریف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری پٹیشن کے اندراج سے لے کر فیصلے تک مختلف مراحل پر شدید تحفظات کے باوجود اس فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا، ترجمان ن لیگ
پاکستان پارلیمانی کمیٹی نے الیکشن بل 2017 کی منظوری دے دی مجوزہ بل کےمطابق اثاثےغلط ثابت ہونےپررکن پارلیمنٹ کو تین سال قید، ایک لاکھ روپے جرمانہ جبکہ رکنیت بھی منسوخ ہوسکتی ہے۔
پاکستان عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن 10 اگست کو پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے کمیشن کے دائرہ اختیار پر اعتراضات کے حوالے سے فیصلہ سنائے گا۔
پاکستان پی ایس 114ضمنی الیکشن: ووٹوں کی گنتی سے متعلق ایم کیوایم کی درخواست مسترد فیصلےکےبعد کامیاب ہونے والے پیپلز پارٹی امید وار سعید غنی کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کے لیے جاری حکم امتناع بھی ختم ہوگیا۔
پاکستان پی ایس 114ضمنی الیکشن: ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ محفوظ سندھ اسمبلی کےاس حلقےسے پیپلز پارٹی کےسعید غنی کامیاب قرار پائے تھے،جسے ایم کیو ایم کے کامران ٹیسوری نے چیلنج کردیاتھا۔
پاکستان پی ایس 114: سعید غنی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم ایم کیوایم نےپی ایس 114 کےضمنی انتخاب کےنتائج کوالیکشن کمیشن میں چیلنج کرتے ہوئےنتائج میں تبدیلی کاالزام عائد کیا تھا۔
پاکستان پی ایس 114 ضمنی الیکشن: ایم کیو ایم نے نتائج چیلنج کردیے ضمنی الیکشن کے نتائج آخری وقت میں تبدیل کیے گئے، جبکہ ہماری جماعت آخری وقت تک یہ الیکشن جیت رہی تھی، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان اپوزیشن کا وزیراعظم کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ خورشید اورشاہ محمود کےدرمیان ہونےوالی ملاقات میں جے آئی ٹی رپورٹ کےتناظرمیں وزیراعظم کےاستعفے پرتبادلہ خیال ہوا۔
پاکستان توہین عدالت: عمران خان نےالیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا توہین عدالت کی کارروائی کا اختیار سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے جج صاحبان کے پاس ہے، وکیل پی ٹی آئی بابر اعوان
پاکستان توہین عدالت: عمران خان جواب جمع کرانے میں پھرناکام، وکیل تبدیل عمران خان کبھی چترال میں ہوتےہیں کبھی نتھیا گلی،ہمیں ان کے جواب کی ضرورت نہیں اب ہم صرف حکم سنائیں گے،الیکشن کمیشن
پاکستان پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج پی ٹی آئی نےاصل آئین معطل کرکےالیکشن کرائے، پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں، درخواست گزار