پاکستان سیلولر کمپنیوں سے ٹیکس وصولی پر جواب طلب سینیٹ کی ذیلی کمیٹی میں موبائل کمپنیوں کی جانب سے نیشنل ٹیکس نمبر نہ رکھنے والے صارفین سے ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی پر بحث
پاکستان پاناما لیکس سماعت: وزیراعظم کی درخواستیں خارج کرنے کی استدعا وزیر اعظم نے خود پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا کسی آف شور کمپنی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
پاکستان پارلیمنٹ سے غیرت کے نام پر قتل، انسداد عصمت دری بل منظور ان بِلوں کی منظوری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دی گئی۔
پاکستان نااہلی ریفرنس پر عمران خان کو نوٹس، وزیراعظم کو مہلت الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین اور وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت 28 ستمبرتک ملتوی کردی۔
پاکستان الطاف حسین کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ارکان نے بھی قرارداد کی حمایت کی، لندن سے تقریر کو پاکستان کی سالمیت پر حملہ قرار دیاگیا۔
پاکستان پاناما لیکس پر نااہلی ریفرنس: وزیراعظم کو نوٹس جاری الیکشن کمیشن کی وزیراعلیٰ پنجاب،وزیرخزانہ اور وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدر کو بھی 6 ستمبر تک جواب داخل کرانے کی ہدایت
پاکستان ’صوبوں کو اختیارات کی منتقلی روکی گئی تو تاریخ حساب لے گی‘ حکومت اگر کالاباغ ڈیم کو پالیسی کا حصہ بنانا چاہتی ہے تو معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جائے، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی
پاکستان الیکشن کمیشن کے 4 نئے ارکان نے حلف اٹھالیا چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا نے چاروں صوبائی ارکان سے حلف لیا، جس کے بعد الیکشن کمیشن فعال ہوگیا۔
پاکستان عوامی تحریک کی وزیراعظم کی نااہلی کیلئے پٹیشن اندرون وبیرون ملک اثاثےچھپاناریاست سے غداری ہے،آئین کےآرٹیکل 5 کے تحت وزیراعظم کی ریاست سے وفاداری مشکوک ہوگئی،پی اے ٹی
پاکستان حمد اللہ- ماروی تنازع: قومی اسمبلی میں احتجاج پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے اس معاملے کو قومی اسمبلی میں اٹھایا۔
پاکستان پاناما لیکس: ٹی او آرز کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی منظوری کے بعد 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
پاکستان سینیٹ میں ٹی او آرز کمیٹی کی تحریک منظور مشاورت کےبغیر پانامالیکس کمیشن کی ٹی او آرز کمیٹی کے قیام کی تحریک پر چیئرمین نےاظہار برہمی کرتے ہوئے ایوان سے چلے گئے۔
پاکستان پاناما لیکس پراپوزیشن کےوزیراعظم سے70سوال قومی اسمبلی میں نوازشریف کی جانب سے7سوالوں کےجواب نہ دینےپرخورشید شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں نئےسوالنامےکی منظوری دی گئی
پاکستان ایف16عدم فراہمی:'پاک امریکاتعلقات خرابی کاثبوت' پاکستان خطے میں ابھرتا ہوا اہم جمہوری ملک ہے، جن عناصر سے امریکا کو خطرہ ہے وہی پاکستان کے لیے بھی خطرہ ہیں، آصف زرداری
پاکستان وزیراعظم کے داماد کی نااہلی کیلئے پٹیشن دائر پی ٹی آئی کے نوابزادہ صلاح الدین سعید نے اہلیہ مریم نواز کےاثاثے چھپانے پرکیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف پٹیشن دائرکی۔
پاکستان این ایف سی ایوارڈ:'2سال تاخیر،فوری تعین کی ضرورت' 7ویں این ایف سی ایوارڈکی مدت 30جون 2015 کوختم ہوچکی ہے،جس سے ایوارڈ 2سال سے تاخیر کاشکار ہے، خورشید شاہ کا وزیراعظم کوخط
پاکستان وفاقی حکومت کے ماہانہ 23کروڑ روپے کے اشتہارات وزیراطلاعات پرویز رشید کے مطابق جون2013سےاب تک34ماہ میں اشتہارات پر 7ارب 86کروڑ 42لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ ہوچکی ہے۔
پاکستان ایاز صادق کا علیم خان کے خلاف ریفرنس اسپیکرقومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں جمع کروائے گئے 51صفحات کے ریفرنس میں کہاکہ علیم خان نے جھوٹے بیان حلفی جمع کروائے۔
پاکستان پی کے 95 میں دوبارہ انتخابات کا حکم الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 95 میں خواتین کی جانب سے ووٹ نہ ڈالے جانے پر دوبارہ الیکشن کا حکم دیا ہے۔
پاکستان این اے 125، پی پی 155: الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخاب سے روک دیا۔