پاکستان پی ٹی آئی کو پارٹی فنڈنگ کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم پی ٹی آئی اگر چاہتی ہے الیکشن کمیشن سماعت نہ کرے تو ہائی کورٹ کا حکم امتناع پیش کرے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان جعلی ڈگری کیس: لیگی رکن پنجاب اسمبلی نااہل قرار حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے راجا شوکت بھٹی پی پی 04 راولپنڈی سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
پاکستان توہین عدالت کیس: عمران خان جواب جمع کرانے میں پھر ناکام لیگی رہنما دانیال عزیزنے بھی توہین عدالت کیس میں جواب جمع کروایا، لیکن الیکشن کمیشن نے اعتراض اٹھاکر سماعت ملتوی کردی۔
پاکستان وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان امیر ترین رکن پارلیمنٹ نوازشریف ایک ارب62کروڑ روپے اور پی ٹی آئی چیئرمین ایک ارب40کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان پی ٹی آئی کو 'بلا' بطور انتخابی نشان الاٹ ای سی پی نے پی ٹی آئی کو آئندہ انتخابات کے لیے اہل قرار دے دیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان دوبارہ الاٹ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات کی تفصیلات درست قرار دیتے ہوئے ان کا انتخابی نشان بحال کردیا۔
پاکستان توہین عدالت کیس: دانیال عزیز کو وضاحت کی مہلت مل گئی لیگی رہنما کے خلاف یہ درخواست پاکستان تحریک انصاف کے محمود احمد جویا کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔
پاکستان پاناما جے آئی ٹی نے رحمٰن ملک کو بھی طلب کرلیا پاناما پیپرز کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے پی پی پی کے سینیٹر رحمٰن ملک کو پیش ہونے کے لیے سمن جاری کردیئے۔
پاکستان اپوزیشن لیڈر کاجمشید دستی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ خورشید شاہ نے گرفتار رکن قومی اسمبلی کے بارے میں اسپیکر کو خط لکھ کر ان کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست کردی۔
پاکستان شیخ رشید کے ساتھ جھگڑے کا معاملہ، قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس میں شیخ رشید کے ساتھ نور اعوان کے جھگڑے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
پاکستان نااہلی اور توہین عدالت کیس میں عمران خان کو مزید مہلت الیکشن کمیشن نےمسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کوبھی توہین عدالت کی درخواست پر13 جون تک جواب جمع کرانےکا حکم دے دیا۔
پاکستان عمران خان نااہلی: درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی کیس کی جاری سماعت کے باعث ای سی پی نے مذکورہ فیصلہ کیا.
پاکستان پارٹی فنڈنگ، توہین عدالت کیس:پی ٹی آئی کودوبارہ جواب جمع کرانےکی ہدایت الیکشن کمیشن نےپارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت22جون اورتوہین عدالت کیس میں عمران خان کاجواب مستردکرکےسماعت7 جون تک ملتوی کردی۔
پاکستان کالعدم تنظیموں کی فیس بک پر سرگرمیوں پر بریفنگ حکومت پارلیمانی کمیٹی کو 15 جون کو کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں پر بریفنگ دے گی، اسپیکر ایازصادق
پاکستان پارٹی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات پیش نہ کرسکی دوسری جانب تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار اور حکم نامے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات کی مدت 4 سے بڑھا کر 6 سال کرنے کی منظوری پہلے سیاسی جماعتیں ہر 4 سال کی مدت میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کی پابند تھیں، وزیر قانون زاہد حامد
پاکستان کلبھوشن کیس: حکومت اپنی تیاریوں پر اپوزیشن کو مطمئن نہ کرسکی کمیٹی ارکان کلبھوشن کیس کے حوالے سے قانونی حکمت عملی پر مطمئن نہیں ہوئے،چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی
پاکستان نااہلی کیس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنےکی پی ٹی آئی درخواست مسترد الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 7 جون تک غیرقانونی ذرائع سے پارٹی فنڈز لینے کے معاملے پر جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان نعیم الحق نے 'غلط ٹوئیٹ' پر طارق فاطمی سے معذرت کرلی وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی سے متعلق ٹوئیٹ غلط فہمی پر مبنی تھی، وہ سینئر سفارت کار ہیں، نعیم الحق
پاکستان غیرملکی فنڈنگ: پی ٹی آئی نے پھر الیکشن کمیشن سےمہلت طلب کرلی الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 29 مئی تک توہین عدالت کیس میں اور30 مئی تک بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانےکی ہدایت کردی۔