پاکستان ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز گوگل میپ سے منسلک اس ٹیکنالوجی کی مدد سے لوگ گھر بیٹھے پولنگ اسٹیشن کا نقشہ، محل وقوع، تصویر اور گھرسے فاصلے کی معلومات حاصل کر سکیں گے۔
پاکستان پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کو افغانستان کے ساتھ کشیدگی پر بریفنگ پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دی گئی کہ کس طرح افغانستان کی جانب سے پاکستان کے دو دیہات پر حملہ کیا گیا،سردار ایاز صادق
پاکستان پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن کاسماعت جاری رکھنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کو پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت کامکمل اختیار حاصل ہے، چیف الیکشن کمشنرنے پی ٹی آئی کا موقف مسترد کردیا۔
پاکستان امریکی جیلوں میں 350 سے زائد پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف 104 پاکستانی جرم ثابت ہونے پر امریکا میں قید کاٹ رہے ہیں جبکہ 253 پاکستانیوں کو مختلف الزامات پر ٹرائل کا سامنا ہے۔
پاکستان تعلیمی اداروں میں قرآن کی لازمی تعلیم کا بل منظور مسلمان طلبا کو جماعت اول تا پنجم ‘ناظرہ‘ تعلیم جبکہ چھٹی سے بارہویں جماعت تک قرآن کی مترجم تعلیم دینا ضروری ہوگا۔
پاکستان مشعال کے قتل کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور اس قسم کے قتل پر پارلیمنٹ کو یک زبان ہوکر پیغام دینا چاہیے اور ایک ایسا پیغام دیں کہ ہم سب ایک نظر آئیں, خورشید شاہ
پاکستان ’قبل از وقت انتخابات کیلئے وزیراعظم پر دباؤ نہیں ڈالا جاسکتا‘ قبل از وقت انتخابات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار
پاکستان الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی اجلاس کا بائیکاٹ ختم کردیا وزیرقانون زاہد حامد کی صدارت میں کمیٹی نےفیصلہ کیاکہ الیکشن کمیشن کو انتخابات سے6 ماہ قبل حلقہ بندیاں مکمل کرنا ہوں گی۔
پاکستان تحریک انصاف چکوال ضمنی انتخابات کے لیے نااہل قرار جماعتی انتخابات نہ کرانے کے باعث پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں رہی، الیکشن کمیشن آف پاکستان
پاکستان مسلم لیگ (ن)،پیپلز پارٹی،تحریک انصاف کی آمدن کم، اخراجات زیادہ حکمراں جماعت کی سال 2015 میں آمدن 1 کروڑ 65 لاکھ اور اخراجات 4 کروڑ روپے سے زائد رہے، الیکشن کمیشن
پاکستان چکوال ضمنی انتخاب:پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سے راستہ جدا تحریک انصاف نے پہلے درخواست کرکے حمایت لی، پھر قیادت پر بے بنیاد تنقید کی، سیکریٹری پیپلز پارٹی
پاکستان الیکشن کمیشن کے دفاتر میں سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی یوٹیوب، ٹوئٹر اور فیس بک جیسی ویب سائٹس پر یہ پابندی کسی بھی ممکنہ سائبر حملے سے بچاؤ کے لیے عائد کی گئی، نوٹیفکیشن
پاکستان دورہ چکوال:عمران خان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس عمران خان نے ضمنی انتخاب سے قبل چکوال میں جلسہ کرکے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس
پاکستان آئینی ترمیم پردستخط ، فوجی عدالتیں مزید 2 سال کیلئے قائم صدر نے پارلیمنٹ سے پاس ہونے والی 23 ویں آئینی پر دستخط کردیئے، جس کے بعد فوجی عدالتوں کی 2019 تک توسیع ہوگئی۔
پاکستان فوجی عدالتوں کی مدت میں 2 سالہ توسیع کا بل قومی اسمبلی سے منظور بل کی حمایت میں 255 ارکان نے ووٹ دیے جبکہ صرف 4 ارکان نے اس کی مخالفت کی، بل کو اب سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
پاکستان فوجی عدالتوں کی توسیع :28 ویں آئینی ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش ارکان کے درمیان گرما گرم بحث، محمود اچکزئی مخالفت پر ڈٹے رہے، شیخ رشید نے پہلے تنقید پھر حمایت کا اعلان کردیا۔
پاکستان فوجی عدالتوں کی مدت میں 2 سال کی توسیع پر اتفاق فوجی عدالتوں سے متعلق پیپلز پارٹی کے 9 میں سے 4 نکات پر اتفاق ہوگیا ہے، اسپیکر ایاز صادق
پاکستان عمران خان، جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی ریفرنس مسترد چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے اسپیکر اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے بھجوائے گئے ریفرنسز پر فیصلہ سنایا۔
پاکستان ’نیپ کے تحت 1865 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا‘ نیشنل ایکشن پلان کےتحت سندھ میں2311،خیبر پختونخوا کے13،پنجاب کے2 اور بلوچستان کا ایک مشکوک مدرسہ بند کیا گیا،وزارت داخلہ
پاکستان ترمیم شدہ ’ہندو میرج بل‘ قومی اسمبلی سے منظور ہندو میرج بل ملک میں رہنے والی ہندو برادری میں ہونے والی شادیوں کو نظام کے تحت لانے کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا قانون ہے۔