پاکستان فوجی عدالتوں کی مدت:پیپلز پارٹی کی رضامندی کا حکومتی دعویٰ مسترد پیپلز پارٹی اپنی تجاویز سے دستبردار نہیں ہوئی اور نہ ہی حکومت کے قانونی مسودے سے اتفاق کرتی ہے، ترجمان پیپلز پارٹی
پاکستان عمران خان کو 'غدار' کہنے پر پی ٹی آئی اور لیگی ارکان میں جھگڑا عمران خان کرکٹرز کو تنقید کا نشانہ بنا کر ملک سے غداری کا ثبوت دے رہے ہیں، لیگی رکن اسمبلی جاوید لطیف
پاکستان 'کلبھوشن یادیو کو بھارت کے حوالے کرنے کا کوئی امکان نہیں' پاکستان نے کبھی بھی بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے خلاف ناکافی ثبوت ہونے کی بات نہیں کی، سرتاج عزیز
پاکستان فوجی عدالتوں سے متعلق اجلاس بے نتیجہ ختم تمام جماعتیں متفق ہوں تو توسیع کی جاسکتی ہے،آئینی ترمیم میں ریاست کے خلاف کارروائیوں کا جملہ شامل کیا جائے گا، وزیرقانون
پاکستان 'فوجی عدالتوں کی مدت میں 3 سالہ توسیع کی تجویز' پیپلز پارٹی نے حکومت کا تیارہ کردہ مجوزہ آئینی ترمیمی بل مسترد کردیا، دیگر پارلیمانی جماعتوں نے بھی تحفظات ظاہر کردیے۔
پاکستان انکوائری کمیشن بل سینیٹ کمیٹی سے منظور مجوزہ بل کے تحت حکومت کیلئے لازم ہے کہ انکوائری کمیشن کی تحقیقات مکمل ہونے کے30 دن کے اندر رپورٹ منظر عام پر لائے۔
پاکستان اسمبلی ہنگامہ آرائی:اسپیکر کی مستعفیٰ ہونے کی پیشکش گذشتہ روز ہونے والے واقعے کے بعد پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بے نتیجہ ختم، ارکان نے اسپیکر کا رویہ مثبت قرار دے دیا۔
پاکستان آرٹیکل 62، 63 سے 'صادق' اور 'امین' کی اصطلاح نکالنے پر غور ذیلی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے آئین کے آرٹیکلز 62 اور 63 کو اصل حالت میں بحال کرنے پر غور شروع کردیا۔
پاکستان اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرادی تحریک استحقاق قومی اسمبلی میں بظاہر سچ نہ بولنے کے خلاف جمع کرائی گئی، اسمبلی کا وقار مجروح کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔
پاکستان فوجی عدالتوں میں توسیع پر حکومت اور اپوزیشن میں تعطل برقرار فوجی عدالتوں کی مدت میں اضافے پراتفاق پیداکرنے کے لیے پارلیامانی پارٹیوں کے رہنماؤں کااجلاس کسی فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا
پاکستان نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف سینیٹ میں قرارداد بدعنوانی میں ملوث سرکاری ملازمین کو تاحیات نااہل قراردینے والے آرڈیننس کے خلاف اپوزیشن سینیٹرز نے قرارداد جمع کروائی۔
پاکستان حویلیاں حادثہ : 'طیارے نے لینڈنگ کی کوشش نہیں کی' ٹیک آف کے وقت دونوں انجن جبکہ حادثے سے قبل ایک انجن کام کررہا تھا،سیکریٹری سول ایوی ایشن کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان 'نیب ترمیمی آرڈیننس پارلیمانی کمیٹی کی توہین' نیب قانون کا جائزہ لینے کے لیے قائم پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شاہ محمود قریشی نے آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی فوجی عدالتوں کی بحالی کے خلاف شاہ محمود قریشی کے مطابق تحریک انصاف آرمی کورٹس پر حکومتی مؤقف سنے گی جس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستان پاناما کیس: سپریم کورٹ کا روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا فیصلہ کیس کو کسی صورت التواء کا شکار نہیں ہونے دیا جائے گا، سماعت روزانہ ساڑھے 9 سے 1 بجے تک کی جائے گی، جسٹس آصف سعید کھوسہ
پاکستان قائمہ کمیٹی کی ’نیب آرڈیننس‘ پر نظرثانی کی سفارش یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ نیب کرپشن کو ختم کرنے کے بجائے اسے فروغ دے رہا ہے، سینیٹر فرحت اللہ بابر
پاکستان ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی جانچ یکم دسمبر سے ہوگی الیکشن کمیشن کا پولیٹیکل فنانس ونگ ایڈیشنل سیکریٹری فدا محمد کی سربراہی میں جانچ پڑتال کا عمل شروع کرے گا۔
پاکستان پاناما تحقیقات میں تاخیر کا الزام، اپوزیشن کا احتجاج پاناما پیپرز کی تحقیقات کیلئے اپوزیشن کی جانب سے پیش کئے گئے بل میں ترمیم کے مطالبے پر حکومتی اراکین نے وقت مانگ لیا
پاکستان وزیر اعظم نااہلی ریفرنس : الیکشن کمیشن نے کارروائی روک دی الیکشن کمشنر نے پاناما لیکس کے معاملے پر نواز شریف کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک ملتوی کی۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے 336 پارلیمنٹیرینز کی رکنیت معطل کردی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔