پاکستان این اے 4 ضمنی انتخاب: تحریک انصاف امیدوار کامیاب پی ٹی آئی کےارباب عامر ایوب نے 45 ہزار 734ووٹ لے اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار24ہزار790ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
پاکستان عائشہ گلالئی کے خلاف عمران خان کا ریفرنس مسترد پی ٹی آئی نےپارٹی پالیسی پرعمل نہ کرنےکا الزام لگاتےہوئےگلالئی کو ڈی سیٹ کرنےکیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرکیا تھا۔
پاکستان نوازشریف کو سیاسی سرگرمیوں سے روکنے کی درخواستوں کی سماعت ملتوی 15 نومبر کو ہونے والی آئندہ سماعت پر دلائل سننے کے بعد تمام درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا جائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان پی ٹی آئی نے احتساب کمیشن کا قانونی مسودہ مسترد کردیا ڈاکٹر شیریں مزاری نے احتساب کمیشن کے مجوزہ قانون پر 8 نکاتی اعتراضات پارلیمانی کمیٹی میں پیش کردیئے۔
پاکستان عائشہ گلالئی کے خلاف پی ٹی آئی ریفرنس پر فیصلہ محفوظ خاتون رکن قومی اسمبلی کے وکیل نے اپنی موکلہ کے خلاف پی ٹی آئی ریفرنس میں لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کردیا۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے 261 قانون سازوں کی رکنیت معطل کردی مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر سینیٹ کے 7 جبکہ قومی اسمبلی کے 71 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔
پاکستان توہین عدالت: عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف کو 26 اکتوبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان احتساب کمیشن کا قیام: پی ٹی آئی نے حکومتی مسودہ مسترد کردیا نئے احتساب قانون کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں تحریک انصاف نے کمیشن کے مسودے پر 6 اعتراضات اٹھائے۔
پاکستان ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ پر پابندی لگانے کی تجویز دی تھی۔
پاکستان ’عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی‘ خاتون رکن اسمبلی نے وزیراعظم کے انتخاب میں پارٹی پالیسی کے برعکس ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا تھا، وکیل عمران خان
پاکستان آئی بی ’خط‘:’اراکین کو بدنام کرنے کیلئے جعلی دستاویزات جاری کی گئی‘ جعلی دستاویز کس نے بنائی اس کی تحقیقات کرانا حکومت ذمہ داری ہے اور ہم اس بات کی تہہ تک پہنچیں گے،وزیر اعظم شاہد خاقان
پاکستان پی ٹی آئی ریفرنس: ضیاء اللہ آفریدی کو جواب جمع کرانے کی مہلت مل گئی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےضیاء اللہ آفریدی کی اسمبلی رکنیت معطل کرانےکیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان ججز،جرنیلوں کو احتساب قانون کے دائرہ کار میں لانے پر قائمہ کمیٹی تقسیم ججوں اور جرنیلوں کے احتساب کا معاملہ حساس ہے،ارکان پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد رائے دیں گے،وزیر قانون زاہد حامد
پاکستان عمران توہین عدالت کیس: الیکشن کمیشن کا فیصلہ 12 اکتوبر تک موخر چیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا کہ 11 اکتوبر تک عدالت عالیہ کا فیصلہ نہ آنے کی صورت میں کمیشن اپنا حکم جاری کرے گا۔
پاکستان ن لیگ انتخابی نشان حاصل کرنے کی اہل نہیں رہی: الیکشن کمیشن پاکستان مسلم لیگ (ن) کسی شخص کا نام نہیں بلکہ یہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا نام ہے، وکیل کا ای سی پی میں جواب
پاکستان توہین عدالت: عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کروا دیا پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے جمع کرائے جانے والے جواب کا 27 ستمبر کو جائزہ لیا جائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان نیب نے پلی پارگین کے ذریعے 5 برس میں 36 ارب روپے وصول کیے جنوری 2013 سے مارچ 2017 کی مدت کے دوران پلی بارگین کے ذریعے 582 کیسز حل کیے گئے، قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش
پاکستان 'پی ٹی آئی ریفرنس میں لگائے گئے الزامات گمراہ کن اور بے بنیاد' عائشہ گلالئی نےالیکشن کمیشن کو آگاہ کیاکہ جنسی ہراساں کرنےکا معاملہ اٹھانے پر ان کی آواز دبانے کیلئے ریفرنس دائرکیاگیا۔
پاکستان پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کی تفصیلات بالآخر الیکشن کمیشن میں جمع پی ٹی آئی وکیل نے 5 سربمہر جلدوں میں 7 برس کی تفصیلات جمع کرواتے ہوئے انہیں درخواست گزار کو نہ دینے کی بھی استدعا کی۔
پاکستان سینیٹ قائمہ کمیٹی میں ’الیکشن بل 2017‘ ترامیم کے ساتھ منظور الیکشن کمیشن کی شدید مخالفت کے بعد ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کا اختیار ختم کرنے سے متعلق ترمیم رد کردی گئی۔