نقطہ نظر ’ادب فیسٹیول‘: ادب کی بے ادبی کا نیا طریقہ پاکستان میں صورتحال یہ ہے کہ اتنا تو ادب تخلیق نہیں ہورہا ہے جتنے ادب فیسٹیولز یا کانفرنسیں اس غرض سے منعقد کی جارہی ہیں
نقطہ نظر روحی بانو : تاریک سماج کا روشن چہرہ روحی بانو نے اپنے فن سے یہ ثابت کیا کہ صرف ایک اداکار ہونے سے کچھ نہیں ہوتا بلکہ ’ادا‘ کو ادائے دلرُبا بھی بنانا پڑتا ہے
نقطہ نظر مستنصر حسین تارڑ سے مکالمہ پہلے کتابوں کا ایک ایڈیشن چھپتا تو 20 سال تک ختم نہیں ہوتا تھا۔ اب کتنے نئے ناشرین آگئے جو مسلسل کتابیں شائع کررہے ہیں۔
نقطہ نظر علی اعجاز: ایک درویش صفت اداکار وہ جتنے بڑے اداکار تھے، اس سے بھی کہیں زیادہ انکسار پسند انسان تھے، جس کے دل میں انسانیت کا درد تھا۔
نقطہ نظر 2018 میں پاکستان میں ہونے والے سالانہ ادبی میلے اور علمی سرگرمیاں نئی صدی کے ابتدائی برسوں میں اس طرح کی سرگرمیوں نے زور پکڑا اور اب عہدِ حاضر میں یہ اپنے عروج پر ہیں۔
نقطہ نظر ونسٹن چرچل: دوسری جنگِ عظیم کا فاتح لیکن سفاک حکمراں نرگسیت زدہ شخصیت کا مالک، آمرانہ مزاج والا چرچل، ہندوستانی خطے کے لیے بطور ایک سفاک کردار کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
نقطہ نظر اسیر شہزادی... فہمیدہ ریاض وہ بھری دنیا میں تنہا محسوس کرنے لگیں، کئی چیزوں میں پناہ لی لیکن بے مقصد، انہیں تھوڑا بہت قرار اپنی بیٹی کے گھر میں ملا
نقطہ نظر مہاراجہ رنجیت سنگھ: روشن خیال اور دلیر جنگجو کی ملی جلی تصویر رنجیت کے نام کا مطلب 'میدان جنگ میں فاتح' ہے اور انہوں نے ثابت کیا کہ وہ اپنے نام کی طرح نڈر، بہادر اور بے خوف جنگجو ہیں
نقطہ نظر علامتی بادشاہ، حقیقی شاعر بہادر شاہ ظفر بہادر شاہ ظفر کیساتھ بطور شاعربھی ناانصافی ہوئی۔ وہ اپنےدور کےمعروف شعرا میں سے تھےجن کا شمار کلاسیکی شاعروں میں ہوتا ہے
نقطہ نظر آرمسٹرونگ چاند پر گئے یا نہیں؟ فرسٹ مین نے پھر سوال کھڑے کردیے؟ فلم کی نمائش کے بعد چاند پر اترنے والے دوسرے خلا باز بھی ناراض ہوگئے جبکہ ٹرمپ نے بھی فلم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
نقطہ نظر پٹیالہ گھرانے کا شُدھ گائیک: اسد امانت علی خان اسد امانت علی خان کا تعلق کلاسیکی موسیقی کے معروف پٹیالہ گھرانے سے تھا۔ برِصغیرمیں مغل دور سےاس گھرانے کی خدمات جاری ہیں
نقطہ نظر جاگو ہوا سویرا: فیض احمد فیض کی پہلی اور آخری فلم یہ پاکستان کی واحد فلم ہے جس میں مشرقی پاکستان، مغربی پاکستان اور ہندوستان کے فنکاروں نے مل کر کام کیا تھا۔
نقطہ نظر 'پرواز ہے جنوں': فلم یا ایک اور ٹی وی ڈراما؟ پاکستانی ڈراما انڈسٹری کو کبھی نہ کبھی یہ سوچنا پڑے گا کہ ایک ہی لاٹھی سے ڈرامے اور فلم کو نہیں ہانکا جاسکتا۔
نقطہ نظر ہمارے انور مقصود یہ کہنا ہرگز غلط نہیں ہوگا کہ موجودہ انور مقصود اپنی تخلیقی زندگی کے بلند ترین مقام پر کھڑے ہوئے ہیں۔
نقطہ نظر ’مشن امپوسبل‘: ٹام کروز کے امپوسبل جنون کا زبردست مظاہرہ اس فلم میں پیرس اور لندن کی سڑکوں اور عمارتوں کے علاوہ جس چیز نےاسکرین پر بہت زیادہ طلسم جگایا ہے وہ ٹام کروز کا جنون ہے
نقطہ نظر طیفا اِن ٹربل: بارہ مصالحے کی چاٹ تو بن سکتی ہے، فلم نہیں! پاکستان میں بغیر کہانی کے فلم بنانے کا رواج چل نکلا ہے، یہ فلم بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
نقطہ نظر ’پاکستانی ہم ہندوستانیوں کی طرح کافی اچھے لوگ ہیں‘ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے کی دل سے عزت کرتے ہیں۔ بس جب کشیدگی ہوتی ہے تو اثرات عوامی سطح پر بھی مرتب ہوجاتے ہیں
نقطہ نظر انتخابات 2018ء: شاہ رخ کی کزن کا پشاور سے انتخاب لڑنے کا امکان؟ رواں برس بھی شاہ رخ سے ملنے کی خواہش ہے، لیکن انڈیا کے بجائے دبئی میں کیونکہ مودی حکومت مسلمانوں کی دشمن بنی ہوئی ہے۔
نقطہ نظر پاکستان پہلی مرتبہ آیا ہوں، لیکن بار بار آنے کی خواہش رکھتا ہوں ’پاکستان میں بہت پیار ملا، آپ سب بہت محبت کرنے والے ہیں، جاتے ہوئے بہت ساری محبتیں سمیٹ کر واپس اپنے ملک لوٹوں گا۔‘
نقطہ نظر ’پاکستان آنے پر بھارت میں مخالفت ہوسکتی ہے‘ پاکستان آنے پر بھارت میں مخالفت ہوسکتی ہے، کوئی بات نہیں، ہم فنکار محبت کے سفیر ہیں، اسکے فروغ کیلئے کام کرتے رہیں گے۔
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار