لائف اسٹائل عاشر عظیم مالک کا دوسرا حصہ بنانے کے خواہشمند فلم پر پابندی اور اس تنازعے کے حوالے سے انٹرویو دیتے ہوئے عاشر عظیم نے اس تنازعے کے مختلف پہلوﺅں پر بات کی۔
نقطہ نظر ایک شاعر، بیوروکریٹ اور فوجی کی داستانِ حیات زندگی کے تین مختلف مگر اہم ترین شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی خود نوشتوں کا ایک جائزہ۔
نقطہ نظر بک ریویو: اردو نظم پر سنجیدہ تنقید ہمارے ہاں خالص تنقیدی روایت دم توڑ رہی ہے۔ ایسے میں اس طرح کی کتابوں کا لکھا جانا غنیمت ہے،
لائف اسٹائل کبھی کام مانگنے نہیں گیا: اوم پوری اوم پوری رواں برس کراچی تشریف لائے جہاں انہوں نے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے طلبا سے ورکشاپ میں گفتگو کی.
نقطہ نظر 'مالک ہوں پاکستان کا' مجموعی حیثیت میں یہ ایک اوسط درجے کی فلم ہے، جس میں ایکشن، رومان، ہلکا پھلکا مزاح شامل ہے.
نقطہ نظر عالمی تھیٹر فیسٹیول: چار کھیل، ایک تحریر عالمی تھیٹر فیسٹیول میں کئی کھیل پیش کیے گئے جن میں اردو ادب سمیت انگریزی اور دیگر زبانوں کے کھیل بھی شامل ہیں۔
نقطہ نظر تجریدی رقص میں زندگی نامہ نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے تحت جاری تھیٹر فیسٹیول میں جرمنی کے فنکاروں کی طرف سے پیش کیاگیارقص پر مبنی کھیل 'چپنگ'
نقطہ نظر کپور اینڈ سنز: فواد کا غیرمعیاری انتخاب فلم کا سب سے اچھا پہلو کہانی کا اصل اور معیاری ہونا ہے، مگر اس سے بھی کہیں زیادہ مثبت پہلو اس کہانی میں کردارنگاری ہے۔
نقطہ نظر کمال کی باتیں اور کھویا ہوا آدمی کمال احمد رضوی بطور ڈراما نگار اپنا لوہا تو منوا ہی چکے تھے، مگر انہیں اپنی یادیں سمیٹ کر رکھنے پر بھی قدرت حاصل تھی۔
نقطہ نظر تیرے بن لادن: ایک اوسط مگر پُرلطف فلم اگر فلم کی کہانی مضبوط ہوتی اور غیرضروری طوالت سے گریز کیا جاتا تو یہ اپنا معیاری تسلسل برقرار رکھنے میں کامیاب رہتی.
نقطہ نظر فتور: کلاسک ناول سے ناانصافی اچھی موسیقی، تبو جیسی شاندار اداکارہ اور ادیتیا جیسے وجیہہ شخص کی وجہ سے فلم دیکھ لی گئی مگر ایک تشنگی کا احساس رہ گیا۔
نقطہ نظر کسی کے جانے سے کچھ نہیں ہوتا اس میں کوئی شک نہیں کہ عدنان سمیع کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد یہاں پاکستان میں موجود ہے، مگر کسی کے جانے سے کیا ہوتا ہے.
نقطہ نظر کراچی ادبی 'تماشا' بیشتر موضوعات جنہیں 'کراچی لٹریچر فیسٹیول' کا حصہ بنایا گیا وہ اہم ہیں مگر ان کا ادب/لٹریچر سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
نقطہ نظر صنم تیری قسم: سنجیدہ لوگوں کیلئے 'نقصان دہ' فلم فلم میں ماورا بھی حسب روایت دیگر پاکستانی اداکاراؤں کی طرح بولڈ سین کرتی نظر آئیں، مگر وہ محنت بھی کسی کام نہیں آئی۔
نقطہ نظر انتظار حسین: تہذیبِ گم گشتہ کا ’آخری داستان گو‘ انتظار حسین کی نثر، حرفِ دل کی وہ تختی تھی، جس پر کنندہ حروف بچھڑ جانے والوں کی یاد سے شرابور ہوتے ہیں۔
نقطہ نظر ہولی وڈ ستاروں کی پسندیدہ 50 کتابیں کتاب صرف حروف کا مجموعہ نہیں بلکہ نصابِ زندگی ہوتی ہے۔ اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ کس کتاب کو اپنی زندگی کا حصہ بناتے ہیں۔
نقطہ نظر کراچی اور ممبئی کی سانجھی سادھنا سادھنا کے چلے جانے سے صرف ممبئی ہی نہیں، بلکہ کراچی میں اس کے پرانے گھر کا آنگن بھی اداس ہے۔
نقطہ نظر دو تخلیق کاروں کے 100 سال اردوادب کی دو عظیم شخصیات ’’عصمت چغتائی‘‘اور’’راجندرسنگھ بیدی‘‘نے جم کرلکھااورجانے کے بعد بھی اپنے ہونے کاجواز چھوڑگئے۔
نقطہ نظر اک شخص کتابوں جیسا تھا پہلی ملاقات کے برسوں بعد کمال صاحب کو ایک ادبی میلے میں اپنے اردو ڈراموں کی کتابیں فروخت کرتے دیکھا، تو دل پسیج گیا۔
نقطہ نظر 'بڑا دشمن بنا پھرتا ہے' کے خالق کی چند باتیں اس گیت میں دشمن کے تمام سوالوں کے جواب بھی تھے اور سسکیوں کو تھام لینے کی سکت بھی.
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار