نقطہ نظر اولمپکس کی معطلی کا فیصلہ اور میرا دورہ ٹوکیو میں نے ٹوکیو میں قیام کے دوران پورے شہر میں چلنے والی ٹیکسیوں، بسیں اور ٹرینوں پر اولمپکس 2020ء کے پوسٹر چسپاں دیکھے۔
نقطہ نظر ’عہدِ کورونا‘ میں ہمارے ادیبوں کے گزرتے شب و روز ’ایک وائرس نے پوری دنیا کو روک دیا، یہ الگ بات ہےکہ ہم فخر کرتے رہیں کہ انسان نے چاند کو تسخیرکرلیا اور مریخ پر پہنچ گیا
نقطہ نظر شکریہ لاک ڈاؤن: میں نے معروف سیریز ’منی ہیسٹ‘ کو کیسا پایا؟ اس میں پاکستان کا تذکرہ بھی ہوا لیکن یہ کیسےممکن ہےکہ کسی یورپی اور امریکی فلم میں پاکستان کاذکر آئے اور وہ ذکر خیر ہو؟
نقطہ نظر ایک عظیم جاپانی فلم ساز: آکیرا کورو ساوا نامساعد حالات کے باوجود آکیرا اس شعبے میں آگے بڑھتے رہے، نائب ہدایت کاری کے بعد جلد بطور ہدایت کار فلمی افق پر چھاگئے۔
نقطہ نظر ادب کے جیب کترے! کراچی میں ایک فوڈ فیسٹیول بھی منعقد ہوتا ہے اگر وہاں جوتے اور کپڑوں کے سیشن منعقد ہونے لگ جائیں تو کیسا محسوس ہوگا؟
نقطہ نظر لفظ ’محبت‘، جس کی تسبیح ہر کوئی پڑھتا ہے فنونِ لطیفہ کی ہر شاخ میں لفظ ’محبت‘ یا ’رومان‘ کو اپنے پہلو سے مستعار لیا گیا اور پھر اس میں اپنی مرضی کے رنگ بھرے گئے۔
نقطہ نظر ڈرامے کی آنکھ سے دکھائی دینے والا معاشرہ یادگار ڈراموں کو یاد کریں تو آج بھی ذہنوں پر جوکرداراور کہانیاں نقش ہیں ان کو ادا کرنیوالے فنکاروں کو لیجنڈز کا درجہ ملا
نقطہ نظر سال 2019ء پاکستانی سینما کے لیے کیسا رہا؟ تفصیلی جائزہ ان باتوں کو سمجھےبغیر اندازہ نہیں ہوسکے گا کہ فلمی صنعت کیلئےجو نعرہءِ بحالی لگایا جارہا ہے اس میں کہاں تک پیش رفت ہوئی؟
نقطہ نظر 12ویں عالمی اردو کانفرنس اور ہمارے رویے اگر چھوٹی کی بجائے بڑی پانی کی بوتل ہوتی، تو یقینی طور پر غالب کو وہ اس میں ڈبو کر دم لیتے اور ساتھ میں حاضرین کو بھی۔
نقطہ نظر کیا آپ کو اینیمیٹڈ فلم ’فروزن ٹو‘ دیکھنی چاہیے؟ کہانی کو ترتیب دیتے ہوئے مناظر کا ردھم بھی بہت اچھا بنایا گیا ہے، جس کی وجہ سے فلم میں فیچر فلم ہونے کا احساس محفوظ رہا۔
نقطہ نظر جوکر: کوئی مقابل نہیں دُور تک، بلکہ بہت دُور تک یہی وہ فلم ہےجس کی ریلیز کے دن سے لے کر اب تک امریکی فوج اور پولیس الرٹ ہے کہ کہیں اسے دیکھ کر فلم بین متشدد نہ ہوجائیں۔
نقطہ نظر عابد علی: وہ عظیم فنکار جو اپنی کہانی مکمل کرکے رخصت ہوچکا عابد علی دنیا کے اسٹیج پر، زندگی کے پنڈال سے، اپنے کام کی معراج کو چُھو کر واپس لوٹ چکے۔ اب ان جیسا کوئی نہیں آئے گا۔
نقطہ نظر اینیمیٹیڈ فلموں کے عظیم تخلیق کار ’رچرڈ ولیمز‘ کی یاد 50 برس تک کام کرنے والے اس آرٹسٹ کو ایک بھی لمحے کیلئے تھکن کا احساس نہیں ہوا،اپنے کام سے عشق کرنا شاید اسی کو کہتے ہیں
نقطہ نظر سُپر اسٹار: بہت محنت سے بنائی گئی ایک بُری فلم اس فلم میں بھی اہم مسئلہ کہانی کا تھا۔ نئی چیزوں کے ساتھ پرانی کہانیوں پر جتنا مرضی کام کرلیں، سینما کی بحالی ممکن نہیں۔
نقطہ نظر ذہین طاہرہ، آپ جیسا ذہین کہاں سے لائیں؟ ’وہ کئی ڈراموں میں میری ماں بنیں، لیکن سچی بات یہ ہے، میں ان کو حقیقی زندگی میں بھی ماں کا ہی درجہ دیتا تھا‘۔
نقطہ نظر پاکستان کی پہلی سائیکولوجیکل تھرلر فلم: کتاکشا اس فلم کے بعد کروڑوں روپے کے بجٹ سے فلمیں بنانے کا خواب دیکھنے والے فلم سازوں کو غفلت کی نیند سے بیدار ہوجانا چاہیے۔
نقطہ نظر ناول نگار عمیرہ احمد کا تازہ ترین ناول ’الف‘ ناول میں خطاطی کے علاوہ ترکی کے رقاص درویشوں کے ساتھ ساتھ فلمی صنعت، صحافت اور فیشن کا تقابلی جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے۔
نقطہ نظر منٹو اور فلمی دنیا منٹو کی زندگی پر طائرانہ نگاہ ڈالیں تو فلم ہی وہ صنعت تھی جس نے شہرت کے دروازے کھولے اور روزی کمانے کی راہیں آسان کیں۔
نقطہ نظر جیکی چن :عالمی سینما کا ایشیائی ہیرو آج اس عظیم اداکار کی سالگرہ ہے۔پاکستانی فلم بینوں کی طرف سے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے طور پر یہ محبت نامہ رقم کیا گیا
نقطہ نظر ’ہولی وڈ میں کامیابی ملنے سے پہلے میں نے فاقے تک کیے‘ ’میں نے اپنے طالب علموں سے ہمیشہ یہی کہا کہ تم کبھی ماسٹر نہیں ہوسکتے، آگے بڑھنے کےلیے ضروری ہے کہ تم ہمیشہ سیکھتے رہو‘
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار