نقطہ نظر کراچی ادبی میلے کی غیر ادبی کہانی ادبی میلہ بتدریج ایک کمرشل سرگرمی میں تبدیل چکا ہے جس میں 'ادب کا فروغ' خال خال ہی نظر آتا ہے۔
لائف اسٹائل فلم 'قابل'روایتی کہانی، ہریتھک کی شاندار پرفارمنس بولی وڈ فلم کو ہندوستان میں ملے جلے رجحان کا سامنا رہا، پاکستان میں یہ فلم مقبول ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
نقطہ نظر تذکرہ جاپان میں اردو کے متوالوں کا اردو زبان کے مستقبل پر کوئی کچھ کہتا رہے، مگر جاپان میں اردو زبان کا مستقبل روشن ہے۔
نقطہ نظر استاد فتح علی خان: راگ درباری سے فیوژن تک کا سفر ان کا شمار ان چند گلوکاروں میں ہوتا ہے جو نہ صرف گائیکی پیش کرتے، بلکہ ساتھ ساتھ سامعین کو باریکیاں بھی سمجھاتے رہتے۔
نقطہ نظر عالمی تناظر میں پاکستانی سماج کی آئینہ دار کتابیں زیرِنظر تینوں کتابیں پاکستان کے موجودہ معاشرے کی سماجی، سیاسی اورتہذیبی شکست وریخت کو بیان کرتی ہیں۔
نقطہ نظر ادب کا نوبیل انعام باب ڈلن کے لیے ہی کیوں؟ موسیقی کی دنیا میں باب ڈلن کی گرد کو بھی کوئی نہیں پہنچ سکتا، مگر کیا انہیں ادیب تسلیم کر لینا چاہیے؟
نقطہ نظر کوک اسٹوڈیو: مدھر گیتوں سے شور تک کا سفر کوک اسٹوڈیو کا معیار ماضی میں بہت اچھا رہا ہے پر اگر آئندہ سیزن اس پیمانے پر تخلیق نہ کیے گئے تو یہ مقبولیت کھو دے گا۔
نقطہ نظر نعتِ رسول اللہ ﷺ اردو محققین کی نظر میں اردو شاعری اور بالخصوص نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے دلچسپی رکھنے والے ہر شخص کے کتب خانے میں یہ کتابیں ضرور ہونی چاہیئں۔
لائف اسٹائل ایکٹر ان لا : توقعات پر پوری اتر سکے گی؟ پاکستانی جدید سینما کے عہد میں ایسی فلموں کی ضرورت ہے،جن کوباکس آفس پر کامیابی حاصل ہوسکے۔
نقطہ نظر ایک گمشدہ شہر کا منظرنامہ گزرتے وقت کے ستم نے شہر کے نقوش اور حلیہ بگاڑا، مگر نجی ادبی محفلوں کی صورت میں علم و محبت کا فیضِ عام پھر بھی جاری رہا۔
نقطہ نظر کہانیاں تین قیدیوں کی قید میں لکھی گئی کتابیں پڑھ کر آزادی کی قدر و قیمت کا اندازہ ہوتا ہے اور دل میں اس کی اہمیت کا احساس مزید بڑھ جاتا ہے۔
لائف اسٹائل فلم بدل: پاکستان کے باشعور سینما کی ابتدا فلم کو جمال شاہ نے لکھنے کے ساتھ ساتھ ہدایت کارانہ صلاحیتوں سے مزید پراثر بنا دیا ہے۔
لائف اسٹائل فلم ’مداری‘ : آرٹ سینما میں عمدہ اضافہ یہ ترقی پذیر ممالک میں سرکاری وسماجی نظام کی خرابیوں کی عکاسی کرتی ہوئی ایک شاندار فلم ہے۔
نقطہ نظر کتاب راموز: آنکھوں میں بجھے جون ایلیا کا رزمیہ ایسا معاشرہ جہاں ادبی آمریت کا دور دورہ، جہالت عروج پر ہو وہاں ایسی کتاب شایع ہونا پیاسے کو امرت مہیا کرنے کے برابر ہے۔
نقطہ نظر لوح میگزین: اردو ادب میں علم و ادب کا ایک چراغ یہ جریدہ گزرتے وقت کے ساتھ اپنی دلکشی میں اضافہ کر رہا ہے، یہ بہت مثبت سرگرمی ہے، جس کو جاری رہنا چاہیے۔
لائف اسٹائل میں نے امجد صابری کو کیسا پایا؟ وہ نہ صرف فنِ قوالی میں یکتا تھے بلکہ نئی نسل کی خوش نما آوازوں کو بھی حریف سمجھنے کے بجائے انہیں دل سے پسند کرتے تھے۔
نقطہ نظر عہد ساز شخصیات کی 'خاکوں' میں قید سوانح اچھاخاکہ نگار وہ ہے جو شخصیت کا جائزہ لینے میں تاک رکھتا ہو بلکہ اس کی زندگی کے پوشیدہ پہلوؤں کوپیش کرنے پربھی قادر ہو۔
لائف اسٹائل کل کی فردوس ،آج کی جنتِ گم گشتہ: فردوس بیگم فردوس بیگم کیرئیر کے ابتدائی دورمیں مشکلات کاشکار ہوئی،لیکن فلم’’ملنگی‘‘سے اس کے اندر معاشرے سے انتقام کاطوفان اٹھا.
نقطہ نظر زندگی کی تلخیوں سے بھرپور خدا کی بستی اس ناول کا مرکزی احساس ایک ایسا معاشرتی نظام ہے، جس میں شہری زندگی کے مصائب بیان کیے گئے ہیں۔
لائف اسٹائل میر کی وحشت اورپرچھائیوں کی کہانی ماہِ میر یہ فلم عہد حاضر کی تیز زندگی کی وحشت میں ایک راحت بھرا لمحہ ہے، جس کی چھاﺅں میں کچھ دیر رُک کر سستایا جاسکتا ہے۔
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار