نقطہ نظر بہادر اور صوفی منش فنکارہ۔۔۔ دردانہ بٹ دردانہ آپا کی رحلت وہ پہلا موقع ہے جو چاہنے والوں کی آنکھوں میں آنسو لے آئی، وگرنہ وہ ہمیشہ مسکراہٹ اور خوشیاں ہی تقسیم کرتی رہیں
نقطہ نظر تہذیب یافتہ سینما کا عہد تمام ہوا ان کے کرداروں کی خوشبوسے پاک وہند کا فلمستان مہکتا رہےگا اورمغل اعظم جیسی فلم آنےوالوں کوبتائے گی کہ تہذیب یافتہ سینما کیا ہوتاہے
نقطہ نظر اپنے فن میں فنا ہونے والا فنکار، انور اقبال کسی بھی معاشرے کے زوال کی نمایاں نشانیوں میں سے ایک ناقدری ہے جس کے ہم خود کفیل ہیں، یہاں کس کس کو رویا جائے۔
نقطہ نظر فاروق قیصر: لگتا ہے سوچکے ہو! 'میں بحیثیت فاروق قیصر سخت بات نہیں کہہ سکتا لیکن تلخ سے تلخ بات بھی 'انکل سرگم' کے کردار کے ذریعے کہہ دیتا تھا۔'
نقطہ نظر ہمارا ثقافتی ناسٹیلجیا اور عید فی الحال راوی اداس ہے۔ کہانیاں خاموش، اسکرینیں ویران، گھر کے دالان سُونے، راہداریاں خاموش اور ناسٹیلجیا کا شور زوروں پر ہے۔
نقطہ نظر حسینہ معین: سنہری دنوں کی بازگشت حسینہ معین تمام تر جدیدیت کےباوجود مشرقی خاتون ہونے کی بہترین مثال تھیں جنہوں نے اپنی کہانیوں سے معاشرے کی تربیت میں اپنا حصہ ڈالا
نقطہ نظر نصیر ترابی صاحب آپ ٹھیک تھے، سناٹا بولتا ہے! پاکستان میں عہد حاضر کا سب سے بڑا تہذیبی مسئلہ یہ ہے کہ تہذیب کے پروردہ لوگ رخصت ہورہے ہیں اور ان کے بعد جگہ خالی ہے بلکہ ویران ہے
نقطہ نظر سال 2020ء پاکستانی فلمی صنعت کے لیے کیسا رہا؟ آپ کے ذہن میں اگر یہ سوال ابھر رہا ہے کہ پاکستانی فلمی صنعت کی موجودہ ابتری اور زوال کی وجہ کورونا کی وبا ہے تو جواب نفی میں ہے۔
نقطہ نظر شمس الرحمٰن فاروقی: ادب کا ایک عہد رخصت ہوا انہوں نے تمام نمایاں ہندوستانی اور کئی عالمی اعزازات وصول کیے جن میں ‘سرسوتی سمان’ سمیت ‘پدم شری’ جیسے معتبر ایوارڈز بھی شامل ہیں۔
نقطہ نظر فردوس بیگم: ایک شمع تھی جو بجھ گئی جن لوگوں کے لیے فردوس بیگم نے اپنی زندگی کے سنہری دن نچھاور کردیے، وہ ان کی نظروں سے اوجھل کیا ہوئیں، کسی نے پلٹ کر نہ پوچھا۔
نقطہ نظر سر تھامس شون کونری: فلمی دنیا کا ایک مکمل عہد! جیمز بونڈ کا کردار کئی اداکاروں نے نبھایا اور آج تک یہ کردار نبھایا جارہا ہےلیکن کسی کی اداکاری تھامس کونری کےمقابل نہیں ٹھہر سکی
نقطہ نظر ‘عہدِکورونا’ کے بعد کراچی شہر میں تھیٹر کی بحالی ماہِ آزادی سے شروع ہونے والی ثقافتی سرگرمیوں میں تناسب کے لحاظ سے، کراچی میں سب سے زیادہ جس فن کی بحالی ہوئی، وہ تھیٹر ہے۔
نقطہ نظر سعادت حسن منٹو کا باسعادت محقق: ڈاکٹر طاہر عباس یہ مرتبہ کام ہے، جس کو تلاش وتحقیق کےبعد کتابی صورت میں چھاپا گیا اور منٹو کی مختلف جہتوں کے اعتبار سےان کتابوں کو عنوانات دیے گئے
نقطہ نظر چراغ تلے اندھیرا! معمولی رقم کا چیک تو برداشت ہوجاتا ہے مگر معمولی رویے برداشت نہیں ہوتے اور ایسے رویے معمول بن جائیں تو وہ ناقابل برداشت ہوجاتے ہیں
نقطہ نظر عالمی شہرت یافتہ پاکستانی فلم ساز: جمیل دہلوی ہمارے ہاں یہ روایت دم توڑرہی ہے کہ کسی کی زندگی میں ہی اس کی محنت اور ریاضت کو مان لیں، یہ تحریر اسی روایت کے اعادے کی ایک کوشش ہے۔
نقطہ نظر ایٹمی حملے کی یاد میں بنایا گیا دُکھ اور کرب کا میوزیم جاپان کا ’ہیروشیما میموریل پیس میوزیم’ ایک ایسا مقام ہے جس کو کبھی بھی، کہیں بھی، دوبارہ کسی بھی ملک میں، کبھی نہیں بننا چاہیے۔
نقطہ نظر عالمی اور ملکی شوبز میں اقربا پروری: ایک طائرانہ جائزہ بولی وڈ میں کپور خاندان کے علاوہ انفرادی حیثیت میں کچھ ایسے بڑے بڑے نام بھی ہیں جنہوں نے اقربا پروری کو عملی طور پر منظم کیا۔
نقطہ نظر 'نیٹ فلیکس' کے حمام میں سب ننگے ہیں نیٹ فلیکس سرمایہ دارانہ مصنوعی شفقت کا مظاہرہ کر رہا ہے تاکہ آپ اس کو دیکھنے کے اتنے عادی ہوجائیں کہ اس کے بغیر آپ کا گزارا نہ ہوسکے۔
نقطہ نظر بچھڑنے کا موسم اور ڈاکٹر آصف فرخی پاکستان میں افسانہ نگاری کے میدان میں ڈاکٹر آصف فرخی کی کہانیوں کو توجہ ملے گی، کیونکہ انہوں نے روز مرہ زندگی کو کہانیوں کے روپ میں پیش کیا
نقطہ نظر سنیما اسکرین خاموش اور کہانیاں اُداس ہیں میرے اور مجھ جیسے بہت سارے صحافیوں اور فلمی ناقدین کی زندگی میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب عید پر کوئی فلم ریلیز نہیں ہو رہی کیونکہ سنیما ہی بند پڑے ہیں
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار