نقطہ نظر سالنامہ: 2022ء میں ریلیز ہونے والی پاکستانی اور غیر ملکی فلموں کا جائزہ سمجھنے کی بات یہ ہے کہ فلم کو صرف تفریح کا ذریعہ نہ سمجھیں بلکہ صنعت کا درجہ دیں تاکہ یہ ترقی کرسکے۔
نقطہ نظر ’اوتار: دی وے آف واٹر‘: ’جس کی کہانی کو خوابوں سے کشید کیا گیا ہے‘ خوابیدگی میں بنائی گئی یہ فلم آپ کو اپنے اردگرد سے غافل کر دے گی جس طرح خواب دیکھتے ہوئے کسی اور چیز کا خیال نہیں آسکتا۔
نقطہ نظر فلم ریویو ضرار: ٹریلر جتنا عمدہ تھا کاش فلم بھی ویسی ہی ہوتی! فلم کو دیکھ کر یقین نہیں آیا کہ اس کی پوسٹ پروڈکشن کا کام ایسے عالمی شہرت یافتہ اسٹوڈیو میں ہوا ہے ، جہاں جیمز بونڈ سیریز جیسی فلمیں بنائی جاچکی ہیں۔
نقطہ نظر اسمٰعیل تارا بھی چلے گئے: یہ پہلا موقع ہے جب انہوں نے رُلا دیا! ان کو خاندان کی طرف سے شوبز میں آنے کے لیے مخالفت بھی برداشت کرنا پڑی، لیکن وہ طے کرچکے تھے کہ وہ ایک مزاحیہ اداکار کے طور پر ہی کام کریں گے۔
نقطہ نظر ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘: پاکستانی فلمی صنعت کی نشاۃ ثانیہ اگر اس فلم کے تاج میں جڑا کوہ نور ہیرا کسی کو کہا جائے، تو وہ حمزہ علی عباسی ہیں جنہوں نے اس بھاری بھرکم فلم کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا لیا۔
نقطہ نظر متاثرینِ سیلاب، ایوارڈ شوز اور ہمارے فنکار اس سے زیادہ حیرت اور صدمے کی بات کیا ہوگی کہ پاکستانی شوبز کا کوئی بھی فنکار ان سیلاب متاثرین تک عملی طور سے نہیں پہنچا۔
نقطہ نظر کبھی ہم خوبصورت تھے۔۔۔ پاکستانی موسیقی کا ایک چراغ اور گل ہوا۔ ہم سے محض نیرہ نور رخصت نہیں ہوئیں بلکہ ہمارا ’ناسٹیلجیا’ بھی اپنی روشنی کھو رہا ہے۔
نقطہ نظر جاپان میں بننے والی امریکی ایکشن فلم ’بلیٹ ٹرین‘ میں کیا غلطیاں ہوئیں؟ فلم کا سب سے شاندار پہلو موسیقی کا رہا جس کی توقع ایسی ایکشن فلموں سے کم ہی کی جاتی ہے۔ فلم کے گیتوں نے شائقین کو بہت متاثر کیا۔
نقطہ نظر حسین شخص اور شاندار اداکار۔۔۔ تنویر جمال کو خراجِ تحسین وہ کہتے تھے کہ ‘میں اندر سے ایک کمسن لڑکے جیسا ہی ہوں جو جوان ہے، زندگی کی جمالیات اور رعنائیوں سے بھرپور لطف اٹھانا چاہتا ہے‘۔
نقطہ نظر فلم ریویو: قائدِاعظم زندہ باد مذکورہ فلم میں قائدِاعظم زندہ باد کی ذومعنویت کو موضوع بنایا گیا مگر فلم ساز اس کو پُراثر طریقے سے بیان کرنے میں ناکام رہے۔
نقطہ نظر فلم ریویو: پاکستان کی پہلی ہارر کامیڈی فلم ’پیچھے تو دیکھو‘ ایسی فلموں کو بننا چاہیے کیونکہ اس صنعت کو دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔ ہالی ووڈ اور پڑوسی ملک نے اس شعبے میں بہت نام کمایا ہے۔
نقطہ نظر فلم ’کملی‘: بڑے پردے کی متحرک پینٹنگ یہ فلم نہیں بلکہ ایک پینٹنگ ہے، جس کو ہدایت کار نے سوز اور ساز کی کیفیات میں غرق ہوکر بنایا ہے۔
نقطہ نظر 75واں کانز فلم فیسٹیول اور پاکستانی فلم 'جوائے لینڈ' یہ واضح رہے کہ پاکستان سے کانز فلم فیسٹیول میں فلمیں ایک عرصے سے بھیجی جا رہی ہیں مگر ان کا بہت زیادہ تذکرہ نہیں ہوتا۔
نقطہ نظر اہمیت پاکستانی فلموں کی نہیں، معیاری فلموں کی ہونی چاہیے! ہمارے ہاں شوبز میں کام لینے اور دینے کے پیمانے، معیار، کاسٹنگ کاؤچ اور ناجانے کتنے موضوعات ہیں، جن پر ابھی تک بات ہی نہیں ہوئی۔
نقطہ نظر فلم ’چکر‘ میری زندگی کی یادگار ترین فلم کیوں ثابت ہوئی؟ فلم دیکھنے سینما پہنچا تو وہاں میرے علاوہ صرف ایک اور فرد تھا۔ پہلے ہم نے حیرت سے ایک دوسرے کو دیکھا اور پھر فلم دیکھی۔
نقطہ نظر لتا منگیشکر: نغمگی کا دوسرا نام لتا منگیشکر کو کئی اعلیٰ ترین ایوارڈ دیے گئے لیکن عوام کی پسندیدگی کو وہ اپنا سب سے بڑا ایوارڈ گردانتی تھیں۔
نقطہ نظر ڈیجیٹل فلمی میلہ: جب نوجوانوں کو لاک ڈاؤن بھی کچھ نیا کرنے سے نہ روک سکا تخلیقی عنوان سے ہونے والا یہ عالمی فلمی میلہ کراچی میں ان دنوں شروع کیا گیا جب پوری دنیا لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں محصور تھی۔
نقطہ نظر سالنامہ: 2021ء میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں کا جائزہ پاکستانی فلم سازی اور مقامی سنہری کردار دم توڑ رہے ہیں، فلمی صنعت آخری ہچکیاں لے رہی ہے مگر اس کے لیے عملاً کچھ نہیں کیا جا رہا
نقطہ نظر فلم ریویو: ’شینوگئی‘۔۔۔ سبز آنکھوں والی لڑکی ’کسی اداکارہ کو بائیک چلانے کی تربیت دینے سے بہتر تھا کہ بائیک چلانے والی لڑکی کو اداکاری کی تربیت دے دی جائے‘۔
نقطہ نظر ’عمر شریف آج بھی ہماری یادوں میں زندہ ہیں‘ پاکستان میں اسٹیج ڈراموں کی تاریخ عمر شریف کے بغیر ادھوری رہےگی۔ انہوں نے اردو زبان پر مبنی خاص مزاج کے ڈراموں اور لہجے کو فروغ دیا
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار